الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
محدث فورم کے علاوہ اپنی قریبی سلفی علماء سے بھی منسلک رہیں۔۔ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم محمد وسیم بھائی!
اھلا وسھلا مرحبا!!!
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پروفائل پر کوئی غیر جاندار تصویر لگا لیں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
حدیث نمبر 2
اور اسی سند(کے ساتھ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ )سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح کے سال مکہ میں داخل ہوئے اور آپ کے سر پر خود تھا۔ جب آپ نے خود اتارا تو ایک آدمی نے آکر کہا: اے اللہ کے رسول! ابن خطل ( ایک کافر ) کعبہ کے پردوں سے لٹکا ( چمٹا ) ہوا ہے ؟ تو رسول اللہ...
حدیث نمبر1
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گھوڑے پر سوار ہوئے تو اس سے گر گئے پس آپ کا دایاں پہلو چھل گیا۔ پھر آپ نے نمازوں میں سے ایک نماز بیٹھ کر پڑھائی اور ہم نے آپ کے پیچھے ( وہ ) نماز بیٹھ کر پڑھی۔ جب آپ ( فارغ ہوکر ہماری طرف ) پھرے تو فرمایا...
چند متفرق مسائل
کامیابی کا دارومداراعمال وفرائض کی ادا ئیگی پر ہے
اختیاری امور آسان کا م کو ترجیح دینی چاہئے
اختیاری امور میں سے کسی ایک کو چھوڑنا جائز ہے
بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں
مونچھیں کاٹنا اورداڑھیاں بڑھانا چاہئیں
اگر کسی کا مال دیوالیہ شخص کے پاس محفوظ ہو تو
راوی اپنی روایت کو...
مکہ ومدینہ کے فضائل ومسائل
مدینے کی فضیلت
مکہ اور مدینہ کی فضیلت
مدینہ حرم ہے
مکہ حرم ہے
نبی ﷺ کی اہل مدینہ کےلئے دعا
نبی ﷺ کے گھراورمنبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت
احدپہاڑکی فضیلت
مدینے میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوسکتے
اے اللہ !مدینے میں برکت ڈال دے
مدینہ کو چھوڑدیاجائے گا
مدینے کی مصیبتوں...
مناقب صحابہ وصحابیات «عربی عبارت»
سیدنا ابو بکر الصدیق کی فضیلت
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ صاحبِ علم تھے
سنت سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی محبت
سیدہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کی فضیلت
سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا مثالی کردار
زہد سے متعلق مسائل
شک وشبہ والے امور سے بچنا چاہئے
فکرِ آخرت اور ذکرِ موت سے ہنسی مذاق ختم ہوجاتا ہے
جس سے اللہ تعالیٰ محبت کرے
ایک دوسرے سے اللہ کے لئے محبت کرنے کی فضیلت
اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی فکر
سات قسم کے خوش نصیب لوگ
صبر وشکر کا بیان
صبروشکر کی اہمیت
مصیبت میں خیر کا پہلو
ناشکری جہنم لے...
حرام ونا جائز امور کا بیان
چوری کی مذمت
کسی کا ناحق مال کھانا حرام ہے
تصویر کی حرمت کا بیان
متعہ کی حرمت کا بیان
قبلہ کی طرف تھوکنا حرام ہے
کتے کی قیمت حرام ہے
زانیہ کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی کھانا حرام ہے
بے مقصد کتے رکھنا جائز نہیں ہے
ضرورت کے بغیر مانگنا جائز نہیں ہے
سونے چاندی کے برتنوں...
حلال وجائز امور کا بیان
درختوں کے پیوند کاری جائز ہے
شکار،جانوروں اور کھیتی باڑی کی حفاظت کےلئے کتارکھتا جائز ہے
کالے کتے کو قتل کرناجائز ہے
دیگر کتوں کے قتل کا حکم منسوخ ہے
سانپ کو مارنا (ختم کرنا) ضروری ہے
ایک ٹانگ پر دوسری ٹانگ رکھ کر لیٹنا جائزہے
قرآن و تفسیر کا بیان
حافظ قرآن کےلیے تنبیہ....................................
جس کے لئے اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرمائے......................
تعلیمِ قرآن پر اجرت کا مسئلہ ۔ ۔ ۔
اسلام کے دشمن علاقے میں قرآن مجید لے کر جانے کی ممانعت
سات قراءتوں کا بیان
سورۂ فتح کی فضیلت
سورۂ اخلاص کی فضیلت...
جہاد سے متعلق مسائل
مجاہد کی فضیلت ...........................................
راہ جہاد میں زخمی ہونے والے کی فضیلت........................
شہادت کی آرزوسنتِ رسول(ﷺ) ہے .........................
شہادت کے درجات.......................................
جہاد کے لئے گھوڑاتیار کرنے کی...
قسم کا بیان
جھوٹی قسم کھانے کی وعید
غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے
رسول اللہ ﷺ کے منبر پر جھوٹی قسم کھانے والے کےلیے وعید
قسم کا کفارہ
فتنہ وآزمائش سے متعلق مسائل
فتنوں کی سرزمین عراق ہے.........................................
قیامت سے پہلے فتنے ظہور پذیر ہوں گے ...
دیت، قصاص اور حد کے مسائل
چورکا ہاتھ کاٹنے کا بیان
زانی کو سنگسار کیا جائے گا
غیر شادی شدہ زانی کی سزا
تورات وغیرہ میں رجم کا ثبوت
اگر غیر شادی شدہ لونڈی زنا کرے تو اس کی سزا
جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر کو دیکھے
اگرقتل کا معاملہ مشتبہ ہوتودیت کون دے گا؟
کسی عورت کی پیٹ میں بچہ مارا جائے تو...
غلام آزاد کرنے کا بیان
مشترکہ غلام کی آزادی کا بیان
رشتہ دلاء اسی کا ہے جو غلام آزاد کرے
رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
گواہی دینے کا بیان
بہترین گواہ کون ہے؟
بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا
قرض کا بیان
کسی کوتاہی کے بغیر قرض ادا کرنے والے کی...