• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد نے قرآن پاک حفظ کر لیا

    کراچی: امریکا میں زیر حراست پاکستانی سائنسدان خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔ منگل کو نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کے موقع پر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ ان کے بھانجے اور عافیہ صدیقی کے بیٹے محمد احمد نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی...
  2. حسن شبیر

    بیس چیزیں جو ہر فیس بک استعمال کرنے والے کو پتا ہونا چاہئیں

    فیس بک کی مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہر کوئی دن رات فیس بک استعمال کرنے میں مگن ہے۔ جہاں مختلف کمپنیاں اپنی پروڈکٹس کی مشہوری کے لیے فیس بُک استعمال کر رہی ہیں وہیں کئی منفی عناصر بھی فیس بک پر سرگرم ہیں۔ ہمارے ہاں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو فیس بک پر بے وقوف بنتے رہتے ہیں۔ اگر آپ...
  3. حسن شبیر

    قسمت کہاں سے کہاں لے جاتی ہے

    تحریر: قاضی محمد حارث میری اُن سے پہلی ملاقات خاندان کی ایک تقریب میں ہوئی تھی، جن سے روایتی انداز میں میری والدہ نے یہ کہہ کر متعارف کروایا تھا کہ یہ میرا بیٹا ہے حارث اور حارث! یہ فُلاں کی والدہ ہیں۔ نہایت نحیف سی وہ خاتون جنکی شکل دیکھ کر ہی گماں ہوتا تھا کہ شدید تکلیف کا شکار ہیں۔ اُنکو ایک...
  4. حسن شبیر

    اپنے اپنوں کے دشمن

    فیس بک پر یہ بات مولانا طارق جمیل صاحب کے حوالے کافی جگہوں پر پوسٹ ہوئی ہے۔ مولانا صاحب کے حوالے سے ہے یا نہیں، لیکن اس میں ہمارے لیے ایک بہت بڑا سبق ہے۔ مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں ایک روز میں سڑک کے کنارے جا رہا تھا تو میں نے سامنے دیکھا کہ ایک ریڑھی والا بزرگ آرہا ہے سفید کپڑے پہنے چہرے...
  5. حسن شبیر

    مصری علماء نےمرسی کےلیے آنحضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت پر مبنی خوابوں کی تصدیق کر دی

    ایک ہفتے کے دوران میدان رابعہ العدویہ میں علمائےکرام کی موجودگی میں ایسے چار خواب بیان کئے جاچکے ہیں۔ دینی رہنماوں نے اسلام پسندوں کے لیے فتح کی نوید قراردیدیا۔ بشارت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب دیکھنے والوں سے مل چکا ہوں وہ جھوٹ نہیں بول رہے۔ شیخ صفوت حجازی تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  6. حسن شبیر

    روزہ،سابقہ گناہوں کا کفارہ

  7. حسن شبیر

    سعادت کے دن، عبادت کی راتیں

  8. حسن شبیر

    ہنستا بستا گھر اجاڑنے والے کا انجام

    بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ جو کسی دوسرے کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اس میں گرتا ہے کسی کا بُرا چاہنے والا کبھی خوش نہیں رہ سکتا لیکن یہ باتیں انسان کو اس وقت سمجھ آتی ہیں جب انسان کو ٹھوکر لگتی ہے۔ ہمارا ایک قریبی عزیز جس کی شادی اپنے ہی خاندان میں ہوئی' اللہ رب العزت کی ذات نے اسے اولاد جیسی...
  9. حسن شبیر

    پاکستانی نژاد ارب پتی کینیڈین شہری کی دبئی میں 33 دن مزدوری

    عارف مرزا 'برج خلیفہ' کی 35 ویں منزل کے مکین ہیں۔ پاکستانی نژاد ارب پتی کینیڈین برنس مین عارف مرزا نے دنیا کے بلند ترین ٹاور 'برج خلیفہ' میں پرآسائش زندگی ترک کر کے دبئی میں ایک ہزار درہم کی تنخواہ پانے مزدور کی حیثیت سے 33 دن گزارے۔ یو اے ای سے شائع ہونے والے معاصر عزیز 'دی نینشل' کے مطابق عارف...
  10. حسن شبیر

    رانگ نمبر

    پی ٹی سی ایل فون کے عروج کے دور میں ایک مسئلہ جو اکثر لوگوں کے ساتھ پیش آتا وہ رانگ نمبر تھا ، بعض دفعہ تو ایسی دلچسپ صورت پیش آتی کہ انسان مسکرانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ ایک صاحب کے ساتھ ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جو انکی زبانی پیش خدمت ہے۔ ایک دن اپنی بیگم کو اُس کی خالہ کی وفات کی اطلاع دینے کے...
  11. حسن شبیر

    خلیفہ لاجواب ہوگیا۔۔۔۔۔!!!

    خلیفہ ہارون الرشید بڑے حاضر دماغ تھے ۔۔۔۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے پوچھا۔۔۔۔ " آپ کبھی کسی کی بات پر لاجواب بھی ہوئے ہیں؟" انہوں نے کہا۔۔۔" تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں لاجواب ہوگیا۔۔ پہلی مرتبہ ایک عورت کا بیٹا مرگیا اور وہ رونے لگی ۔۔۔میں نے اس سے کہا کہ آپ مجھے اپنا بیٹا سمجھیں اورغم نہ کریں۔۔۔۔اس...
  12. حسن شبیر

    شاید یہ تمہارا آخری رمضان ہو۔۔۔!!!

    صبح کے چار بجے کا وقت تھا جب بیڈ روم کے دروازے پر موت کی دستک ہوئی' کون ہے باہر؟ سوئے ہوئے نے چلا کر کہا۔ میں ملک الموت ہوں' مجھے اندر آنے دو' اچانک آدمی نے خوف سے کانپنا شروع کردیا جیسے کوئی شدید بخار میں پسینے میں شرابور ہو' وہ اپنی سوئی ہوئی بیوی سے چلا کر کہنے لگا کہ اسے میری زندگی نہ لینے...
  13. حسن شبیر

    رمضان المبارک میں کھجور کا شربت

    رمضان کے اس مہینے میں ایک شربت سے متعارف کراتا ہوں جس کا تعلق دور نبوی ﷺ کے معمولات سے ہے احادیث کی کتابوں میں نبوی غذاؤں کا جب مطالعہ کرتے ہیں تو نبیذ ایک ایسی اصطلاح ملتی ہے جس کا استعمال اہل عرب اب بھی کرتے ہیں لیکن عجم میں اس کا استعمال ختم ہوگیا ہے۔ گڑ ویسے کھائیں تو اپنے مزاج کی گرمی کا...
  14. حسن شبیر

    محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  15. حسن شبیر

    اللہ تعالیٰ پر توکل

  16. حسن شبیر

    کاش! اس قبر میں، میں دفن کیا جاتا

    وہ ایک یتیم بچہ تھا ۔ اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی ، جب وہ بچہ جوان ہوا تو چچانے اونٹ ، بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی ۔ اس نے اسلام کے متعلق کچھ سنا اور دل میں توحید کا شوق پیدا ہوا لیکن چچا سے اس قدر ڈرتا تھا کہ اظہار اسلام نہ کرسکا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ...
  17. حسن شبیر

    ﻋﻘﻞ اور ﻧﺼﯿﺐ

    کسی جگہ دوشخص رہتے تھے، ایک کا نام "عقل" تھا اور دوسرے کا نام "نصیب" ایک دفعہ وہ دونوں کار میں سوار ہو کر ایک لمبے سفر پر نکلے، آدھے راستے میں سنسان راستے پر کار کا پیٹرول ختم ہو گیا، دونوں نے کوشش کی کہ کسی طرح رات گہری ہونے سے پہلے پہلے وہاں سے نکل جائیں، مگر اتنا پیدل چلنے سے بہتر یہ جانا کہ...
  18. حسن شبیر

    نادان لڑکیاں

    کیبل اور نیٹ نے جواں معاشرے کا خانہ خراب کر دیا ہے ، لڑکے تو بدنام ہیں ہی مگر لڑکیوں نے تو اب لڑکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دینے کی ٹھان لی ہے ، اپنے والدین کو دھوکہ دے کر آتی ہیں اور لڑکوں کی تفریح و طبع کا سامان بنتی ہیں ، میں لڑکیوں کی آزادی کے خلاف نہیں مگر بے راہ راوی کا کٹر مخالف ہوں ، لڑکی اپنے...
  19. حسن شبیر

    عراق میں دادا اور پوتوں کی ایک ہی روز شادیاں

    عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع ایک گاوں کے 92 سالہ شخص کی 22 سالہ لڑکی سے شادی انجام پا گئی ہے۔ شادی کی تقریب اس دن انجام پائی جب 92 سالہ شخص مصالی محمد المجائی کے دو پوتوں کی شادی تھی۔مصالی کی پہلی 58 سالہ بیوی سے 16 بچے ہیں تاہم پہلی بیوی تین برس قبل انتقال کر گئی تھی۔ مصالی محمد...
  20. حسن شبیر

    شیرکی گردن کا بال

    یہ عورت گاؤں کے عالم کو وہ روایتی والا عامل سمجھتی تھی جو گنڈے اور تعویذ کا کام کرتا ہے۔ اس لیئے جاتے ہی اس نے فرمائش کر ڈالی کہ مجھے ایسا عمل کر دیجئے کہ میرا خاوند میرا مطیع بن کر رہے اور مجھے ایسی محبت دے جو دنیا میں کسی عورت نے ناپائی ہو۔ بندہ عامل ہوتا تو جھٹ سے تعویذ لکھتا اور اپنے پیسے...
Top