الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلیں اب آپ نے اپنا دعوی دوبارہ تحریری شکل میں پیش کردیا تو اب اس پر بات بھی کرلیتے ہیں دعوی آپ نے کیا ہے اور ثابت بھی آپ ہی کریں گے
اس بات کا دعوی سے کوئی تعلق نہیں اس کو آپ الگ تھریڈ میں شروع کریں ٹائم ہوا تو جواب آجائے گا ورنہ جو چاہیں نتیجہ اخذ کریں ۔ اس دعوی کے ساتھ گڈمڈ نہ کریں اور اس...
السلام علیکم
کرامت اور معجزہ میں ایک فرق تو یہ ہے کہ معجزہ بحکم الہی کسی نبی کے ہاتھ پر ظاہر ہوتا ہے اور کرامت بحکم الہی کسی ولی کے ہاتھ پر ظاہر ہوتی ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ ہر قسم کا خرق العادت واقعہ جس کا بطور معجزہ ظہور ہوا ہو ایسے ہی واقعہ کا بطور کرامت ظہور ممکن ہے ؟ یا ان میں بھی کچھ...
بھائی پہلے اپنے دعوی هؤلاء كلهم اتفقوا على تضليل أبي حنيفة کو دیکھیں اور ثبوت کودیکھیں
اور اوپر والی پوسٹ کی فارمیٹنگ درست کردیں تا کہ پڑہنے میں سہولت ہو
فقیر الی اللہ صاحب
آپ صرف روایت لکھ دیتے ہیں اور نہ اس کا ترجمہ کرتے ہیں اور نہ کچھ ذکر کرتے ہیں کہ یہ روایت کس حوالہ سے پیش کی ۔ پہلے بھی آپ نے ایک روایت پیش کی اس کی میں نے کچھ تشریح کی تو جواب ملا یہ تو لنگڑی تاویلیں ہیں ۔ آپ کچھ اس روایت کے حوالہ سے بات کریں کہ اس روایت اور موضوع میں کی...
میرے اور ابن داود بھائی کے درمیان جو زیر بحث موضوع ہے کہ فضائل اعمال میں جن کرامات کا ذکر ہے وہ اکثر شرکیہ واقعات ہیںیا نہیں اور ان کا واقعہ ہونا ناممکن ہیں یا نہیں ۔ اسی میں سے ایک واقعہ پر بحث چل رہی ہے ۔ آپ کی پوسٹ سے میں کچھ کنفیوزن کا شکار ہوں ۔ آپ ذرا وضاحت کردیں
اس نوجوان کو جو کشف...
آپ کی پوسٹس میں کچھ دعوی ہیں
یہ دعوے ہیں سب کے سب بلا دلیل ۔ اس لئیے ان پر کوئی تبصرہ نہیں کر رہا جب دلائل آئیں گے تو ان شاء اللہ بات کی جائے گي
آپ نے کہا کہ
ٹھیک ہے بھائی کوئی جلدی نہیں ۔ بس آپ سے ایک گذارش ہے کہ جب بھی آپ پوسٹ تحریر کریں تو میرے اس سوال کا جواب ضرور شامل کیجئیے...
میں نے اس حوالہ سے کچھ مختصرا اوپر لکھ دیا ۔ اگر آپ کو پھر بھی اشکال ہے تو حوالہ جات کے ساتھ لکھیں کب بریلوی حضرات نے ان کرامات کو نقل کیا جس طرح کی فضائل اعمال میں منقول ہیں اور ان پر صرف ان کرامات کے نقل کرنے پر کفر کا فتوی لگا ہو ۔
کیا آپ کہ رہے ہیں کرامات بلا مقصد لکھی جاتیں ہیں تو بھائی...
اولا
ایک تو ہم اس دعوی پر بات کر رہے ہیں کہ جس کا اب تحریری وجود اس تھریڈ میں نہیں اور بقول شاہد نذیر صاحب کے انتظامیہ کی طرف ترمیم کے بعد انہوں نے احتجاجا ڈیلیٹ کردی تو اب بحث کس دعوی پر کروں
ثانیا
ذاک قول الشیطان کا تعلق اس دعوی سے نہیں اور اس کے متعلق پہلے وضاجت کی جاچکی ہے اس لئیے میں...
آپ نے دعوی کیا تھا کہ
اتفق عليها مالك وأصحابه، والشافعي وأصحابه، والأوزاعي وأصحابه، والحسن بن صالح وأصحابه، وسفيان الثوري وأصحابه، وأحمد بن حنبل وأصحابه
اس میں مالک ،الشافعی ، الاوزاعی ، الحسن بن صالح ، سفیان الثوری اور احمد بن حنبل رحمہم اللہ کے حوالہ سے ایک متفقہ بات نقل کی گئی نہ صرف یہ...
عربی متن
( عن أبي هريرة - رضي الله عنه - قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : ( لقد كان فيما قبلكم من الأمم ) : بيان لما بمعنى ( من ) أي في الذين كانوا قبلكم ( محدثون ) : بفتح الدال المشددة أي : ناس ملهمون كما فسر به ابن وهب . ( فإن يك في أمتي أحد ) أي : واحد منهم فرضا وتقديرا ( فإنه...
ابن داود صاحب
میں نے جو عربی عبارات پیش کیں ان کا مفہوم وہی ہے جو میں نے مناقب عمر والی حدیث کے تشریح میں لکھا تھا اس لئیے ان عربی عبادات کا ترجمہ کرنا مناسب نہ سمجھا ۔ فی الحال کچھ ذاتی مصروفیات ہیں کوشش کرتا ہوں شام تک یا کل تک ترجمہ پیش کوردوں ۔ انتظار کئیجیے گا ۔ میں تو پرسون سے نیٹ پر بھی...
بھائی میں تو صرف دفاع کر رہا ہوں اور حق کا دفاع کوئی دنگا فساد نہیں
ہان جو لوگ تبلیغی جماعت پر طرح طرح کے الزامات لگا کر ان کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں جو تبلیغی جماعت والے لوگوں کو نمازی بنانے کے لئیے کرہے ہیں وہ الزامات عائد کرنا یقینا دنگا فساد ہے
ابن داود صاحب نے کہا
عربی متن
( عن أبي هريرة - رضي الله عنه - قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : ( لقد كان فيما قبلكم من الأمم ) : بيان لما بمعنى ( من ) أي في الذين كانوا قبلكم ( محدثون ) : بفتح الدال المشددة أي : ناس ملهمون كما فسر به ابن وهب . ( فإن يك في أمتي أحد ) أي : واحد منهم...
اسلام علیکم
شاکر صاحب
مجھے نہیں معلوم اگر کسی پوسٹ پر شکایات ہو تو انتطامیہ سے کس طرح رابطہ کرنا ہے ۔ بہر حال شاہد نذیر صاحب کی ایک پوسٹ ملاحظہ فرمائیں...
اور آپ امام ابو حنیفہ پر خوامخواہ بلادلیل اعتراض کرکے دلائل دینے سے محروم ہوگئے ہیں
میں نے پوچھا تھا
أبو بکر بن أبي داود السجستاني نے یہ بات امام مالک ، امام شافعی اور امام سفیان الثوری وغیرہ سے کس سند سے نقل کی وہ سند درکار ہے
ایک سند لکھنے میں کتنا ٹائم لگتا ہے اس سے زیادہ ٹائم تو آپ آئیں...
عمران ناصر صاحب نے کہا
ایسی زباں ضرور مانگ لیجیئے جو حق کہنے کی جرت کر سکے
بھائی تمہیدی کلمات بھی بادلیل لکھا کریں
آپ کی بات سے تاثر مل رہا ہے کہ اگر کوئی اعلی درجہ کا بزرگ ہوگا تو اس کے ماں باپ کی بخشش یقینی ہے اور جس کے ماں باپ کی بخشش نہ ہوسکے تو ان کی اولاد کو نیک نہیں کہا جاسکتا...
شاکر بھائی
ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک پوسٹ شائع ہوئي تھی "احناف سے بیس سوالات " وہاں پر تو کسی بھائی بشمول آپ نے کوئی ایسی بات نہ کی ۔ جب آپ کے مسلک پر ویسا ہی اعتراض ہوا تو فورا ایسی پوسٹس کا رد ہوا ۔حق و انصاف کا تقاضہ تھا کہ آپ اس احناف سے سوال والی پوسٹ پر بھی ایسا ہی جواب دیتے ۔
دوسری...
ابن داود صاحب ، اگر جواب میں کوئی حدیث نقل کیا کریں تو یہ ضرور بتا دیا کریں کہ کس تناظر میں بیان کی ۔ تاکہ کچھ کنفیوزن نہ رہے ۔
میں نے تین سوال کیے تھے ۔
آپ نے تینوں سوال کے جواب میں ایک حدیث نقل کی۔ جس سے بات معلوم ہوتی ہے کہ آپ کا عقیدہ ہے
محدث وہ جس سے فرشتے کلام کرتے ہیں
اس امت میں...
امریکہ واقعی ناقدرا ہے اور اس کو نہ انسانوں کی قیمت کا پتا ہے اور نہ ایمان کی قیمت کا
امیر حافظ سعید کی قیمت صرف ایک کروڑ روپے ۔ یہ تو ان کے ایک بال کی قیمت بھی نہی ۔ اللہ امیر حافظ سعید اور دیگر محاہدیں کی حفاظت فرمائے آمیں