• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    ابن جوزی ، ابھی چند روز قبل جمشید صاحب سے بھی یہی گزارش کی تھی کہ اخلاقیات کا دامن تھام کر گفتگو کریں۔ خصوصاً جب آپ اہل علم حضرات سے گفتگو کر رہے ہوں۔ ورنہ اچھے الفاظ میں، مہذب قسم کی گالیاں دے کر مخالف کی عزت نفس کی دھجیاں بکھیرنا ہمیں بھی خوب آتا ہے۔ ایسے الفاظ دوسروں کے بارے استعمال نہ کریں...
  2. ر

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    آپ اپنی تحقیق ضرور پیش کیجئے اور تقلید شخصی کا اصلی رخ بھی ضرور دکھائیے۔ لیکن میری بات دوسری تھی۔ ہمیں اس وقت تو یہ سمجھنا ہے کہ تقلید شخصی کے اثبات میں جو ڈھیروں کتب احناف بلکہ دیوبندی علماء نے لکھی ہیں، آیا انہوں نے بھی تصویر کا یہ رخ قارئین...
  3. ر

    حلالہ اور ہمارا معاشرہ

    گویا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایک شخص اگر اپنی بیوی کو کسی بھی وجہ سے اکٹھی تین طلاق دیتا ہے تو ۔۔۔ حلالہ کر کے دوبارہ اپنی بیوی کا حصول شرعی طور پر درست ہے۔ اگرچہ دنیاوی لحاظ سے یہ طلاق دینے والے شخص کے لئے سزا ہے؟
  4. ر

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    اس کتاب کا مکمل مطالعہ کر لینے کے باوجود کہیں یہ دلیل نہیں ملی کہ تقلید شخصی ہی تقلید حکمی ہے۔ بلکہ تقلید شخصی کے تعلق سے جو تقی عثمانی صاحب نے دلائل پیش کئے ہیں وہ دلائل اسی تقلید شخصی کی جانب اشارہ کرتے ہیں، جن پر علمائے اہلحدیث تنقید کرتے رہے ہیں۔ مثلاَ اہل مدینہ کو زید بن ثابت رضی اللہ عنہ...
  5. ر

    منکرین حدیث سے چار سوالات

    شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ کتب احادیث میں تو موضوع احادیث بھی درج ہیں۔ اہل حدیث کہاں ان سب کو سو فیصد صحیح مانتے ہیں؟
  6. ر

    منکرین حدیث سے چار سوالات

    کسی حدیث کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہ ہوسکنے کی بنا پر اس کا انکار کر دینا تو دلیل کی پیروی ہے۔ اسے کوئی منکر حدیث نہیں کہتا جو حدیث کو اس وجہ سے رد کر دے کہ وہ پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی۔ ہاں، جب ثبوت پکا ہو۔ اور پھر بھی فقط اس بنا پر حدیث کا انکار کر دیا جائے کہ وہ ہماری عقل میں...
  7. ر

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    دوسروں کی تو چھوڑئے۔ خود ہندو استھان صاحب نے اس دھاگے میں تو عبدالحق بنارسی کو مسلک اہلحدیث کا بانی قرار دیا ہے اور درج ذیل دھاگے میں مسعود صاحب کو۔ بہت پائے کی تحقیق ہے ان کی۔ <br> دوسروں کی تو چھوڑئے۔ خود ہندو استھان صاحب نے اس دھاگے میں تو عبدالحق بنارسی کو مسلک اہلحدیث کا بانی قرار دیا ہے...
  8. ر

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    جزاک اللہ خیرا ، ،، بہت خوبصورت بات کہی ہے۔ واقعی ادنیٰ، اعلیٰ کا نعم البدل کبھی نہیں ہو سکتا۔ کتاب و سنت کی اتباع اور شخصیات کی اندھی پیروی ہرگز برابر نہیں۔ پر اس کے لئے اپنا محاسبہ کرنے کی ہمت چاہئے۔
  9. ر

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جزاک اللہ خیرا انس بھائی،،، جن لوگوں کو قرآن میں محصن کے زنا کی سزا رجم نظر نہیں آتی، انہیں معلوم نہیں کیسے قرآن سے کتے، گدھے کے گوشت کی حرمت مل جاتی ہے؟ جنازہ کا بھی قرآن میں ذکر نہیں، پھر پتہ نہیں کیوں یہ لوگ جنازہ پڑھتے پڑھاتے ہیں۔ ختنہ کا بھی قرآن میں ذکر نہیں، پھر بھی یہ سب اپنے بچوں کے...
  10. ر

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    ہندو استھان صاحب! قاعدہ یہ ہے کہ پوسٹ جس موضوع پر کی گئی ہے۔ اس کا جواب دیا جاتا ہے اور پھر الزام دھرا جاتا ہے۔ اگر آپ اس دھاگے کی پہلی پوسٹ پر کوئی تبصرہ کئے بغیر نئے دلائل پیش کرتے ہیں تو کیا ہم مان لیں کہ آپ پہلی پوسٹ میں پیش کی گئی باتوں سے متفق ہیں؟ عبدالحق بنارسی کو اہلحدیث کا بانی قرار...
  11. ر

    ملالہ کے نظریات

    اور اس ویڈیو کے منظر عام پر آ جانے کے بعد تو طالبان کے جرم کی سنگینی اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ ہم زیادہ سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ بچی جس طرح طالبان کے خلاف ڈائری میں لکھتی رہی ہے۔ اسی میڈیا وار یا اپنے ذاتی تجربات کی بنا پر پاکستانی فوج کو بھی برا بھلا کہتی رہی ہے۔ اگر طالبان کے خلاف کچھ کہنے...
  12. ر

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    راشد بھائی، عبداللہ عبدل صاحب کی اس فورم پر پوسٹس اس بات کی گواہ ہیں کہ وہ باقی مسلمانوں پر جاری حملوں کے بارے میں بھی سکوت مرگ اختیار نہیں کرتے۔ اگر آپ چاہیں تو ڈھونڈ کر ان کے لنکس دے سکتا ہوں۔ اس کے برعکس اگر اس فورم پر آپ نے "باقی مسلمانوں" پر جاری حملوں پر مذمت کی ہے، تو ازراہ کرم اس کا...
  13. ر

    امریکی سازش اور پاکستانی قوم

    عبداللہ بھائی نے بخوبی وضاحت کر دی ہے۔ میں بھی بالکل دیانت داری سے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ: طالبان کی جانب سے نہ صرف یہ کہ براءت کا اظہار نہیں کیا گیا۔ بلکہ اس واقعہ کی پوری ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے شرعی بنیاد مہیا کرنے کی کوشش جاری ہے۔ اور اس کی بنیاد فقط بی بی سی یا پاکستانی میڈیا نہیں...
  14. ر

    حضرت خضر علیہ السلام اور بچے کا قتل۔۔۔۔۔اور ملالے پر حملے پر اس سے دلیل پکڑنا کیسا ہے؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا عبداللہ بھائی۔ یہ تو واضح ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام کو اللہ کی جانب سے خاص علم عطا ہوا تھا جس کی مدد سے انہوں نے جان لیا کہ یہ بچہ مستقبل میں کیسے کام کرے گا اور اللہ نے ہی اسے قتل کرنے کا حکم بذریعہ وحی دیا۔یہ تو ہوا خاص واقعہ۔ جبکہ دوسری جانب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ رسول اللہ...
  15. ر

    شاباش نوجوانو!!!

    متفق۔۔ اور جو ملالہ پر حملے کی مذمت نہیں کر رہے ہیں، انہیں بھی یہ سمجھنا چاہئے کہ اگر وہ ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہیں تو ملالہ والے واقعے کی تو زیادہ شدت سے مذمت کرنی چاہئے۔ کیونکہ درحقیقت دونوں قسم کے واقعات میں مر تو مسلمان ہی رہے ہیں۔ امریکی ڈرونز ہوں تو قبائلی مسلمان۔ اور طالبان ہوں تو...
  16. ر

    شاباش نوجوانو!!!

    راشد بھائی، ہمارے وزیر داخلہ صاحب کے انکشافات کی حقیقت تو اب بچہ بچہ جانتا ہے۔ وہ اپنی کہتے رہتے ہیں۔ اگر وزیر داخلہ صاحب یہ الزام عائد کرتے کہ فلاں واقعہ کی ذمہ داری طالبان پر عائد ہوتی ہے تو کوئی یقین نہیں کرتا۔ ہمیں پاکستانی میڈیا یا پاکستانی ایجنسیوں کی تحقیق سے مطلب نہیں۔ جب خود تحریک...
  17. ر

    ملالہ کے نظریات

    خضر حیات بھائی، آپ دونوں معاملات کو الگ دیکھ رہے ہیں۔ لیکن درحقیقت ملالہ پر قاتلانہ حملے کے بعد اس کے ان نظریات پر تنقید کرنا جو کہ تین سال قبل پبلش ہوئے تھے، درحقیقت ٹی ٹی پی کو جذباتی بنیادوں پر نادانستہ سپورٹ دینے کے مترادف ہے۔ یہ کم و بیش وہی بات ہے کہ بڑی برائی (اسے مرتد قرار دے کر قتل...
  18. ر

    شاباش نوجوانو!!!

    اس پورے واقعے میں میڈیا کا کردار بھی زیر بحث لایا جا سکتا ہے جو ڈرون حملوں اور ان کے متاثرین کو تو کوریج نہیں دیتا اور ملالہ کے معاملے کو مستقل اچھال رہا ہے۔ آپ امریکہ کو بھی گالیاں دے سکتے ہیں جو آئے روز پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈرون حملوں کے ذریعے معصوموں کی جان لے رہا ہے۔...
  19. ر

    ڈائری کس کی، ملالہ کی یا بی بی سی کی؟؟؟

    صد فیصد متفق۔
Top