• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    یہ صرف دعوی ہے ۔ میں بار بار عملی ثوت مانگ رہا ہوں اور بار بار آپ دعوی کیے جارہیے ہیں میں پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپ ثابت کرسکتے ہیں کہ کبھی اہل حدیث مسلک کے علماء نے اہل حدیث کے اکابریں کے فہم سے اختلاف کرکے ایسا فتوے دیے ہوں جو غیر اہل حدیث اکابر کے فہم کے مطابق ہوں ۔ اگر ایسا ہے تو حوالاجات...
  2. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا "تقلید شخصی و نکتہ اتفاق " آپ نے اس تھریڈ میں جو اعتراضات کیے اس پر آپ نے ایک الگ تھریڈ بنایا ۔ میں نے اس میں جب کچھ سوالات کیے تو آپ نے میرے سوالات کے جوابات کے لئيے ایک الگ تھریڈ بنایا "تلمیذ بھائی کے سوالوں کے جواب " اب یہاں جواب دینے کے بجاے اعتراضات اور بغیر دلیل...
  3. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    ہر فن میں جو اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں ان وہی مطلب لیا جائے جو اس فن کے ماہریں بتائيں فقہ میں مستعمل اصطلاحات کا وہی مطلب لیا جائے گا جو فقہاء کرام نے متعین کیا ۔ جو اصطلاحات محدثین نے اصول حدیث کے لئیے متعین کی ہیں اگر آپ ان کا مطلب محدثیں کے مطلب سے ہٹ کر صرف لغت میں ڈھونڈیں گے تو ڈبل...
  4. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    یہاں آپ دو بحثیں غلط ملط کر رہے ہیں تقلید شخصی تو عامی کرتا ہے اور اس کو ہمیشہ ایک مسلک کے اکابر کی پیروی کرنی چاہئيے اگر آپ اس سے متفق نہیں تو پھر آپ ایسے شخص کے معتلق کیا کہتے ہیں جو ایک شخص سردی کے موسم میں اگر اس کا خون نکل آیا تو امام ابو حنیفہ کے نذدیک وضو ٹوٹ گيا اور امام شافعی کے نذدیک...
  5. ت

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    یہاں آپ دو بحثیں غلط ملط کر رہے ہیں تقلید شخصی تو عامی کرتا ہے اور اس کو ہمیشہ ایک مسلک کے اکابر کی پیروی کرنی چاہئيے اگر آپ اس سے متفق نہیں تو پھر آپ ایسے شخص کے معتلق کیا کہتے ہیں جو شخص سردی کے موسم میں اگر اس کا خون نکل آیا تو امام ابو حنیفہ کے نذدیک وضو ٹوٹ گيا اور امام شافعی کے نذدیک...
  6. ت

    میری عرض

    میں نے ایک مضمون لکھا تھا "تقلید شخصی اور نکتہ اتفاق" اس پر سرفراز فیضی صاحب کو جو اعتراض تھا اس کا انہوں الگ تھریڈ بنا دیا اور جب میں ان اعتراضات پر الزامی سوالات کیے تو اس کو انہوں پھر الگ تھریڈ بنادیا ۔ میرے نذدیک اعتراضات ، جوابات ، الزامی سوالات جب ایک مضمون سے متعلق ہوں تو ایک جگہ ہونے...
  7. ت

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    ایک بات تو یہ ذھن میں رکھیں ۔ یہاں تقلید شخصی کی بات ہے اور تقلید ایک عامی کرتا ہے اگر ایک عامی کو کسی بھی مسلک کے اکابر کے فتوی پر عمل کی اجازت دی گئی تو وہ اپنی سہولت دیکھے گا اور دین کا تماشہ بن جائے گا ۔ مثلا ایک شخص سردی کے موسم میں اگر اس کا خون نکل آیا تو امام ابو حنیفہ کے نذدیک وضو ٹوٹ...
  8. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    متفق ۔ اور یہی بات علماء احناف نے کہی ہے ۔ حوالہ کے لئیے دیکھیں تقلید کی شرعی حیثیت از تقی عثمانی صاحب (یہی بات آپ کو اس کتاب میں وہاں ملے گي جہاں محترم تقی عثمانی صاحب نے متبحر عالم کی تقلید سے متعلق بحث کی ہے ) تو یہ نکتہ اتفاق ہی ہوا نہ کہ نکتہ اختلاف
  9. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ایک عامی تن آسانی یعنی اپنی خواہش پرستی کے لئیے دوسرے مسلک کے مجتھد پر عمل کرے گا تو میں اس کو ناجائز عمل سمجھتا ہوں اور یہی امام ابن تیمیہ کی رائے ہے يَكُونُونَ فِي وَقْتٍ يُقَلِّدُونَ مَنْ يُفْسِدُهُ وَفِي وَقْتٍ يُقَلِّدُونَ مَنْ يُصَحِّحُهُ بِحَسَبِ الْغَرَضِ وَالْهَوَى وَمِثْلُ هَذَا لَا...
  10. ت

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    ایک تو آپ نے میرے تھریڈ کے محتلف بخرے کردیے ۔ پتا نہیں کیا مقصد ہے ؟ میں نے کہا تھا آپ نے پھر قول ہی ذکر کیا جب کہ میں عملا کی بات کی تھی
  11. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    آپ تو شرعی معاملات میں لغت کھول کر بیٹھ گے تقلید شخصی سے مراد احناف کے ہاں وہ لی جائے گي جو فقہاء احناف نے قولا و عملا بتائی ہے ۔ اگر تقلید شخصی سے مراد ایک شخص کے اقوال کی کی پیروی مراد ہے تو عملا یہ صورت الحال احناف میں کیوں نہیں پائی جاتی ! بھائی ایک وقت میں ایک ہی مذھب کی پیروی ہوسکتی...
  12. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    آپ کے مواقف میں انتہائ تفاوت موجود ہیں ۔مثلا کبھی آپ صحیح حدیث کی بات کہ رہے ہیں اور جو آپ کتاب کے صفحات اپلوڈ کیے اس میں ضعیف حدیث کی بھی اہمیت بتائي گئي ہے۔ جب آپ کے نذدیک صحابہ کرام اور دیگر اکابر کا مفہوم بھی معتبر نہیں تو آپ نے ان کے حوالہ جات کیوں دیے۔ دوسری آپ سے گذارش ہے کہ ٹودی...
  13. ت

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    صرف خوش کن نعروں سے کام نہیں چلتا ، ان پر عمل بھی ہونا چاہئیے ۔ اگر واقعی آپ حضرات اس بات کے قائل ہیں تو یہاں میرے دو سوالات ہیں پہلا سوال 1- کیا آپ ثابت کرسکتے ہیں کہ کبھی اہل حدیث مسلک کے علماء نے اہل حدیث کے اکابریں کے فہم سے اختلاف کرکے ایسا فتوے دیے ہوں جو غیر اہل حدیث اکابر کے فہم کے...
  14. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    آپ کے زعم میں احناف تقلید شخصی کے قائل ہیں اورآپ کے زعم میں تقلید شخصی سے مراد تمام شرعی معاملات میں صرف فرد واحد کے اقوال پر عمل کرنا ہے میری تحقیق کے مطابق احناف تقلید شخصی کے قائل تو ہیں لیکن اس سے مراد وہ مذاھب اربعہ میں سے ایک مذھب کی تقلید کرنا لیتے ہیں تقی عثمانی صاحب نے کہا کہ ایک...
  15. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    دلوں کے حال اللہ بہتر جانتا ہے ۔ محترم تقی عثمانی تقلید کی شرعی حیثیت کتاب میں تقلید شخصی کے متعلق لکھتے ہیں "یہ فتوی دیا کہ اب لوگون کو صرف تقلید شخصی پر عمل کرنا جآہیئے اور کبھی کسی امام اور کبھی کسی امام کی تقلید کی بجائے ایک مجتھد کو متعین کرکے اس کے مذھب کی پیروی کرنی چاہئیے تقلید کی...
  16. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    میں نے یہ تھریڈ صرف تقلید شخصی کے حوالہ سے بنایا ہے ۔ باقی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اکابریں احناف کا فہم قرآن و حدیث صحیح نہ تھا یا ان کے فتاوی قرآن و حدیث کے خلاف تھے تو اس کےلئیے الگ تھریڈ کھول کر اپنے مضمون پیش کریں ۔ پورا فورم آپ کا ہے ۔ یہ تھریڈ صرف تقلید شخصی کے حوالہ سے ہے ۔ اگر آپ کے پاس...
  17. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    میں نے اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ جب فہم سلف اور اکابر کی بات کی جاتی ہے تو اکابریں کی پہلی جماعت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی جماعت ہے جو تمام انبیاء علیہ السلام کے بعد افضل جماعت ہے ۔ یاسر اکرم صاحب کہ رہے ہیں یعنی اگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی اگر کسی مسئلہ پر متفق ہوگئے...
  18. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    جزاک اللہ خیرا جس اعتراض کی بنیاد نہ ہو وہاں فریق مخالف اپنے اعتراض کی واضح تشریح نہیں کرتا بلکہ لگے لپٹے الفاظ میں اعتراض کو گھما گر کرتا ہے ۔ یہی صورت الحال تقلید شخصی کے متعلق ہے ۔ اہل حدیث کے ساتھ مکالمہ سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ ان کے نذدیک تقلید شخصی یہ ہے کہ ایک شخص شرعی معاملات میں صرف...
  19. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    اصل وہ ہے جو اللہ تبارک و تعالی اور اس کے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اور احکمات و فرامیں کو سمجھنے کے لئیے فہم اسلاف (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین ، قرون اولی کے محدثیں ، مفسرین ، فقہاء کرام ) کے مطابق چلتے ہیں باقی جو ان اکابر کے فہم کو کوئي اہمیت نہ دے اور آپ کی طرح صاف...
  20. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    میں اپنے مضمون میں کہ رہا ہوں کہ دونوں یعنی اہل حدیث اور احناف اپنے اپنے اکابر کی قرآن و حدیث کے فہم کے مطابق عمل کر رہے ہیں ۔ آپ کہ رہے ہیں یعنی آپ حضرات اپنے اکابر کے فہم قرآن و حدیث کر رد کرتے ہیں ، ما شاء اللہ آپ کے فرقے کے بطلان کی اس بڑے کیا دلیل ہوگي کہ آپ کہ جو نظریات ہیں وہ آپ کے...
Top