الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @رانا ابوبکر بھائی
فیض اللہ سلفی سے لکھا ہے:
5 منٹ قبل
السلام علیکم ۔بھائی صاحب ، محدث ٹیم کے منتظمین سے رابظ کس طرح کیا جائے؟
مرد وزن کی مساوات
مرد وزن کی مساوات کے بارے دو بیانیے موجود ہیں: ایک مذہبی اور دوسرا لبرل۔ اور باقی بیانیے انہی دو کے بچے ہیں۔ مذہبی بیانیے میں نہ تو مرد وزن مساوی ہیں بلکہ مرد کو خلقی اور خُلقی دونوں طرح سے فوقیت بھی حاصل ہے۔ اللہ عزوجل نے آدم کو پہلے پیدا کیا نہ کہ حواء کو۔ مسجود ملائک آدم کو...
شاعری کیا ہے؟
شاعری کے بارے اپنے کچھ خیالات کا اظہار کیا ہے، اب سوچ رہا ہوں کہ ایک آخری پوسٹ کے ساتھ بات کو سمیٹ لیا جائے اور بحث کو ختم کر دیا جائے۔ اس ساری بحث میں کہ قرآن فہمی اور عالم دین بننے کے لیے شاعرانہ ذوق ہونا ضروری ہے، میں بنیادی نکتہ یہ ہے کہ شاعری اور شاعرانہ ذوق ہے کیا؟ شاعری کی...
قرآن مجید شعر ہے یا نثر؟
ہمارے ایک فاضل دوست جناب ڈاکٹر شہباز احمد منہج صاحب کا کہنا ہے۔ "نفس شعر کے بارے میں قرآن کا مزاج اس سے ہی واضح ہے کہ وہ خود شاعرانہ اترا۔ قرآن کو اگر شعر سے کد ہوتی تو وہ خود ایسا " شعر" بن کر نہ آیا پوتا کہ شعرا بھی اس کے آہنگ، اثر انگیزی، لطافت اور معانی آفرینی پر مٹ...
صدر اسلام میں شاعری
دو باتوں کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں، ایک یہ کہ صدر اسلام سے ہماری مراد خلفائے راشدین کا دور ہے اور دوسرا یہ کہ میرا شعر وشاعری کا ذوق نہ ہونے کی وجہ سے شعر وشاعری کا براہ راست مطالعہ نہ ہونے کے برابر ہے لیکن جو مطالعہ ہے، وہ بالواسطہ ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی زبان کے ادب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبداللہ بھائی!
دراصل محترم عمر بھائی یہ کہنا چاہتے تھے کہ آپ نے محترم @شاکر بھائی اور محترم @خضر حیات بھائی کے نام "موضوعاتی ٹیگ" میں لکھ دیئے ہیں جیسا کہ نیچے نظر آرہا ہے۔۔
کسی رکن کو اس طرح اطلاع نہیں پہنچتی۔۔
بلکہ جیسا میں نے اوپر دونوں محترم بھائیوں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طہ بھائی!
آپ نے "موضوعاتی ٹیگ" میں محترم @طاہر اسلام بھائی اور محترم @خضر حیات بھائی کے اسماء کو لکھ دیا ہے..موضوعاتی ٹیگ میں کسی کا نام لکھنے سے اُُسے کوئی خبر نہیں ہوتی کہ مجھے کہیں یاد یا متوجہ کیا جا رہا ہے...ابتسامہ!
موضوعاتی ٹیگ میں البتہ مضمون یا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"متفرقات" کا نیا فورم بنادیں اور اس نئے فورم کے ذیل میں "محدث بک" شامل کردیں یعنی محدث بک "متفرقات" کا ذیلی فورم ہو۔۔
یا
"محدث بک" کو "زبان و ادب" کا ذیلی فورم بنا دیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے خیال سے"گپ شپ" کا کوئی زمرہ موجود نہیں! البتہ اس کا متبادل "بیٹھک" ہے۔
اور "متفرقات" کا زمرہ "عبادات" کے ذیل میں ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی شیخ صاحب!
آپ نے درست کہا۔۔
اور میرے خیال سے اسے "زبان وادب" کے زمرے میں منتقل کر دینا چاہیئے۔۔
بہرحال۔۔ شیخ خضرحیات صاحب ہی وضاحت فرمائیں گے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
شادی کے فورا بعد:
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا کوئی دوسرا نہیں ہوتا.
اک مدت بعد:
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا کہ احساس ہی نہیں ہوتا.
ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم طاہر بھائی!
مباحثہ میں بھی نہیں چاہتا، دراصل اس لڑی کے ضوابط پیش کرنا مقصود تھے نا کہ مباحثے کی دعوت دینا۔۔ ۔ ابتسامہ!
اور معافی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔ کیونکہ مجھے بُرا نہیں لگا۔۔۔ ابتسامہ!