• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر

    جزاکم اللہ خیرا فی علمک وعملک یا شیخ! جی یہ تحقیق میں پڑھ چکا ہوں..دراصل جب دوبارہ ضرورت پیش آئی تو فورم پر تلاش کرنے کے باوجود نہ ملی..شائد میں نے صحیح طریقے سے تلاش نہیں کیا...ابتسامہ! اور سمجھا کہ شائد کسی اور جگہ پڑھی ہو گی...اس لیے آپ کو زحمت دی.. اللہ تعالی آپ کی حسنات کو قبول فرمائے..آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اس واقعہ کی تحقیق درکار ہے. ایک بار حضرت عمر رضى الله بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعا کر رہا تھا، "اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"۔ حضرت عمر رضى الله نے اُس سے...
  3. محمد نعیم یونس

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    مسئلہ دوبارہ آگیا ہے۔۔اس کا مطلب ہے کہ ابھی مکمل حل نہیں ہوسکا۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس مسئلے کو جلد و مکمل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین!
  4. محمد نعیم یونس

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ! میرے پاس اب کوئی مسئلہ نہیں آرہا۔۔ جزاک اللہ خیرا یا اخی الکریم!
  5. محمد نعیم یونس

    زکوۃ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی نے سوال کیا ہے: ایک بھائی کے پاس تین پلاٹ ہیں، ان میں سے ایک پر اُس نے اپنا گھر بنانا ہے۔ باقی دو پلاٹ بیچ کر ایک پر پیسے لگائے گا۔ کیا اُس کو ہر سال کے آخر پر زکوۃ دینی ہوگی اور تین پلاٹ پر یا دو پلاٹ پر یا کسی پر نہیں؟ گھر...
  6. محمد نعیم یونس

    ادھر آ اے دلبر! ہنر آزمائیں... تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! آپ کو وٹس ایپ پر شیئر کردیا ہے، اُمید ہے کہ اوپن ہوگا۔ان شاء اللہ!
  7. محمد نعیم یونس

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    صحیح بخاری، کتاب الشھادات باب تَعْدِيلِ كَمْ يَجُوزُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِجَنَازَةٍ، فَأَثْنَوْا عَلَيْهَا خَيْرًا فَقَالَ ‏"‏ وَجَبَتْ ‏"‏‏.‏ ثُمَّ...
  8. محمد نعیم یونس

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک محترم بھائی کی نشاندہی پر سورۃ الدخان کی آیات 17 اور 18 کا ترجمہ درست کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہےکہ موصوف بھائی کی نگاہ اور باریک بینی میں برکت دے اور اسی طرح ہماری کی گئی اغلاط کی نشاندہی کر کے عند اللہ اجر عظیم کے مستحق ہوں۔ آمین!
  9. محمد نعیم یونس

    اس نے کبھی یہ تک نہیں کہا :اللھم اغفرلی! یا اللہ مجھے معاف فرما

    اللہ تعالی شیخین کے علم و عمل و فضل میں برکت دے..آمین!
  10. محمد نعیم یونس

    اس نے کبھی یہ تک نہیں کہا :اللھم اغفرلی! یا اللہ مجھے معاف فرما

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! صحت و تخریج درکار ہے عبداللہ بن جدعان (مکہ کا بہت بڑا سخی ) کے متعلق عائشہ رضی اللہ عنھا نے پوچھا کہ کیا اس کے انسانی خدمت کے کام اس کو کوئی فائدہ نہیں دیں گے؟؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کیسے عائشہ؟ جبکہ اس نے کبھی یہ تک...
  11. محمد نعیم یونس

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    آمین یا رب العالمین!
  12. محمد نعیم یونس

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ تحریر: محترم شیخ @ابوالحسن علوی صاحب ہمارے فاضل دوست جناب زاہد صدیق مغل صاحب نے فوت شدگان یا غیر حاضر انبیاء اور اولیاء اللہ سے، پریشانی میں مدد مانگنے اور مشکل میں ان کی دہائی دینے کے بارے، بریلوی علماء کا موقف...
  13. محمد نعیم یونس

    رد تقلید۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! آپ اس لڑی کی پہلی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں..تو آپ پر عیاں ہو گا کہ صاحب مراسلہ محمد طالب حسین بھائی ہیں...میں نے تو صرف اُن کے مراسلے کی آرائش کرنے کی کوشش کی ہے..آپ کچھ انتظار کریں..جب موصوف فورم پر آئیں گے تو اُمید ہے کہ مطلوبہ معلومات مہیا کر دیں...
  14. محمد نعیم یونس

    رد تقلید۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم @محمد طالب حسین بھائی توجہ کریں..
  15. محمد نعیم یونس

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اوپر جو میں نے سکرین شاٹ لگایا تھا..اس میں وارننگ والے خانہ میں ایک آپشن still visit آرہی ہے...میں نے اسے کلک کیا تو وارننگ والا ڈبہ غائب ہو گیا تھا اور میں مطلوبہ کتاب کی ڈاؤن لوڈ آپشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہوں...اس دوران ایک آدھ مرتبہ ڈبہ دوبارہ ظاہر ہوا...
  16. محمد نعیم یونس

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    اللہ تعالی اسے شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے..آمین!
  17. محمد نعیم یونس

    تقبل اللہ منا و منکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی سب بھائیوں کی دعائیں قبول فرمائے..آمین! تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال.
  18. محمد نعیم یونس

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور یہ مسئلہ کم از کم تین چار روز سے ہے..ڈر کے مارے شکایت نہیں کی تھی کہ کہیں اپنے موبائل کا ہی کوئی مسئلہ نہ ہو...ابتسامہ!
  19. محمد نعیم یونس

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! موجودہ کیفیت..
  20. محمد نعیم یونس

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون! یا اللہ فوت ہونے والے مسلمانوں کی مغفرت فرما. آمین!
Top