الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ تقلید کی جامع تعریف والا معاملہ یا معمہ شاید حل نہ ہو پائے گا۔ کیونکہ اس پر پہلے بھی کئی صفحات پر مشتمل مفصل گفتگو ہو چکی ہے۔ اگر آپ اہل علم حضرات اس پر گفتگو کر لیں کہ تقلید شخصی (انہی معنوں میں، جن معنوں کا علمائے احناف خود اقرار کرتے ہوں) کے جائز ہونے کی کیا دلیل ہے۔...
محترم عابدالرحمٰن صاحب،
مفصل آرٹیکل کے لئے شکریہ قبول کریں۔ اگرچہ آرٹیکل کےمندرجات میں ہر ہر ہیڈنگ پر بہت کچھ لکھا جانا ممکن ہے۔ اور جو آپ نے لکھا ہے اس میں سے اکثر حصہ ایسا ہے جس سے ہم بدلائل اختلاف کرتے ہیں۔ لیکن فی الحال چند اہم باتوں کی وضاحت مطلوب ہے۔ میں عامی ہوں، لہٰذا آپ سے مناظرہ مطلوب...
یہ تو بہت عجیب بات ہے کہ آپ نکاح سے قبل فریقین کی نیت پر تو اعتبار نہیں کرتے۔ اور وہی نیت کاغذ پر لکھ دی جائے تو اس کا اعتبار کرتے ہیں۔
یہ نکاح نامے کا چکر تو ابھی گزشتہ صدی سے شروع ہوا ہے اس سے قبل یہ نکاح نامے کہاں تھے اور خود شریعت میں نکاح نامہ کوئی ضروری دستاویز ہی نہیں ہے۔
جب شادی کرنے...
حدیث ہی میں وجہ موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف ہوگی، ان کے آرام کے خیال سے یہ بات کہی گئی تھی۔ جسے آپ بالکل مختلف تناظر میں پیش کر رہے ہیں۔
آپ جن منکرین حدیث کی وکالت کے لئے اترے ہیں، ان کی مثال اس حدیث والے واقعے سے دینا بالکل غلط ہے۔ ان کی مثال تو یہ ہے کہ
آج اگر خود رسول...
حبیب زدران صاحب،
آپ سے عرض کر دی گئی تھی کہ آپ کو غلط فہمی لاحق ہو گئی ہے کہ ہم صحیح احادیث کے علاوہ تمام احادیث کو رد کرتے ہیں۔ آپ ہم سے ثبوت کا مطالبہ کرنے کے بجائے کسی اہل حدیث عالم کی یہ بات لا دیجئے کہ، حسن احادیث حجت نہیں ہیں۔
باقی اہل حدیث کے اصول حدیث کے لئے ماہنامہ الحدیث حضرو کا...
یہ غلط فہمی ہے۔ ایسی کئی عبارات دور حاضر یا ماضی قریب کے دیوبندی علماء کی بھی پیش کی جا سکتی ہیں۔ شاید نام بتا دینے سے ہی سمجھ جائیں۔ امین اوکاڑوی، سرفرازخاں صفدر، الیاس گھمن وغیرہم۔
پھر اصل بات عبارات کی ہے بھی نہیں۔ اختلافی عبارات یقیناً اہل حدیث علماء کی بھی پیش کی جا سکتی ہیں۔ اصل بات اس...
اگر مغالطہ مقصود نہیں ، تو غلط فہمی ہی ہے۔
کسی دوسرے کی ترغیب و تحریص کے بعد طلاق دینے والے شخص کے بارے میں یہ کیونکر کہا جا سکتا ہے کہ اس کا اپنا ارادہ نہیں؟
یہ کہہ سکتے ہیں کہ طلاق کے ارادے کی وجہ ترغیب و تحریص تھی۔
کیونکہ طلاق تو اس نے ترغیب سے متاثر ہونے کے بعد اپنے بھرپور ارادے کے ساتھ ہی...
ابن جوزی صاحب اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں ثابت کر آئے ہیں کہ ہم عقائد میں تقلید نہیں کرتے۔ بلکہ تقلید عقائد میں ہو ہی نہیں سکتی۔
اور اس بنیاد پر ہمیں،، غیر مقلدیت زہر، غیر مقلدیت ناسور، جہل و کذب، اسلاف بیزار علماء، بے تحقیق وساوس کی تشہیر کرنے والے،، وغیرہ جیسے القابات دے چکے ہیں۔
دوسری جانب...
آپ اپنے الفاظ میں خلاصہ تحریر کر دیتے تو بہتر تھا۔ یا غلام رسول حریری والی کتاب کا کوئی آن لائن لنک ہے تو دے دیں۔
طلاق چاہے غصہ میں دی جائے، ہنسی مذاق میں، یا لالچ کے تحت۔ ایسی طلاق معتبر ہوتی ہے۔
لیکن۔
اصل غور طلب معاملہ یہ نہیں کہ حلالہ میں دوسرے شوہر کی دی جانے والی طلاق معتبر ہے یا نہیں۔...
محترم جمشید
جو نقشہ آپ نے کھینچا ہے، اس کی حقیقت میں ، واقعی کوئی اختلاف نہیں ہوگا۔ بے شک ایسا نکاح درست ہے جو کسی دوسرے شخص سے شادی کے بعد، اس کی وفات یا اس سے طلاق پانے کے بعد، پہلے شوہر سے کر لیا جائے۔ ہاں، اس حقیقت پر حلالہ کا لفظ منطبق کرنے میں اختلاف ہے اور شدید اختلاف ہے۔
حلالہ بذات خود...
انصاف کی بات یہ ہے کہ یہ شرائط مخالفین میں بحیثیت مجموعی اگرچہ موجود نہیں۔ لیکن بہرحال ، عملی طور پر کئی علمائے کرام کی تحریروں سے اس کا ثبوت بھی مل جاتا ہے۔ مثلاً، آپ ہی انصاف کیجئے کہ:
کوئی آیت یا حدیث ہمارے فقہاء کے اقوال کے مخالف ہوئی تو اس آیت یا حدیث کی تاویل کی جائے گی وغیرہ، جیسی بات...
حلالہ کرنے والے کو بھی اسکین کر کے ، بطور ویڈیو، سائل تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ آپ دلیل کی پیروی کرنے والے تو بنیں۔
ویسے بھی ثبوت کی ضرورت تب تھی جب آپ کو حلالہ پر کوئی اعتراض ہوتا۔ آپ کے سابقہ مراسلہ کو دیکھ کر تو معلوم ہوتا ہے کہ شاید آپ اسے طلاق دینے والے مرد کیلئے دنیاوی سزا مگر شرعی طور پر...
اگر یہ سعی، واقعی سعی لاحاصل ہی ہوتی تو آپ اتنی تکلیف بھی گوارا نہ کرتے۔ یہ بات تو طے ہے کہ اسی قسم کی باتیں بریلوی یا اہلحدیث علماء سے سرزد ہوئی ہوتیں تو آپ کی گھن گرج سننے دیکھنے لائق ہوتی۔ بلکہ اب بھی دیگر دھاگوں میں اس سے کہیں کم تر باتوں پر اہلحدیث کو مطعون کیا جا رہا ہے۔ آپ نہیں تو آپ کے...