• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    "باندر کِلا" یہ ایک کھیل ہے اس میں چند بچے شامل ہوتے ہیں۔ میدان میں ایک لکڑی کا نوکدار ٹکڑا گاڑ دیا جاتا ہے جس کو "کِلا" کہتے ہیں۔ اس کلے کے ساتھ تقریبا دو گز کی رسی باندھ دی جاتی ہے۔ رسی کا دوسرا سرا کسی ایک بچے کو تھما دیا جاتا ہے جسے "باندر" کہتے ہیں۔ سب بچے اپنی چپلیں، جوتیاں اور شوز وغیرہ...
  2. محمد نعیم یونس

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللھم اغفرلہ وارحمہ!
  3. محمد نعیم یونس

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللھم اغفرلھم وارحمھم!
  4. محمد نعیم یونس

    میرا نام نعیم مختار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا محترم عمر بھائی! دراصل اس طرح کی اغلاط شمسی و قمری حروف سے عدم واقفیت کی بناء پر بھی سرزد ہوتی ہیں..اگر وقت نکلے تو اس کی وضاحت فرما دیجئے گا کبھی...جزاک اللہ خیرا
  5. محمد نعیم یونس

    "تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم اراکین! موطا امام مالک کا اردو ترجمہ فورم پر پیش کرنا شروع کیا تھا..لیکن عربی ٹیکسٹ نہیں تھا میرے پاس.. محترم @عبدالمنان بھائی نے مشورہ دیا ہے کہ: "المكتبة الشاملة سے کوپی کر سکتے ہیں آپ متن، شیخ مصطفی اعظمی کی تحقیق اور ترتیب کوپی کرنا بہتر ہے۔" میں نے مذکورہ...
  6. محمد نعیم یونس

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! دراصل پوسٹوں کی بجائے پوسٹس لکھنا ہی بہتر ہے.. اس لیے کہ انگلش میں اسی طرح مستعمل ہے .اور اردو میں بھی اس کو لکھنا مشکل نہیں. اس کو صحیح طریقے سے لکھنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب کبھی اس کو گفتگو میں استعمال کیا جائے گا تو عادتا بھی منہ سے پوسٹس...
  7. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج دوران چہل قدمی، میں بیگم سے شاعرانہ انداز سےمخاطب ہوا: جنت کی حوروں سے کہہ دو میرا انتظار نہ کریں میں حور ساتھ لاؤنگا۔۔ بیگم: واہ جی واہ !! بہت اچھا شعر ہے!!مزا آگیا سن کر۔۔ (اُس نے سمجھا کہ فرطِ محبت میں اُس کے لیے عرض کیا ہے۔۔۔ابتسامہ!) میں بیگم سے: یہ...
  8. محمد نعیم یونس

    حرم شریف میں نمازی کے آگے سے گزرنا

    القرآن لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا اللہ تعالٰی کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا اللہ تعالی نے انسان کو گناہوں سے اجتناب اور اوامر کی تکمیل میں اسی حد تک مکلف کیا ہے جس قدر اس کی استطاعت ہے ۔ یعنی جس مقام پرانسان مجبور ہوجائے وہاں اس پر کوئی مواخذہ نہیں ۔ مواخذہ...
  9. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    دوران چہل قدمی ، بیگم سے مخاطب ہوا: یہ جو موٹے موٹے مرد و خواتین پارک میں آئے ہوئے ہیں، یہ دراصل اپنی اضافی توانائی کو خرچ کرنے آئے ہوئے ہیں!! بیگم: اچھا!! وہ کیسے؟ میں: ہم جو خوراک کھاتے ہیں ہمارا جسم اُس کو توانائی میں تبدیل کرتا ہے اور وہ توانائی گلوکوز اور فیٹس وغیرہ کی شکل میں ہمارے جسم...
  10. محمد نعیم یونس

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! یہاں پر آپ نے تصحیح کر دی۔۔لاحرج۔۔
  11. محمد نعیم یونس

    کیا امام بخاری رح مقلد تھے ؟ احناف کی گواہی

    جی صحیح کہا آپ نے۔۔ادب و آداب کا تقاضہ تو یہی ہے۔۔جزاک اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    کیا امام بخاری رح مقلد تھے ؟ احناف کی گواہی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا محترم عمر بھائی! دوہرا مراسلہ حذف کر دیا گیا ہے۔۔ اس کے لیے مراسلہ نگار کی اجازت درکار نہیں ہوتی۔۔۔ابتسامہ! دراصل نیٹ کی خرابی کے باعث بعض اوقات اس طرح ہوجاتا ہے۔۔
  13. محمد نعیم یونس

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    @وسیم عابد وسیم عابد کرنے سے یہ ہوگا کہ جب انہیں ٹیگ کیا جائے گا تو صرف وسیم صاحب کو ٹیگ ہوگا۔۔جیسا کہ اوپر میں نےکیا ہے۔۔۔
  14. محمد نعیم یونس

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! اگر محترم بھائی کا نام @محمدوسیم کردیں تو بھی کام چل جائے گا۔۔ان شاء اللہ محمد اور وسیم کے درمیان سپیس نہ دیں۔۔ اگر سپیس دیں گے تو ایک یوزر @محمد وسیم پہلے سے موجود ہیں۔۔لیکن وہ غیر فعال ہیں۔۔
  15. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    جی الحمد للہ! اور میری بیگم"اُم ہریرہ"۔۔۔۔ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    ہندسہ کا علم اور علم اسماء حسنیٰ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! اس بارے میں یہ لنک مفید رہے گا۔۔۔ان شاءاللہ!۔۔۔محترم شیخ @عادل سہیل صاحب سے شکریہ کے ساتھ اور مزید رہنمائی کے لیے بھی شیخ سے زحمت کی درخواست ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    میرا نام نعیم مختار

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں!! اھلا وسھلا مرحبا!!! اُمید ہے کہ ہر رکن اپنی استطاعت کے مطابق آپ کی مدد کرنے کو تیار ہے۔ان شاء اللہ!
  18. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    مانو کو میری بیگم نے راستے سے اُٹھایا تھا۔۔یہ اُس وقت صحیح طریقے سے چل بھی نہیں سکتا تھا۔۔۔۔اور کیٹی کو میں اپنے دفتر سے لایا تھا۔۔ایک دن دفتر میں بیٹھا کام کر رہا تھا تو دیکھا کہ کمپیوٹر سے منسلک سوئچ بورڈ کی تاروں سے ایک چھوٹی سے بلی کھیل رہی ہے تو میں نے اُسے اٹھا کر اپنے کیبورڈ پر بیٹھا دیا...
Top