• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    یہ کیسی شریعت ہے ؟؟؟؟

    ارسلان بھائی! ابو بصیر اور القول السدید جیسے لوگوں کے خارجی ہونے کی ایک بڑی دلیل یہ ہے کہ وہ پہلے ایک جھوٹا افسانہ تخلیق کرتے ہیں ، جب ان سے دلیل مانگی جائے تو وہ اسی طرح الٹے پاوں بھاگتے ہیں جیسے خارجی منافقین میدان جہاد سے الٹے منہ بھاگتے ہیں۔ اور یہ خارجیوں کے چہرے بھی وہی ہیں جو ایجنسیوں کے...
  2. ideal_man

    انٹیلی جینٹس تکفیری فیکٹری کا نیا فتوی

    حقیقت کو چھوڑ کر میز پر نقشہ بازی دنیا کو الٹ پلٹ کرنے کا خیال رکھنے والے عموما وہم کا شکار رہتے ہیں۔ وہم کا علاج میرے پاس نہیں ہے ۔ میں نے ابو بصیر کو ہی خارجی لکھا ہے۔
  3. ideal_man

    میں اورل سیکس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے - دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    یہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی حیاء کی اعلی ترین مثال ہے۔ اس روایت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاء و شرم اور شرافت انسانی کی اعلی ترین مثال قائم ہوتی ہیں اور جن بدبختوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کی شرم و حیاء پر اعتراضات کئے ہیں اس کا زبردست رد ہے۔ اگر ہم اس روایت کو ضعیف قرار دے دیں تو...
  4. ideal_man

    مقلدین سے ایک سوال ؟

    محترم اس مرض میں تو آپ بھی مبتلا ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو دیکھتے ہی شیخ البانی کی طرف رجوع کرتے ہو۔ شیخ البانی لکھ دیں کہ ضعیف تو صرف لفظ ضعیف پر اعتماد کرکے شور مچ جاتا ہے ، ضعیف اور اگر البانی صاحب نے صحیح لکھا ہے تو تقلید کرتے ہوئے صحیح کا نعرہ لگادیا جاتا ہے۔ اللہ تعالی...
  5. ideal_man

    مقلدین سے ایک سوال ؟

    ضدی صاحب! یہ سوال اگر آپ کی ضد کا نتیجا ہے تو یقینا آپ کی یہ ضد تحقیق پر ہوگی؟؟؟؟ خود ہی اپنی تحقیق دلائل کے بیان کردیں۔ ہم نہ نظریہ امام سے واقف ہیں اور نہ ہی نظریہ امامت ہمارا نظریہ ہے۔
  6. ideal_man

    میں اورل سیکس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے - دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    محترم عامر یونس صاحب! اول خاص مسائل بالخصوص سیکس اور جنسیات کےمسائل یا مضامین ایسے اوپن فورم پر لانا اور اس پر تبادلہ خیال کرنا کسی طور مناسب نہیں، احساس ضرورت کے تحت انسان سوال کرتا ہے اور شریعت کی معلومات حاصل کرتا ہے، یہ ضرورت ہے، دوم آپ نے یہ فتوی کیوں جاری کیا؟؟؟ کیا وجہ تھی؟؟؟؟ آپ فتوی...
  7. ideal_man

    ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4: جنوری 2013 اپ ڈیٹ

    ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4 اس میں چند اضافہ ضرور ہوا ہے، لیکن پچھلا ورژن کافی بہتر لگا، جس ترجمہ یا تفسیر پر ماوس رکھتے تھے پتہ چل جاتا تھا یہ کس کا ترجمہ اور کس کی تفسیر ہے۔ لیکن نئے ورژن میں یہ پتہ نہیں چل رہا، احادیث سیکشن میں عربی کو ٹک کرنے کے باوجود عربی متن شو نہیں ہورہا صرف اردو ترجمہ...
  8. ideal_man

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء جہاد کے نام پر چندہ بٹورنے والے خارجی بھگوڑوں کا میدان جہاد اور جہاد سے فرار اور اب تکفیر کے نام پر ملنے والی بھیک پر گذارا یہ بڑا دشوار گذار مرحلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بزدل کرہی کیا سکتا ہے سوائے یس سر، نو سر اللہ تعالی ان خارجیوں کے مقابلہ میں آپ کے علم و عمل میں...
  9. ideal_man

    قل ھذہ سبیلی ادعو الی اللہ علی بصیرۃ انا من اتبعنی

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء بہت اعلی بھائی
  10. ideal_man

    مصر سے بہن عزه الجرف کا پیغام

    پاکستان کو ایٹمی طاقت کہنے والے اور پہاڑوں کے نیچے ایٹمی دھماکہ کرکے اس پر جشن منانے والے کہاں مرگئے؟؟؟؟ پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہنے والے کہاں غائب ہوگئے؟؟؟؟ مصر کے اے نوجوانوں، پاک باز بہنوں! ہم بزدل اور بے غیرت ہوچکے ہیں، جو قوم اپنے اسلاف کی قربانیوں کو فراموش کربیٹھے اس قوم سے کیا توقع...
  11. ideal_man

    مسلمان قاتل مقتول جہنم میں!!!

    جو مسلم حکمران اور اس کے زیر تسلط عسکری ادارے کے لوگ وقت کے باطل خداوں کے حکم پر، لالچ پر، یا ان سے خوف پر اپنے ہی مسلمانوں کا قتل کرتے ہیں، اس حدیث کی روشنی میں ان کا حکم کیا ہے؟؟؟؟ اور ان کا ٹھکانا کہاں ہے؟؟؟؟
  12. ideal_man

    انٹیلی جینٹس تکفیری فیکٹری کا نیا فتوی

    ابو بصیر جیسے اصلی خارجیوں نے دین و شریعت کو اپنی عقل کے تابع کررکھا ہے۔ اور اپنی عقل شریف کو کافروں کے ہاں گروی رکھا ہوا ہے۔
  13. ideal_man

    اسلامی شریعت کا ایک معروف قاعدہ

    محترم کیلانی صاحب! سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کیونکہ مجھے یقین ہے کہ آپ کو اس قاعدہ کو بیان کرنے کی ضرورت اپنے ہم فکر چند نادان دوستوں کی شریعت سے ناواقفیت پر بطور علاج محسوس ہوئی۔ لیکن شاید یہ دوست پھر بھی آپ کی بات سے اتفاق نہ کریں کہ قرآن اور حدیث کے بعد یہ فقہ یا فقہی اصول...
  14. ideal_man

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    اللہ رب العالمین آپ کی اہلیہ کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور جو ایام بیماری میں گذرے ہیں اللہ تعالی اپنی رحمت سے اس کا دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ اور اجر عطا فرمائے۔ آمین
  15. ideal_man

    القاعدہ کا فساد !!!!

    ابو بصیر صاحب کیا جواب دینگے اور کیا دلائل پیش کرینگے۔ یہ صاحب بھی اپنے خارجی پیشواوں کی طرح کسی کی ایجنٹی کررہے ہیں۔ کوئی اسے پوسٹر بناکر دیتا ہے اور ابو بصیر اس کی اندھی تقلید کرتا ہے۔
  16. ideal_man

    کفر کے لیے ہے دہشت کا نشان حافظ سعید !!!!

    جہاد سے بھاگا خارجیوں کا امام اک بھگوڑا پیشہ بنایا جس نے اب امت کی تکفیر کا پہلے جہادی تھا اب چراغ ہے کفر کے ایوانوں کا کفر کی عظمت کا تابندہ نشان حافظ سعید
  17. ideal_man

    عقیدے خراب ہوگئے !!!!

    خارجی ابو بصیر صاحب! یہی چہرہ تو دکھانا چاہتا ہوں۔ انڈین حکومت منے یہ حملے کرائے تھے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کرایہ کے قاتل کون تھے؟ یہ انڈین را کے ایجنٹ کون تھے؟ یہی تو وہ لشکر طیبہ والے خارجی تھے جن سے یہ حملے کروائے گئے۔ جہاد کرنے والے کیا جہاد سے تائب ہوجاتے ہیں؟ کشمیر میں تمہارا کونسا جہاد تھا کہ...
  18. ideal_man

    عقیدے خراب ہوگئے !!!!

    نادان اور انجان کے برقع میں اپنا خارجی چہرہ چھپانے کی کوشش نہ کرو۔ ذرا سرچنگ کرو لشکر طیبہ کے علاوہ بھی کوئی نام نظر آتا ہے؟؟؟ لنک لنک لنک محترم یہ وہی میڈیا ہے ، رات دن جن کے قصیدے آپ پڑھتے رہتے ہیں۔ ایک بات اور حیران کن ہے، ہمارے بزدل اور لالچی حکمران چند ڈالر کے عیوض قوم کی معصوم...
  19. ideal_man

    عقیدے خراب ہوگئے !!!!

    کیوں جناب! بزدل حکمرانوں کے چندے کی بھیک سے کشمیر میں نام نہاد جہاد اب بند ہوگیا ہے اور چندہ بھی بند ہوگیا ہے تو اب دعوت پر آگئے؟؟؟ اس وقت تمہاری دعوت کہاں تھی جب انڈین را کے زرخرید ایجنٹ بن کر تاج ہوٹل پر حملہ کیا تھا اور بے گناہ غیر مسلم مارے تھے؟؟؟ تم جتنا چھپاؤ اپنا چہرہ لوگ اچھی طرح واقف...
  20. ideal_man

    خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

    آج کا میڈیا کے دجالی میڈیا ہونے میں کیا شک ہے۔ ہمارا میڈیا طاقت کے زیرتسلط ہے اور میڈیا کے جو مفادات وابستہ ہیں اس کی ضرورت بھی یہی ہے کہ وہ طاقت کے زیر تسلط ہی رہے۔ سچ کو جھوٹ بنانا اور جھوٹ کو سچ کہنا ، یہ سب اسی طاقت کی کرشمہ سازی ہے۔ اب لشکری ایک چوہا ماڑ دے تو اس کی اسی دجالی میڈیا سے...
Top