• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    نبی ﷺ کا فرمان، وہ ہم میں سے نہیں

    جزاک اللہ بھائی عاصم۔
  2. ر

    فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا؟

    جزاک اللہ بھائی
  3. ر

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    حرا سنبل بہنا بہت عمدہ مضمون ہے۔ شیئرنگ کے لئے شکریہ
  4. ر

    عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

    ماشاء اللہ بھائی طالب نور۔۔۔کیا عمدہ دلائل دئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔ آمین۔
  5. ر

    تفسیر قرطبی میں اسرائیلیات کی تحقیق

    حامد بھائی، اللہ آپ کی مدد فرمائے۔ بڑی خوشی ہوئی کہ پی ایچ ڈی کے طالب علم بھی اس فورم پر تشریف لا رہے ہیں۔ ماشاء اللہ
  6. ر

    پانچ نمازوں اور جمعہ میں فرض و نفل رکعات کی تعداد

    جزاک اللہ بھائی کلیم۔۔
  7. ر

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گنا ہ ہے

    جزاک اللہ بھائی عمر۔ آمین ثم آمین
  8. ر

    شیخ مبشر ربانی حفظ اللہ کی لائبریری

    ماشاء اللہ کافی بڑی لائبریری ہے۔۔۔۔شکریہ بھائی ناصر
  9. ر

    تاج کمپنی قرآن مجید

    جزاک اللہ بھائی عامر
  10. ر

    مجھے حدیث کی تمام کتب عربی زبان میں pdf کی شکل چاہیے

    جزاک اللہ بھائی صدیق اور بھائی معین۔ بہت اچھی سائٹ کا بتایا آپ بھائیوں نے۔
  11. ر

    شیخ البانی کا دفاع اور چند لوگوں کے الزامات

    جزاک اللہ بھائی معین
  12. ر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    محترم، یہاں بات تقلید و عدم تقلید کے بجائے آپ ہی کے مکتب فکر کے آفتاب بھائی کے ایک سوال کے جواب پر چل رہی ہے۔ اگر آپ بحث میں شامل ہونا چاہیں تو ضرور بقدر توفیق حصہ ڈالیں۔ ورنہ دل تو کھٹا نہ کریں۔ ہر شخص بحث برائے بحث ہی کے لئے تو بات نہیں کرتا۔ آفتاب بھائی ہمارا موقف جاننا چاہتے تھے اور ہم ان...
  13. ر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    جی بالکل بھائی۔ اس بارے میں آپ سے بھرپور اتفاق ہے کہ یہ محمود الحسن صاحب کی یقیناً وسعت قلبی ہے اور بالکل عین انصاف ہے کہ انہوں نے حق بات کا قولاً اقرار کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس کے لئے جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین جی، آپ نے ایک حد تک درست نمائندگی کی، لیکن ان کے اصل الفاظ کا ترجمہ مکرر ملاحظہ...
  14. ر

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    یہ لیجئے جناب۔۔! دونوں سوالات کا جواب یکجا۔ صرف اس لئے تاکہ بات مختصر اور ٹو دی پوائنٹ رہے ورنہ ایسے حوالہ جات کی کوئی کمی نہیں۔ انصاف شرط ہے! محمود الحسن دیوبندی فرماتے ہیں: والحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسالۃ ونحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفۃ۔ کہ حق اور انصاف یہ...
  15. ر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    بھائی معذرت کہ آپ کی توقع پوری نہ ہو پائی۔ لیکن الزامی جوابات کا تعلق بھی وضاحت ہی سے تھا نہ کہ بس الزام در الزام لگانا۔ آپ دیکھئے گا کہ آپ ہی کے جوابات سے آپ کے پیش کردہ سوال کی وضاحت ہو جائے گی ان شاء اللہ۔ جی بھائی ہم تو اب تک یہی سمجھتے آئے ہیں۔ کہ مقلد عالم نہیں ہوتا اور مقلد دلیل میں نظر...
  16. ر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    سیدھا سا سوال ہے: امام ابو حنیفہ نے جو ڈھائی سال رضاعت کا فتویٰ دیا ہے۔ اگر وہ مطابق قرآن ہے جیسا کہ آفتاب بھائی نے صاحب ہدایہ کے ریفرنس سے اس کا ثبوت دینے کی کوشش کی ہے، تو پھر آج کے احناف مدارس اس کے خلاف کیوں فتویٰ دے رہے ہیں؟ بہرحال کوئی ایک تو خلاف قرآن فتویٰ دے رہا ہے یا دونوں ہی فتوے حق...
  17. ر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    جناب آپ اصل نکتہ پر بات کئے بغیر آگے چلے گئے۔ میرا اصل سوال اس پوسٹ میں یہ تھا: اگر آپ اس کا جواب عنایت فرما دیں تو درج بالا پوسٹ میں جو مفتی پر اعتماد میں لیولز کی بات پر آپ نے اعتراض کیا ہے اس کا جواب خودبخود آپ کو مل جائے گا۔ امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔
  18. ر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    محترم آفتاب بھائی، خیرو کی اس مثال میں خیرو کو کچھ دیر کے لئے اہلحدیث عامی سمجھ لیں۔ جس کو بالکل بھی دلیل وغیرہ کی جانچ پرکھ نہیں ہے۔ اب وہ کسی حنفی مسجد میں لوگوں کو بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھتے دیکھ لیتا ہے۔ وہ حنفی امام کے پاس چلا جاتا ہے کہ یہ نماز کا طریقہ کیسے؟ سوال ١: حنفی امام صاحب...
  19. ر

    اہم قرآنی و مسنون دعائیں

    جزاک اللہ بھائی
  20. ر

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    جناب۔ بغیر دلیل کے عمل بے شک تقلید ہے لیکن عامی اگر مفتی سے مسئلہ پوچھے اور مفتی بغیر دلیل کے اسے مسئلہ سمجھا دے تو کیا یہ بھی تقلید ہوتی ہے؟ جو شخص کتاب و سنت کی دلیل نہیں سمجھ پاتا وہ بھلا فقہاء کی اصطلاحات اور ان کے مفتی بہ اور غیر مفتی بہ اقوال میں سے خود کیسے تمیز کرے گا۔ ظاہر ہے وہ بلا...
Top