الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رد کفر بھائی اب آپ اپنے بنائے گئے تھریڈ میں ابن داؤد بھائی سے بات کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
یہ رہا آپ کے تھریڈ کا لنک
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%BA%DB%8C%D8%B1%D9%85%D9%82%D9%84%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C%D8%AF.29720/#post-233591
وعلیکم السلام
ادھر سے مجھے چیلنج کیا، کہ آپ تھریڈ بناؤ، اور پھر خود بنا کر مجھے بتایا تک نہیں۔ خیر ابن داؤد بھائی اس تھریڈ کو یہاں کلوز کرتے ہیں، اب جو تھریڈ رد کفر بھائی نے تیار کیا، وہاں پر آپ اور رد کفر بھائی بات کرو۔ جزاکم اللہ خیرا...
یہ محدث فورم ہے، یہاں پر فیس بک کی طرح جہلاء نہیں، کہ جس طرح مرضی آیا، لکھ مارا، یہاں سنبھال کر بات کریں، اور اخلاق کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا۔شکریہ
بس میری تحریر کا جواب۔(ابتسامہ محب)
میرے بھائی میں آپ کے چیلنج میں موجود بات کا جواب مانگ رہا ہوں، مجھے اس کا جواب دو، اب تک جواب نہ دے کر آپ نے یہ...
دلائل جواب دعویٰ
میرے دوست نے اپنے دعویٰ خاص پر ابھی تک کوئی ایک بھی دلیل پیش نہیں کی، اور نہ کرسکتے ہیں، سوائے ٹائم پاس کے، اس لیے اپنے قابل دوست کی باتوں کے ساتھ ساتھ اب یہ بھی کیا جاتا رہے گا، کہ جو میرا جواب دعویٰ ہے، اس پر بھی دلائل دیےجاتے رہیں۔ کیونکہ اب آصف بھائی جو لکھیں گے، اس کا جواب...
کیا آپ اس چیز کا چیلنج دے رہے ہیں کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو نماز بھی ہم تک نہیں پہنچائی(نعوذباللہ) یہ تو اماموں نے آکر دین مکمل کیا اور امت کو نماز کا مکمل طریقہ بتایا، کیا یہ ثابت کرنا چاہتے ہو کہ فقہ میں نماز کا مکمل طریقہ موجود ہے جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں...
یہ محدث فورم ہے، یہاں پر فیس بک کی طرح جہلاء نہیں، کہ جس طرح مرضی آیا، لکھ مارا، یہاں سنبھال کر بات کریں، اور اخلاق کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا۔شکریہ
ہم نے کب انکار کیا کہ اس موضوع کے اثبات میں ہم قرآن وحدیث پیش نہیں کریں گے؟ میرے عزیز جب کہہ دیا کہ اہل الحدیث کی نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہے، تو پھر...
کتاب حدیث اور اہلحدیث کی عبارت سے آصف بھائی کا فرار
پوسٹ نمبر118 میں لکھا تھا، کہ آصف بھائی کی مجبوری کو سامنے رکھتے ہوئے مزید دعویٰ پر دلائل لینے پر زور نہیں دونگا، کیونکہ موصوف نہ تو ثابت کرسکے ہیں، نہ کرسکتے ہیں، بلکہ اگر زیادہ زور دیا گیا تو ڈر ہے کہ موصوف بداخلاقی میں مزید بہتری لائیں گے،...
رشید احمد لدھیانوی کی بات اور آصف بھائی کا بچگانہ تحفظ
جب مفتی رشید احمد کی بات نقل کی گئی
مفتی رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کے حل کرنے میں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ مکاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہلحدیث۔اس...
پوسٹ نمبر126
مفتی رشد احمد کی بات کا جواب الگ پوسٹ میں
پوسٹ نمبر127
حدیث اور اہلحدیث نامی کتاب پر اعتراض اور اس کا جواب الگ پوسٹ میں
پوسٹ نمبر128، 129، 130، اور 131
ان تمام پوسٹس میں حوالہ جات محدثین کےلیے ہے، اور محدثین ہماری بحث کا حصہ ہی نہیں۔اب اگر میں کہوں کہ آصف بھائی آپ کاپی پیسٹر ہیں،...
میرے بھائی میرے ذہن میں آیا، آپ کے نہیں۔ یہ آپ کی بات بچگانہ ہے، جب ایک چیز آپ کی بات سے ثابت ہے، تو پھر اس کا جواب دینے سے انکار کیوں؟ یا تو کہو کہ یہ بات میرے چیلنج سے ثابت نہیں، تاکہ پھر پہلے اس بات کو آپ کے چیلنج سے ثابت کروں، اور آپ سے جواب لوں، لیکن جب ثبوت کا انکار نہیں کررہے تو پھر جواب...
پوسٹ نمبر125
نمبر1
آپ کا دعویٰ ہے کہ لفظ اہل حدیث کا اطلاق جہلاء پر نہیں ہوتا، اور میں نے اسے لکھا، کہ کیا لفظ اہلحدیث سے عوام خارج ہے؟ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان دونوں میں فرق بتا دیں۔ فرق بتاتے ہوئے یہ لازمی یاد رکھ لینا کہ آپ اس سے اتفاق کرچکے ہیں۔ تاکہ ہمیں معلوم ہوجائے کہ ’’ لفظ اہل حدیث...
جی میرے بھائی میں نے پڑھ لیا ہے، اور آپ کے چیلنج پر ہی بات کر رہا ہوں، کہ آپ کے چیلنج سے ثابت ہے کہ مکمل نماز قرآن وحدیث سے ثابت نہیں، کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟ کیونکہ اگر آپ کو یقین ہوتا کہ نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہےتو پھر آپ چیلنج نہ کرتے۔ آپ کا چیلنج کرنا ہی اس بات کی واضح دلیل ہے کہ آپ اس...
پوسٹ نمبر124
اپنی باتوں سے صریح انکار کرنا مقلدین کی عادت ہے۔ایک طرف کہتے ہیں کہ میرے دعویٰ اور آپ کی وضاحت میں کوئی فرق نہیں، دوسری طرف تسلیم کرنے سے بھی بھاگ رہے ہیں۔اس لیے تو کہتا ہوں کہ میری جان کاپی پیسٹ والا ذہن نہ رکھا کرو، بلکہ جو لکھو، اسے ایک بار پڑھ لیا کرو۔
حقیقت یا مذاق
٭ایک بار...
پوسٹ نمبر123
کئی بار سمجھانے، بتانے اور کہنے کے باوجود بھی میرے بھائی کی اخلاقی حالت گزرتے دن کے ساتھ بگڑتی جارہی ہے، اور بگڑنا مجبوری بن چکا ہے، کیونکہ جب اپنی بات کو ثابت کرنے کی ہمت نہ رہے، تو ایسا ہی ہوتا ہے، جیسا بھائی میں ہم سب دیکھ رہے ہیں۔ اور یقین سے کہتا ہوں، کہ اب یہ حالت مزید بگڑتی...
میرے بھائی یہ وسوسہ نہیں، آپ کے چیلنج سے ثابت شدہ بات ہے، اس لیے ہمت کریں اور بتائیں کہ
کیا مکمل نماز قرآن وحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟
تاکہ ہم اگلی بات شروع کریں
السلام علیکم
فیس بک پر محترم دوست @رد کفر نے کہا کہ
’’ تمام غیرمقلدین کو کھلا چیلنج ہے کہ کوئی غیرمقلد مجھے قرآن وحدیث سے پوری نماز تفصیل با ترتیب دیکھا دے میں تقلید ترک کردونگا۔‘‘
جب کہا کہ آپ کا چیلنج یا آپ کا یوں کہنا صریح جہالت ہے، کیونکہ اس بات سے تو یہ ثابت ہو رہا ہے کہ مکمل نماز قرآن...
میں تو سوچ رہا تھا، کہ آصف بھائی منہ بند جواب لکھنے میں مصروف ہیں، اس لیے لکھ رہے تھے، کہ میں مصروف ہوں، جلدی نہ کی جائے۔(ابتسامہ) لیکن مجبور ہوکر بھائی کی اپنی دی ہوئی مثال دینے لگا ہوں
کھودا پہاڑ نکلا چوھا وہ بھی مرا ہوا
آؤٹ آف سٹی تھا، ابھی واپسی ہوئی ہے، ضروری کام نمٹا کر آپ نے کیا گھل...