• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جس نے کبھی کوئی خیر کا کام نہیں کیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزید شرح درکار ہے۔ آیا جن لوگوں کو نیک کاموں کی مہلت ملی وہ بھی اسی کے مصداق ہیں یا جو لوگ ایمان لائے لیکن مہلت ملے بغیر فوت ہو گئے۔ جزاک اللہ خیرا۔ جس نے کبھی کوئی خیر کا کام نہیں کیا وہ بھی جنت میں داخل ہوگا (شرح حدیث شفاعت) : اسی حدیث سے شیخ البانی وغیرہ نے...
  2. محمد نعیم یونس

    جواب کی طلب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خَلِیْفَۃُ سے مراد ایسی قوم ہے جو ایک دوسرے کے بعد آئے گی اور یہ کہنا کہ انسان اس دنیا میں اللہ تعالٰی کا خلیفہ اور نائب ہے غلط ہے۔ سورہ بقرہ آیات 30 تفسیر احسن البیان
  3. محمد نعیم یونس

    علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف: تبصرہ کتاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم فلک شیر بھائی! آپ ٹھیک سمجھے ہیں۔
  4. محمد نعیم یونس

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ محترم! مجھے تو یہ بھی جعلی لگ رہا ہے.
  5. محمد نعیم یونس

    طبیعی اصول و قوانین اور خدا

    رہا یہ کہ تاریخ کے سفر میں انسان بہت سے اپنے ہی سائنسی نظریات بدلتا اور ردّ کرتا چلا آیا ہے، تو اِس سے یہ کہاں طے پا گیا کہ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا رہے گا، اور کبھی کوئی نظریہ حتمی شکل اختیار ہی نہیں کر سکے گا؟ جب تک نظریات، مفروضہ (Hypothesis) کے phase میں ہوتے ہیں، اور ان کو تجربات کی مدد سے پرکھا...
  6. محمد نعیم یونس

    طبیعی اصول و قوانین اور خدا

    خالق کے قائم کردہ ان طبیعی اصولوں کو ماننا نیچریت نہیں ہے۔ کیونکہ نیچرسٹ تو وہ لوگ ہوتے ہیں جو ان اصولوں کو غیر استثنائی مانتے ہیں اور خود خالق کوایک طرح سے ان اصولوں کے آگے مجبور۔ جبکہ ایمان والے تو ہر ایک وقوعے کی نسبت خدائے علیم وحکیم کی طرف ہی کرتے ہیں۔اس کی انفرادی حیثیت میں بھی اور کسی...
  7. محمد نعیم یونس

    طبیعی اصول و قوانین اور خدا

    کائنات میں موجود طبعی قوانین کو ملحدین نے اتنا بڑھایا کہ اسے خدا سمجھ لیا، طبیعی اصولوں کے کسی نظام کے پائے جانے کی وجہ سے خدا کی ضرورت کا ہی انکار کر بیٹھے ، انکی دلیل یہ ہے کہ جب ہر واقعہ کچھ لگے بندھے اصولوں کے تحت انجام پارہا ہے تو خدا کا ارادہ ہرواقعے کے پیچھے تو کارفرما نہ ہوا! یہاں جو...
  8. محمد نعیم یونس

    ملحدین کی تردید میں متفرق تحریریں

    عقلیت پرستی کے دور کا دوسرا بڑا امام نیوٹن ہے. سائنس میں اس کا سب سے بڑا کارنامہ “کشش ثقل کے قانون” کی دریافت ہے. لیکن مغربی ذہن پر اس کا اثر بہت گہرا پڑا ہے. یہ قانون معلوم کر کے اس نے گویا یہ دکھا دیا کہ کائنات کا نظام چند واضح قوانین کے ذریعے چل رہا ہے. اگر انسان اپنی عقل (جزوی) کی مدد سے یہ...
  9. محمد نعیم یونس

    ملحدین کی تردید میں متفرق تحریریں

    عقل پرستی کا دور عقلیت پرستی کی داستان یہ ہے. سترھویں صدی کے وسط تک لوگ یہ طے کر چکے تھے کہ انسان کی جدوجہد کا میدان یہ مادی کائنات ہے، اور انسان کا مقصد حیات تسخیر فطرت یا تسخیر کائنات ہونا چاہئے. بیکن نے مطالعہ فطرت کا طریقہ بھی مقرر کر دیا تھا. اب سوال یہ تھا کہ انسانی صلاحیتوں میں کونسی...
  10. محمد نعیم یونس

    ذاتی تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اھل وسھلا مرحبا! ماشاء اللہ! آپ کے متعلق جان کر بے حد خوشی ہوئی۔ بارک اللہ!
  11. محمد نعیم یونس

    خلاصہ قرآن از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    جزاک اللہ خیرا کلیم بھائی! اینڈ جی آیاں نوں سونیاں۔...ابتسامہ
  12. محمد نعیم یونس

    As-salamu alaikum

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  13. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی اردو عربی سرچ سوفٹویر

    ماشاء اللہ ! اللہ تعالی قبول کرے۔ آمین! بارک اللہ فیکم اخی عامر!
  14. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    236-جامع مسجدالایمان، شاہ فرید آباد، ملتان روڈ۔
  15. محمد نعیم یونس

    لفظ خدا نہیں کہنا چاھیے : شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بحث فورم پر پہلے بھی موجود ہے، یہاں سے مزید استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟
  16. محمد نعیم یونس

    کیا باجماعت نمازتراویح عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی ایجادہے؟

    جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیکم یا شیخنا!
  17. محمد نعیم یونس

    لفظ خدا نہیں کہنا چاھیے : شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عکرمہ بھائی! ہو سکے تو یہاں شیئر کر دیں. جزاک اللہ خیرا!
  18. محمد نعیم یونس

    فیس بک پر تبلیغی جماعت کے متعلق مشتہر ایک فتوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس طرح کے کئی جعلی فتوی نیٹ پر موجود ہیں۔
Top