الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
جزاک اللہ خیراً محترم بھائی۔اگر غیر ملکی خبر کا تعلق اسلامی قوانین سے ہے تو یقینا جواب دینا بھی چاہیئے ، کیونکہ اسلام کی کوئی سرحد نہیں۔بلکہ مسلمان ہر جگہ ایک ہی ہیں۔
دیکھیں بھائی مجھے نہیں پتا تھا اتنی معمولی بات کو ایسے سمجھ لیا جائے گا۔دراصل ان کی بات سے منافقت کی بات کی ،جس کا شکار آج ہمارے علماء اور لیڈر بھی ہیں،جہاں کہیں تو ذاتی مفاد دیکھا جاتا ہےاور اس پر لیبل عوام الناس کی بھلائی کا لگایا جاتا ہے۔کیا یہ منافقت نہیں؟
صاحب اختیار سے مراد صرف میاں محمد...
انقرہ: ترک پارلیمنٹ کی جانب سے شراب نوشی کے خلاف نئے قوانین کی منظوری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت انقرہ کے تقسیم اسکوائر میں غازی پارک کی از سو نو تعمیر، ملک میں شراب کی فروخت محدود کرنے اور اس کی تشہیر پر پابندی کے...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
ہماری بہن اسلام کی ڈیفنڈر کے بھائی بیمار ہیں۔ان کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انھیں صحت یابی عطا کرے، اور بیماری سے جو پریشانی ہے اللہ تعالیٰ اسے دور فرما دے، اور ان کے اہل خانہ کو سکون اور اطمینان نصیب کرے۔اے اللہ عزوجل تو یہ دعا قبول فرما لے۔آمین
یہی تو بات ہے بھائی کہ مذہبی جماعتیں صرف حصہ ڈالتی ہیں ، لیکن ان کا کردار کوئی نہیں ہوتا۔پاکستان کے علماء کو اس اہم مسئلے میں اپنا درست کردار ادا کرنا چاہیئے۔