الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حکیم مبشر علی حسن (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )ان علماء میں سے ایک ہیں جو اچھے عالم دین ، اچھے خطیب وواعظ ہونےکے ساتھ ساتھ ماہر تجربہ کا ر حکیم ہیں اور طب کے موضوع پر تقریبا چار کتب(تشخیص صابر ،کلیات صابر، انسائیکلو پیڈیا آف طب نبویﷺ، تحقیقات علم النباتات ) کے مصنف ہیں ۔ اور لاہور میں مطب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چار سال قبل میرے محترم دوست عبدالرحمن صاحب نے میرا حجامہ کیا تھا۔ اور مجھے اس کو سیکھنے کی ترغیب بھی دی تھی۔ لیکن پھر اُن سے رابطہ منقطع ہوگیا اور ہم اس کام کو سیکھ نہ سکے۔ایک تندرست انسان بھی حجامہ کرواسکتا ہے، اس کے ماشاءاللہ بہت فوائد ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم وہم بھائی!
عام طور پر ہر عورت یا لڑکی کسی نا کسی مرد کے زیر تحت ہوتی ہے۔
اس تناظر میں دیکھا جائے تو اسلامی معاشرے میں لا محالہ مجموعی طور پر مرد حضرات ھی عورتوں کی تربیت کے ذمہ دار ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا۔ درست فرمایا آپ نے!
بوقت نماز مغرب۔
پوسٹ میں ترمیم بھی کردی گئی ہے۔
اگر آپ کا اشارہ "مینو"کی طرف ہے تو۔۔۔ لااعلم۔۔۔ابتسامہ۔۔
احتیاط کے تقاضے کو مد نظر رکھتے ہوئے، دوپہر کا کھانا کھا لیجئے گا۔۔ابتسامہ۔۔
ویسے دعوت نماز کی ہی لگتی ہے۔ قاری صاحب سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مذکورہ مسجد کا نام "جامعہ عائشہ رضی اللہ عنہا" رکھا گیا ہے۔ فہرست میں تصحیح کر دی گئی ہے۔
قاری معین حفظہ اللہ سے بعض اوقات ملاقات ہوتی رہی ہے جو کہ مسجد ھذا کے بانی ہیں، ماشاء اللہ ! اللہ تعالی اُن کی محنت و خلوص کو قبول کرے۔آمین! اور میں ہمیشہ مسجد کا نام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طلحہ بھائی!
میں نے تو صرف محدث فورم کےمطابق فارمیٹنگ کی ہے، اصل مراسلہ محترم سجاد بھائی کا ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
محترم @سجاد بھائی!
آئندہ کے لیےنوٹ کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا۔