• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟

    دنیا عورت کے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی۔ دنیا صرف مرد کے ماضی کو بھول جاتی ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر مرد کی غلطی کیوں معاف کی جاتی ہے۔ اور عورت کی ایک غلطی کو بھی معاف نہیں کیا جاتا ، اسے قدم قدم پراس بات کا احساس دلایا جاتا ہے۔ آخرایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ اپنے خیالات ضرور شئیر کریں۔جزاک اللہ خیرا
  2. حسن شبیر

    دنيا کا سب سے پر اميد جملہ!!!

  3. حسن شبیر

    ہمیں ہرحال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    کمرہ کھلونوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہرطرف کھلونے ہی کھلونے تھے۔ خوب صورت اور پیارے پیارے' عائشہ حیرت و خوشی کے ملے جلے تاثرات چہرے پر سجائے ان کو دیکھ رہی تھی پھر اچانک اس نے جھک کر پیروں کے پاس پڑا ہوا خوبصورت ہیلی کاپٹر اٹھالیا۔ عائشہ کو ہیلی کاپٹر بہت اچھا لگتا تھا۔ اس کی خواہش تھی اس کے پاس بھی...
  4. حسن شبیر

    ہمیں اوپر سے آرڈر ہے

    مسل کر پھول کی پتیاں کچل کر تو تلی کلیاں جلا کر نور کی پریاں کچھ ایسی کردی ویرانی کہ حیراں عقل انسانی اگر اس ظلم پر پھر بھی نہ ہو یک سر پریشانی تو ہنسنا کتنا آساں ہے یہ کہنا کتنا آساں ہے ہمیں اوپر سے 'آرڈر' ہے خدا کا خوف نہ ڈر ہے جو ہے بس ایک 'آرڈر' ہے وہ 'آرڈر' جس کے قدموں میں جھکی عزت ، گری...
  5. حسن شبیر

    سعودی عرب میں تارکین وطن کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع

    سعودی عرب نے تارکین وطن کو 3نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنے کی ہدایت JEDDAH: King Abdullah, the Custodian of the Two Holy Mosques , has extended by four months the amnesty period for undocumented expatriates in the Kingdom to correct their status. A Ministry of Interior statement carried by the...
  6. حسن شبیر

    ادرک کا وزن بڑھانے کا مہلک اورکاتلانہ طریقہ

    میرے پاس تو کوئی الفاظ نہیں وڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں ہم کب تک ملاوٹ کرکے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلتے رہیں گے۔کب آئے گا ہمیں اللہ کا خوف کیا ہم نے مرنا نہیں۔ اس رب کو کیا منہ دیکھانا ہے؟ ویڈیو یہاں ملاحظہ فرمائیں
  7. حسن شبیر

    بےجا تنقید

    ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا ، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا ۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا ۔ ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا ، "اتنی دیر لگا دی؟ تمہیں پتا نہیں میرا بیٹا کتنی سخت اذیت میں ہے ، زندگی اور موت کی...
  8. حسن شبیر

    سعودی عرب: سات سائبر کارکنوں کو سزا

    سعودی عرب کی ایک عدالت نے سات سائبر کارکنوں کو فیس بک کے ذریعے لوگوں کو احتجاج پر اکسانے کے الزام میں پانچ سے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ان افراد کو گزشتہ سال ستمبر کے مہینے میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے مقدمے کی سماعت اس سال اپریل میں شروع...
  9. حسن شبیر

    "وھابی کی تعریف"

    ایک مجرم تمہیں دکھاتا ہوں جرم اسکے سبھی بتاتا ہوں دین حق کا وہ شیدائی ہے موت سے اس کی آشنائی ہے ہے اللہ پر فقط نظر اسکی ہے جسارت ہے یہ کس قدر اسکی مصطفی صلی علیہ وسلم صرف رہنما اسکے بادشاہ ہیں تبھی خفااس سے آگے آگے قدم بڑھاتاہے موت کوبھی گلے لگاتاہے زیر خنجر بھی حق سناتاہے حق کی خاطر وہ...
  10. حسن شبیر

    دنیا میں آنکھ کھولنے والا کوئی بھی بچہ لاوارث نہیں ہوتا ، رمضان چھیپا

    کراچی: انسان دوست سماجی کارکن رمضان چھیپا نے کہا ہے کہ دنیا میں آنکھ کھولنے والا کوئی بھی بچہ لاوارث نہیں ہوتا بلکہ اس کے وارث ضرور ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ کوئی انھیں اپنا کر گلے سے لگا کر رکھتا ہے اور کوئی بحالت مجبوری اسے اپنانے سے قاصر ہوکر '' چھیپا پالنا '' کی نذر کر دیتا ہے ، چھیپا...
  11. حسن شبیر

    جیسی قوم ویسا ہی حکمران

    وہ نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا وزیر سے بولا تم جانو اور یہ عوام میں جا رہا ہوں، بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑوں پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہو لیا، بادشاہ خاکروب سے بولا میں تو پتا نہیں کہاں کہاں دھکے کھاؤں گا تم کیوں میرے ساتھ ہو لئے...
  12. حسن شبیر

    نعمتوں کا ضیاع مت کیجیئے

    بہت ہی زبردست وڈیو ضرور دیکھیں
  13. حسن شبیر

    زندگی کا دائرہ

    ایک بادشاہ نے کسی شہری کی کسی بات پر خوش ہو کر اسے یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ یہ سن کر وہ شخص چلا پڑا ۔ چلتے چلتے ظہر ھو گئی تو اسے خیال آیا...
  14. حسن شبیر

    فرق صرف سوچ کا ہے

    میں ایک دن گھر سےکسی کام کیلئے نکلا ۔ ٹیکسی لی اور منزلِ مقصود کی طرف چل پڑا ۔ ٹیکسی شاہراہ کے بائیں حصے پر دوڑتی جا رہی تھی کہ بائیں طرف سے شاہراہ میں شامل ہونے والی ایک پتلی سڑک سے ایک گاڑی بغیر رُکے اچانک ٹیکسی کے سامنے آ گئی ۔ ٹیکسی ڈرائیور نے پوری قوت سے بریک دباتے ہوئے ٹیکسی کو داہنی طرف...
  15. حسن شبیر

    ایک دلچسپ جنازہ

  16. حسن شبیر

    نومود کو گھٹی اور اس کے طبی فوائد

    حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ قُبا میں میرے ہاں ولادت ہوئی پھر میں نومولود بچے ( یعنی عبدا للہ بن زبیر) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں لائی اور ان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں رکھ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور منگائی اور چبا کر ان کے...
  17. حسن شبیر

    ہمارا صاحب

    خاتون نے فون اٹھایا ، مخاطب کی بات سنی اور کہا ، ''سر میٹنگ میں ہیں ، آپ کچھ دیر بعد فون کر لیں ''۔مخاطب نے مزید کچھ کہا، مگر خاتون اپنے اصرار پر قائم رہیں کہ اس وقت صاحب سے بات نہیں ہو سکتی۔ میں نے یہ گفتگو سنی اور خداکی عظمت کا ایک نیادرمجھ پروار ہو گیا۔ خدا کتنی عظیم ہستی ہے۔ کروڑوں...
  18. حسن شبیر

    صدقہ سے علاج

    اس واقعہ کا کوئی خاص ریفرنس تو نہیں ہے میرے پاس لیکن ایک بات ہے یہ واقعہ حقیقت میں HEART TOUCHING ہے۔ اس نوجوان کی ماں سخت بیمار اور ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں داخل تھی۔ ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا تھاکہ برخوردار زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر ہم اب مایوس ہو چکے ہیں۔ تم کسی بھی...
  19. حسن شبیر

    تیل اور پانی

    حکایت ہے کہ ایک گلاس میں پانی اور تیل تھے۔ ایسی صورت میں تیل اوپر رہتا ہے کیونکہ پانی زیادہ وزنی ہوتا ہے ۔ پانی نے تیل سے شکایت کی اور پو چھا کہ یہ کیا با ت ہے میں، نیچے رہتا ہو ں اور تو اوپر حالانکہ میں پانی ہوں اور پانی کی یہ صفت ہے کہ وہ صاف ، شفاف، خود طاہر و مطہر، روشن ، خوبصورت ، خوب سیرت...
Top