الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اگر جماعت میں کوئی رٹائرڈ فوجی ہوں تو بریلوی ان کا خود دروازے پر زبردست استقبال کرتے ہیں۔ یہ میرہ تجربہ ہے لیکن اگر جماعت عام آدمیوں پر بنی ہو تو بریلوی ان سے خفا رہتے ہین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بھائی میں نے تبلیغی جماعت والوں کے ساتھ ٹائم گزارا ہے وہ قبر پرستی کبھی نہیں سکھاتی بلکہ عذاب قبر کے واقعات سنا کر لوگوں کی دلوں میں خوف خدا پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اس کے علاوہ نماز پر ان کا سب سے زیادہ زور ہوتا ہے وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک و...
ان کے مریدین کے علاوہ کہا کس نے کہ یہ بات صحیح کہتے ہیں رد کرنا تو بعد کا مسئلہ ہے ۔اور سب سے پہلے بر صغیر میں فتوی کفر کی فیکٹری کس نے لگائی اسی احمد رضا نے ۔۔۔
السلام علیکم
سعودی عرب کی اتنا جلدی کاروائی کے پیچھے بہت ہی لمبی داستان ہے میں کوشش کرکہ مختصر عرض کرتا ہوں ، 1948میں جب اسرائیل بنا تب سے ہی اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان کشمکش شروع ہوگئی ، عرب ممالک نے سمجھ لیا کہ بہت جہاز اور فوج بھیجنے سے اسرائیل کو شکست دے دیں گے اور روس کی مدد کا بھی...
میں نے بہت بار یہ بات نوٹ کی ہے کہ آپ یہاں کچھ غیر حقیقی باتیں لکھتے ہیں پھر جب آپ سے ان کے حوالاجات مانگے جاتے ہیںیا پھر ان کی حقیقیت کھلنے لگتی ہے تو آپ پھر کچھ دنوں کے لئے کلٹی مار لیتے ہیں پھر جب تھوڑہ وقت گزرتا ہے تو وہی پرانی باتیں پھر سے دہراتے ہیں۔۔ جب کبھی کوئی آپ کو یہ یاد دلاتا ہے تو...
اسلام علیکم بھائی
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس جدید دور میں جب آپ اور میں اسانی سے ایک دوسرے کو دیکھے بغیر بات کرلیتے ہیں وہاں نائی اتنا پیچھے ہوگا کہ اس کے پاس درد مارنے اور زخم بھرنے کی دوا نہین ہوگی۔۔۔۔۔ویسے اب تو نائی ملنا مشکل ہوگیا ہے تعلیم کی عام ہونے کی وجہ سے اکثر ڈاکٹر سے کروادیتے ہیں...
السلام علیکم
میرہ خیال ہے کہ شلوار اترائی کا مطلب ہے کہ شلوار اتار کر نیچے چادر پھنا دیتے ہیں ۔۔۔ یہاں سندہ مین ایسا ہی ہوتا ہے بچےکو تیار کر کہ پیسوں کے ہار پھنا کر لے کر آتے ہیں پھر اس کی شلوار اتا کر اس کی جگہ چادر بندہا دیتے ہیں یہ سارہ کام نائی کرتا ہے اور اس کے بدلے بچے کے باپ اور رشتہ...
ہوسکتا ہو ا نہیں نظر آتا ہو بقیہ بھی آتے ہوں کیوںکہ میڈیا پر صرف رمضان و عید کے چاند کا احتمام کیا جاتا ہے اس لئے وہ ہائی لائٹ ہوجاتا ہے ۔چاند کا اس طرح نظر آنا بلکل ممکن ہے ۔لیکن اس میں سیاسی و مذہبی فرق کے پہلو کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چائے۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ اور شیخ عبدالمغیث دونوں ہی حنبلی تھے اور ان دونوں کا وسیع حلقہ درس تھا ان کے ساتھ ساتھ عبدالوہاب بن شیخ عبدالقادر جیلانی بھی تھے یہ بھی حنبلی تھے ابن جوزی رحمہ اللہ اور شیخ عبدالمغیث ایک دوسرے کا رد لکھتے رہتے تھے یہی وجہ ہے کہ ابن جوزی رحمہ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
السلام میں جہالت و جاہل کی بہت مذمت آئی ہے اس لئے ہر مسلمان کو چاہئے کہ علم حاصل کرے اور مفتیان اکرام اگر کتاب و سنت پر ہی فتوی دیں تو ان کی اس فتوی کی تقلید کا مطلب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید ہے کیوں کہ وہ اس مسئلے کا حل اللہ اور رسول صلی اللہ...
میرے خیال سے جنگ کے اصول و قوائد کے مطابق حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ جو کہ 92 سال کے تھے ان کو ساتھ لے کر جانا مطلب انہین جان بوجھ کر موت کی طرف بھیجنا ہے ۔
جہاں تک میرہ خیال ہے سیدنا زبیر رضہ اللہ عنہ کا قتل ابن جرموز نے کیا تھا اور وہی آپ کا سر مبارک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر...
السلام علیکم
او سی ڈبلیو ، کے علاوہ ورچوئل یونیوسٹی کا اپنا آن لائن بک شاپ بھی ہے جہاں پر ہر کسی کو گھر بیٹھے مناسب ریٹ پر لیکچر ڈی وی ڈی اور پرنٹیڈ لیکچر بھیجے جاتے ہیں اس کی لنک یہ ہے
بک شاپ
السلام علیکم
@اسحاق سلفی بھائی
میرہ مطلب تھا کہ علماء اہل سنت نے حضرت طلحہ و زبیر رضوان اللہ علہم اجمعین کے قتل کو سبائیوں کے سر لگا دیا بعض علماء اسے حضرت علی رضہ کی فوج کی جانب سے قتل ہوئے کہتے ہیں لیکن ااس کے ساتھ کہتے ہیں کہ قتل جائز تھا کہ وہ خلیفہ بر حق کے خلاف اٹھے تھے اس لئے حضرت علی...
السلام علیکم
بھائی صرف حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے قتل کا واقعہ نہیں بلکہ سیدنا طلحہ رضہ و زبیر رضہ کے قتل اور حضرت علی رضہ و معاویہ رضہ کے دور میں صحابہ کے قتل ہوئے ان کا معاملہ بھی ہے جمل کا حادثہ اور ام المومنین کو قتل کرنے کی کوشش اور بصرہ میں ان سے ناروا سلوک ان کومعاذاللہ باندی...
دیکھیں جہان تک راشدہ خلافت کی بات تو ان کے والد کو بھی اہل سنت اس میں سے نکال لیتے ہیں، چہ جائے یزید خلیفہ راشد ۔
رہی بات اس کے کردار کی تو بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ اس سے تاریخی ظلم ہوا ہے ۔ اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ یزید اپنے پیشرو خلفاء سا نہیں تھا اور اس کے پیشرو خلفاء صحابہ تھے اور چار...