الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تیسری بحث: اصول فقہ کے بعض قواعد پر کلام
اصول فقہ پر کلام کا مقصد یہ نہیں ہے کہ فقہی کتابوں سے مطلقاََ فائدہ نہیں اُٹھایا جائے اور ان قواعد کو مسترد کر دیا جائے ۔ بلکہ مقصد یہ ہے کہ ان اصول وقواعد کو کتاب اور سنت پر پیش کیا جائے۔ صحیح اور غلط قاعدے کا امتیاز کیا جائے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی غلط...
(12)- احناف ہم سے سوال کرتے ہیں کہ امام صاحب رحمہ اللہ کی تشریح مانیں یا پھر آپ کی تشریح مانیں؟۔
جواب: ہم کہتے ہیں کہ ہم تمہیں امام صاحب رحمہ اللہ کی تشریحات اور فقہ ماننے سے منع نہیں کرتے لیکن ساتھ ساتھ دوسرے علماء سے بھی فائدہ حاصل کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ کہ آخر کیا ایک امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ...
(10)- جہاں تک مقلدین کی اس بات کا تعلق ہے کہ ہم امام بخاری رحمہ اللہ کے مقلدین ہیں ، تو یہ بھی صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ ہم امام بخاری رحمہ اللہ کے مقلد نہیں ہیں۔ بلکہ امام بخاری کی پیش کردہ احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متبع ہیں۔ ایک امام بخاری کی رائے ہے اور ایک ان کی روایت ہے۔ ان دونوں میں...
ایک اور یاد رکھنے کی بات: ایک مرتبہ جس کمپیوٹر سے وٹس ایپ میں لاگ ان کیا جاتا ہے، آپ اسی میں لاگ ان رہیں گے۔ اگر کسی دوسرے کمپیوٹر سے لاگ ان ہوں گے تو پہلے والے کمپیوٹر سے لاگ آؤٹ ہوجائیں گے۔۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ پہلے والے کمپیوٹر سے لاگ ان ہونے کے لیے کوڈ دوبارہ سکین کرنا پڑے گا اور جب پہلے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
ایک یاد رکھنے کی بات : اگر موبائل میں انٹرنیٹ کنکشن چل رہا ہوگا تو تب ہی کمپیوٹر پر بھی مذکورہ ایپ چلی گی ورنہ نہیں۔
(9)- احناف کا یہ دعویٰ بھی کہ " تمام بڑے بڑے علماء حنفی تھے" غلط ہے۔ لیکن اگر تھے بھی تو اتنے متعصب اور جامد نہیں تھے جیساکہ آج کے مقلدین ہیں۔ علامہ عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ نے اکثر مقامات پر حنفیت کی تردید کی ہے اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ بھی ایسے جامد مقلد نہیں تھے کہ قرآن وحدیث میں...
(8)۔ احناف کا کہنا ہے کہ "اکثر ممالک فقہ حنفی پر عمل کرتے ہیں" لیکن ہمارا خیال ہے کہ دین میں اکثریت کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔ دین میں اصل اعتبار دلیل کا ہونا ہے۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے:" وَإِن تُطِعْ أَكْثَرَ مَن فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَن سَبِيلِ اللَّـهِ"۔الانعام
اللہ تعالی اپنے نبی سے مخاطب...
(7)- یہ کہنا کہ "تقلید کے بغیر کتاب وسنت پر عمل ممکن نہیں ہے" غلط ہے۔ اگر بالفرض یہ بات صحیح ہو تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے اور امام صاحب رحمہ اللہ اور اس کے مذہب سے ناآشنا ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا وہ مسلمان اور جنتی ہیں یا...
(6)- ہمارے بارے میں یہ خیال رکھنا کہ ہم نے دین کو دولت کے عوض فروخت کر لیا ہے۔ سراسر بہتان اور الزام تراشی ہے۔
یہی الزام مشرکینِ عرب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لگاتے تھے۔ آج کے مشرک بھی مشرکین عرب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے موحدین پر ایسے الزام لگاتے ہیں۔
لیکن افسوس یہ ہے کہ ہمارے کچھ موحد بھائی...
(5)- جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ غیر مقلدین کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ تو دعویٰ بھی بغیر دلیل کے ہے۔ کیونکہ ہمارا مذہب قرآن وحدیث ہے جس سے بڑھ کر کوئی اور صحیح مذہب روئے زمین پر نہیں ہے۔ دیگر مذاہب میں غلط مسائل کی بہتات ہے لیکن کتاب وسنت کے مذہب میں کوئی غلطی نہیں ہے۔ ہمارا مذہب عقلِ سلیم اور فطرت...
(4)- جہاں تک حنفیوں کی اس بات کا تعلق ہے کہ ہمارا مذہب ایک ایسی نہر ہے جس سے پورا کام لیا جاسکتا ہے تو اس کی موجودگی میں دریا کے پاس وضوء کے لیے جانے کی آخر کیا ضرورت ہے۔
یہ بات صحیح نہیں ہے کیونکہ اس نہر کے ساتھ آراء، قیاس اور فضول فرضی مسائل کی گندگی بھی مل گئی ہیں جس کی وجہ سے یہ پانی گندہ...
(3)-حنفیہ کا تیسرا اعتراض یہ کہ ہے امام صاحب رحمہ اللہ کے مذہب میں کونسا مسئلہ ہے جو قرآن وحدیث کے مخالف ہے؟۔
جواب: ہمارا خیال ہے کہ اگر حنفی مذہب کو سامنے رکھ کر قرآن وحدیث کا مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتی ہے کہ فقہ حنفی کی تدوین میں شریعتِ اسلامیہ سے یکسر اغماض برتا...
قادیانی ملحدین، شیعہ ملحدین اور سنی ملحدین کی سرد جنگ
جو لوگ الحاد [atheism] کی طرف مائل ہوتے ہیں، وہ مختلف قسم کا مذہبی پس منظر رکھتے ہیں۔ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ قادیانیوں اور اہل تشیع کا الحاد کی طرف رجحان اہل سنت سے بہت بڑھ کر ہے۔ الحاد کے اسباب جہاں نفسانی، نفسیاتی اور معاشرتی ہیں، وہاں اس...