الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
سائیز کے کم ہونے سے بے شک تصویر کی کوالٹی کم ہو جاتی. لیکن جو بھائی وٹس ایپ پر کتب شیئر کرتے ہیں..اُن کی مجبوری ہے کہ پی ڈی ایف کتاب کا سائیز سو ایم بی سے کم ہو گا تو شیئر ہوگی..
اس کے علاوہ چھوٹے سائیز کی کتاب موبائل میں آسانی سے ہینڈل ہو جاتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ چاہیں تو اپنے مضمون کو الگ مراسلے کی شکل میں فورم پر ارسال کر سکتے ہیں۔
اس کا طریقہ کار نیچے لنک میں دیا گیا ہے۔
یہ دو سطریں اس لیے لکھیں کہ آپ فورم پر نئے ہیں، شائد "نیا مراسلہ" بنانےمیں مشکل ہوئی ہو۔۔ابتسامہ...
جی بہتر..آموں کے لیے گرمیوں کا انتظار رہے گا...ابتسامہ
اور پی ڈی ایف فائل کو ری نیم کر کے آپ کا نام کم از کم فائل نیم میں تو میں لکھ ہی دوں گا..تا کہ یہ آم آگے کہیں ہدیہ کرنے ہوں تو کھانے والا آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھے..ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ!
جزاکم اللہ خیرا
اس کتاب میں کہیں اوپر نیچے دائیں بائیں اپنے اسم گرامی کا اضافہ کر دیں..تا کہ سند رہے..اور بوقت ضرورت کام آوے..ابتسامہ
دوسرے براؤزر سے بغیر لاگ ان کے بھی اس لنک تک میری رسائی ہو رہی ہے..خیر..اس لنک میں ذیل والی کتاب مکمل یونیکوڈ میں ہے..
http://kitabosunnat.com/kutub-library/quran-o-hadees-mai-tehreef
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ دھاگہ جس زمرے میں ہے..وہ زمرہ منظر عام سے ہٹا دیا گیا تھا..لیکن گذشتہ دونوں اس دھاگے کو ظاہر کر دیا گیا تھا..دوبارہ ایک مرتبہ پھر چیک کر لیں.
اس لنک کو موبائل پر استعمال کرنے کا طریقہ یہ دریافت کیا ہے میں نے کہ لنک کو کاپی کر لیں..بجائے اسے براہ راست کلک کرنے کے..اور پھر براؤزر میں نیا صفحہ کھول کر اس میں پیسٹ کر دیں..تو کام بن جاتا ہے..
جی کمپوٹر پر لنک کام کر رہا ہے۔ 144 ایم بی کے قریب فائل ہے۔۔اور ڈاون لوڈنگ بھی شروع ہوگئی ہے۔۔جزاک اللہ خیرا
لیکن ہوسکے تو موبائل پر بھی اس لنک کو ٹیسٹ کر لیں۔۔آجکل کافی زیادہ لوگ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔۔ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! ایک بھائی کاسوال:
ایک چیز جس کی قیمت 152 روپے خرید آئی ہے. اور گاہک سے طے ہوگیا کہ 152 میں ہی دے دونگا بغیر منافع کے.
پر جب میں مال خریدنے گیا تو مجھے 145 میں مل گیا.
ایک دوست نے درمیان میں آکر میری خرید سستی کروا دی تھی.
اب جو 7 روپے بچت آئی ہے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ
archive.org
میرے خیال سے یہ اچھی سائیٹ ہے۔۔
البتہ اس پر میں نے کوئی چیز کبھی اپلوڈ نہیں کی۔۔لیکن بے شمار کتب ڈاون لوڈ ضرور کی ہیں اور کرتا رہتا ہوں۔۔اس میں سرچ کی سہولت بھی موجود ہے۔