الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
میری رائے اور مشاہدے میں ایسی شادی اسلام میں جائز ہے، لیکن حکومت اس میں ملوث ہو کر منع کیوں کرتی ہے ؟ اس کی وضاحت مطلوب ہے۔
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ،
ارباب "رب" کی جمع ہے۔اس لیے ایسا کسی اور کو کہنا جائز نہیں۔
ہمارے ایک سیاستدان کا نام ارباب غلام رحیم ہے۔اس نام کے متعلق کیا موقف ہے؟ کیا یہ درست ہے؟
ان شرک ظلم عظیم
"بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے"
یہ شخص لوگوں سے سجدہ کروا رہا ہے،اور مشرک کا آخرت میں ٹھکانہ جہنم ہے،بے شک اللہ رب العزت شرک کو نہیں بخشتا۔
میرے مطابق تو جہاں اس شیطان نے شرک کے دروازے کھولے ہیں، تو دوسری طرف جاہل لوگ بھی اس کی پیروی کر رہے ہیں۔یہی ان کے ایمان کی کمزوری ہے۔اللہ ایسے...
السلام علیکم ،
عامر بھائی یہ کیا کر دیا آپ نے؟ آپ ہمیں اپنا مہربان سمجھیں۔دکھ باٹنے سے ہی کم ہوتے ہیں ، اس طرح تو آپ اور اکیلے ہو جائیں گے اس لیے فورم مت چھوڑیں۔اللہ مسبب الاسباب ہے وہ آزماتا ہے اپنے نیک بندوں کو، اور یہی وقت آپ کی آزمائش ہے ، ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔