• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    چلاس میں دو بہنوں کا موبائل ویڈیو عام ہونے پر قتل

    چلاس میں دو بہنوں کو اپنے ہی گھر میں بارش میں نہانے کے دوران بنائی گئی موبائل ویڈیو عام ہونے پر قتل کیاگیا، ویڈیو 6ماہ پہلے کسی وقت بنائی گئی تھی' پولیس، واردات کی محرک وڈیو بنی جو موبائل فونز پر پھیلی ،وڈیو میں دونوں بہنیں بنگلے کے صحن میں بارش کے دوران ہلا گلا کرتی نظر آئیں، گرفتار ملزمان نے...
  2. حسن شبیر

    گوگل نے دنیا کی بلند ترین عمارت "بُرج الخلیفہ" کی سیر ممکن بنا دی

    سائبراسپیس عالمی شہرت یافتہ کمپنی "گوگل" نے انٹرنیٹ صارفین کے لیے ایک اور ناممکن کا حصول ممکن بناتے ہوئے دبئی میں تعمیر ہونے والی دنیا کی بلند ترین عمارت"برج الخلیفہ" کی سیر ممکن بنا دی ہے۔ اب کوئی بھی شخص با آسانی "گوگل اسٹریٹ ویو" گیلری میں 163 منزلہ دنیا کی اس فلک بوس عمارت کی سیر کرسکے گا۔...
  3. حسن شبیر

    سعودی عرب:مسلح ڈکیتی کے جُرم میں دو پاکستانیوں کے سرقلم

    سعودی عرب میں مسلح ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے جرم میں دوپاکستانیوں کے سر قلم کردیے گئے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ان دونوں مجرموں کے ساحلی شہر جدہ میں سوموار کو سرقلم کیے گئے ہیں۔انھوں نے عدالت کے روبرو بنک صارفین کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کے لیے ایک گینگ قائم کرنے کا...
  4. حسن شبیر

    سعودی عرب : جمعہ اور ہفتہ چھٹی

    ریاض (رائٹرز) سعودی عرب نے ہفتہ وار چھٹیوں کے دن تبدیل کرکے جمعہ اور ہفتے کو کر دی ہیں۔ اس طرح اب سعودی عرب میں ورکنگ ڈیز اتوار تا جمعرات ہوں گے۔ جس سے وہاں کے کاروباری حضرات کا دنیا بھر کے بزنس مینوں سے بہتر رابطوں کیلئے ورکنگ ڈیز تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی پورا ہو جائے گا۔ سعودی عرب 6 رکنی گلف...
  5. حسن شبیر

    فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات باتوں کا حکم فرمایا: (1) مساکین سے محبت رکھوں اور ان سے قریب رہوں۔ (2) دنیا میں ان لوگوں پر نظر رکھوں جو (دنیاوی ساز و سامان میں) مجھ سے نیچے درجے کے ہیں اور ان پر نظر نہ کروں جو (دنیاوی ساز وس امان میں) مجھ سے اوپر...
  6. حسن شبیر

    صحرا میں قطری جوڑے کی موت

    سعودی عرب کے تپتے وسیع جنوبی ریگستان میں ایک جوڑا راستہ بھول گیا اور پیاس سے ان کی موت ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ جوڑا قطر کا رہنا والا تھا اور ان کی گمشدگی کی خبر ان کے ایک رشتہ دار نے پولیس کو دی۔ سکیورٹی فورسز نے ان کو تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن کیا لیکن وہ ان کو اس وقت تک نہ ڈھونڈ پائے جب...
  7. حسن شبیر

    حاضر جوابی یا . . .؟

    بادشاہ نے اپنے ایک درباری سے پوچھا "کہ بتاوٴ میری ہتھیلی میں بال کیوں نھیں ہیں؟" درباری نے جواب دیا "آپ کی ہتھیلیوں کے بال خیرات کر کر کے اڑ گئے" بادشاہ نے سوال کی"اچھا پھر میرے علاوہ دوسرے لوگوں کی ہتھیلیوں پر بال کیوں نہیں ہیں؟" درباری نے جواب دیا "عالی جاہ! ان کی ہتھیلیوں کے بال خیرات لیتے...
  8. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    جن چھلانگ مار کر بھاگ نکلا: حضرت سیدنا مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک رات نماز پڑھ رہا تھا کہ اچانک میرے سامنے ایک لڑکا آ کر کھڑا ہو گیا، میں اسے پکڑنے کیلئے بڑھا تو اس نے چھلانگ ماری اور دیوار کے پیچھے جا پڑا۔ میں نے اس کے گرنے کی آواز سنی۔ اسکے بعدوہ پھرکبھی میرے پاس نہیں آیا۔...
  9. حسن شبیر

    فلسفہ زندگی

    اگر آپ زندگی کی گا ڑی کامیا بی سے چلانا چاہتے ہیں تو آپکو "دل کے ایکسیلیٹر" پر قابو پانا پڑیگا۔ "دماغ کے بریک " مضبو ط رکھنے ہو ں گے۔ " غصے کی سپیڈ " کو کنٹرول کرنا پڑیگا۔ "ظرف کے ٹائر " بڑے اور اعلیٰ قسم کے لگانا پڑینگے۔ تا کہ آپ کے " خیا لا ت کے ٹیو ب " پنکجر نہ ہو نے پا ئیں۔ آپ کو "آنکھو ں کی...
  10. حسن شبیر

    سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی پارکوں میں رہنے پر مجبور

    پولیس کے خوف سے ہم وطنوں نے "ڈیروں" سے نکال دیا۔ویزے درست کرانے کے لیے سرکاری دفتروں میں دھکے کھارہے ہیں۔کفیلوں نے آنکھیں پھیرلیں۔وطن واپسی بھی مشکل۔ 3جولائی کے بعد ایک لاکھ ریال جرمانہ اور دو برس قید کی سزا ہوگی۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ یہاں میں ایک بات کہنا چاہوں گا۔ خدار ہماری حکومت کو...
  11. حسن شبیر

    فکر آخرت

    سب بھائی بہنوں سے دلی درخواست ہے کہ اس مضمون کو ایک بار تھوڑا سا وقت نکال کر ضرور پڑھیں۔جزاک اللہ (ایک آدمی کی کہانی جو جدہ سے ریاض جا رہا تھا) نحمده و نصلی علی رسوله الکریم فاعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ﴿ رب اشرح لی صدري ويسرلی أمرِي واحلل عقدة من لسانی يفقهوا قولي﴾ اے...
  12. حسن شبیر

    اونٹ مشروب پیتے ہوئے

    ویڈیو یہاں ملاحظہ فرمائیں
  13. حسن شبیر

    غربت سعودی عرب میں بھی ڈیرے جمانے لگی

    تیل کی دولت سے مالامال سعودی عرب دنیا کے ا میر ترین ملکوں میں سے ایک ہے اور اکثر لوگ اس کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ وہاں عوام بھی بہت امیر ہوں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔سعودی عرب کے امیرترین ملک ہونے کے باوجود وہاں پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ غربت کی زندگی گذار رہے ہیں۔دنیا کے دیگر غریب ملکوں کی طرح...
  14. حسن شبیر

    انصاف

    چلتے چلتے جب بھوک چمک اٹھی تو دونوں مسافر ایک سایہ دار درخت کی چھاؤں میں کھانے کے لئے بیٹھ گئے۔ ان میں سے ایک کے پاس پانچ روٹیاں اور دوسرے کے پاس تین روٹیاں تھیں۔ ابھی وہ کھانا شروع بھی نہیں کر پائے تھے کہ ایک سوداگر گھوڑے پر سوار اُدھر آنکلا۔ چونکہ درخت سایہ دار تھا اس لئے وہ گھوڑے پر سے اتر کر...
  15. حسن شبیر

    سابق امریکی فوجی مسلمانوں کا حسن سلوک دیکھ کر اسلام لے آیا

    عیسائیت کی تحریف شدہ تعلیمات نےگرجاگھروں سے دورکردیاتھا۔ قرآن پاک کےمطالعےکےبعدانٹرنیٹ کےذریعے قبول اسلام کاطریقہ سیکھا۔ اسلامی ویب سائٹ نےسعودی عرب سےدینی کتب بھیجیں۔ مذہب کی تبدیلی پربیوی ناراض ہوگئی۔ جم کیٹ کے قبول اسلام کی کہانی
  16. حسن شبیر

    تقویٰ اور پرہیزگاری

  17. حسن شبیر

    محبت

    ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﭼﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﺮﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﺎﮞ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺖ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﭘﮑﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﭘﮭﺴﻠﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﻧﺎ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﻣﻨﺰﻝ...
  18. حسن شبیر

    پانی کی زبان

    بسترِمر گ پر لیٹے ہوئے میرے بابا نے میرے ہاتھ میں پانی کا کٹورا دیکھ کر کہا :۔ آﺅ بیٹی ! آج میں تمہیں پانی کی کہانی سنا ﺅ ں۔ " شبنم " کی حیا سے بھرپورزندگی پرغورکرو ...."رات " جب کائنات کو اپنے " گھونگٹ " میں چھپا لیتی ہے۔ اسوقت شبنم نئی نویلی دلہن کی مانند "حیا " میں سمٹی ہوئی بغیر کسی آہٹ کے...
  19. حسن شبیر

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا تقویٰ

    حضرت ایاس بن سلمہ رضی اللہ عنہ اپنے والد ( حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک مرتبہ حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ بازار سے گزرے۔ ان کے ہا تھ میں کوڑا بھی تھا، انہوں نے آہستہ سے وہ کوڑا مجھے مارا جو میر ے کپڑے کے کنارے کو لگ گیا اور فرمایا، راستہ سے ہٹ جاﺅ ۔ جب اگلا سال...
Top