• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    گناھوں کی ریزر

    گناہوں کی ریزر "استغفار و سچی توبہ" اللہ رب العزت گناہوں کی آلودگی و پلیدگی میں لتھڑی انسانیت پر احسان عظیم کرتے ہوئے اپنی عظیم رحمت کا اعلان فرماتے ہیں کہ إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا...
  2. محمد نعیم یونس

    دنیا کے و ہ10 مقامات جو گوگل آپ سے چھپانا چاہتاہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور یہاں پر مزید ویڈیوز موجود ہیں۔ میرے خیال سے فورم پر پہلی مرتبہ وڈیو شئیر کی ہے کوئی غلطی ہو تو بتا دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  3. محمد نعیم یونس

    دنیا کے و ہ10 مقامات جو گوگل آپ سے چھپانا چاہتاہے

    محترم ہابیل بھائی! لیں جی ایک مضمون اس بارے میں مل گیا ہے جس کی وجہ سے میرا وقت بچ گیا ہے۔ اس مضمو ن کو آسان فہم بنانے کی کوشش بھی کی ہے۔ بنیادی طور پر ہارپ (HAARP)امریکی ریاست الاسکا میں چلنے والے ایک ریسرچ پروجیکٹ کا نام ہے جو 23 سے 35 ایکڑ رقبے پر لگائے گئے 180ٹاورز اور انٹینوں پر مشتمل...
  4. محمد نعیم یونس

    دنیا کے و ہ10 مقامات جو گوگل آپ سے چھپانا چاہتاہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! HAARP High Frequency Active Auroral Research Program کا مخفف ہے۔ اس موضوع کو سمجھنے کے لیے پہلے آپ کو ہائی highفریکوئنسی اور لو lowفریکوئنسی، وغیرہ کے بارے میں بنیادی باتیں جاننا ہوں گی۔ بہرحال آسان مثال سے سمجھا دیتا ہوں۔ مائیکرو ویو اوون کا استعمال تو آپ جانتے...
  5. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    بیسن اُتارنے کی بجائے اگر نان یا روٹی سے اجتناب کیا جائے تب بھی گرانی کم ہو نے کے چانس ہوتے ہیں۔
  6. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم سجاد بھائی! مچھلی کی دعوت کا حال جاننے کے لیے یہاں زیارت کریں۔جزاک اللہ خیرا۔ محترم @عبدہ بھائی! لگتا ہے کہ آپ کے مہمانوں میں اضافہ ہونے والا ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
  7. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! یہ روزانہ کھانے والا چورن نہیں ہے(ویسے کچھ بچے ہمارے سکول کے زمانے میں روزانہ کھاتے تھے۔۔۔ابتسامہ) جب آپ محسوس کریں کہ آج کھانا زیادہ کھا لیا ہے یا سارا دن بیٹھے رہنے کی وجہ سے کھانا صحیح طرح ہضم نہیں ہوا یا کسی بھی وجہ سے بدہضمی محسوس ہور ہی ہے تو...
  8. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    جب ہم چورن بنانے میں خود مختار ہوگئے اور ہماری مہارت کا لوہا ہمارے گھر والوں نے مان لیا تو ہمیں گھر والوں نے "بابا پھکی والا"کے عظیم خطاب سے نوازا ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔ اور کچھ دوستوں اور رشتہ داروں نے بھی پھکی یا اُس کے نسخے کی ڈیمانڈ کرنا شروع کردی۔ دوستوں میں سے ایک ابن حسیم بھائی رہ گئے تھے ،...
  9. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @ابن حسیم بھائی! توجہ فرمائیں۔
  10. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    سب سے پہلا نسخہ 260 روپے میں تیار ہوا تھا اور دوسری مرتبہ366 روپے میں۔ اور آخری مرتبہ تقریبا نو مہینے پہلے 475 روپے میں۔
  11. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    درج ذیل اشیاء ہم وزن مثلا 50 گرام فی کس لے لیں، گرینڈر میں باریک کرکے چورن بنالیں۔ سونڈ، سونف، جوین، کالی مرچ، نشادر، کالا نمک، سفید نمک، سفید زیرہ، دانہ الائچی، ففل داراز، جوکھار۔ نسخے کی تصویر فی الحال اپلوڈ نہیں ہو رہی، صبح کردوں گا، ان شاء اللہ
  12. محمد نعیم یونس

    چورن کے نسخے کی کہانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسجد کے ایک بزرگ نمازی محترم یوسف صاحب سےرفتہ رفتہ شناسائی بڑھتی گئی تو پتا چلا کہ وہ علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔یوسف صاحب سے جب ملاقاتیں زیادہ ہوئیں تو اُن کی پرمزاح طبیعت اچھی لگی،اور پھرہم اکثر اوقات نماز کے بعد گلی کی نکڑ...
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @ابوالحسن علوی بھائی! آپ خیریت سے ہیں؟ ڈیڑھ مہینہ ہوگیا آپ فورم پر تشریف نہیں لائے۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین! کوئی بھائی شیخ صاحب کی خیریت سے آگاہ کردے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  14. محمد نعیم یونس

    کنعان بھائی سے ملاقات

    آج سمجھ آئی کہ ہمارے ملک کے رہنما وبڑے بھاگ بھاگ برطانیہ کیوں جاتے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔ بہرحال ،یہاں پر تو معاملہ اُلٹ ہوگیا ، لگتا ہے کہ کنعان بھائی نے سوچا ہوگا کہ عبدہ بھائی کہاں برطانیہ جائیں گے ان کا کام پاکستان میں ہی آکر کر دیتا ہوں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔ نیچے والی اطلاع ہم نے بدھ کو ہی فورم کی"...
  15. محمد نعیم یونس

    شرعی دلیل بیک وقت عقلی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    چنانچہ یہ وہ چیز ہے جو آنکھوں سے نظر آتی ہے۔ لوگ اپنی آنکھوں سے زمین کو دیکھتے ہیں کہ اس میں صرف خاک اڑتی ہے۔ کوئی ہریالی، کوئی سبزہ، کوئی زندگی کا نشان دور دور تک کہیں نہیں۔ یہاں تک کہ ایک عجیب وغریب انتظام سے یہاں پانی پہنچایا جاتا ہے۔ خدا بارش کرتا ہے تو یہ مردہ زمین زندگی سے بھری کروٹ لیتی...
  16. محمد نعیم یونس

    شرعی دلیل بیک وقت عقلی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    اس کے بعد شیخ الاسلام تحریر کرتے ہیں: ”پس انسان کی تخلیق سے خالق (کے وجود، اس کی قدرت اور اس کی وعید کی سچائی) پر استدلال کرنا ایک حد درجہ عمدہ اور مستقیم طرز استدلال ہے۔ یہ خالصتاً عقلی طریقہ ہے اور درست طریقہ ہے۔ اور یہ بیک وقت شرعی ہے۔ قرآن اس پر باقاعدہ دلالت کرتا ہے۔ اسی طرز استدلال کی...
  17. محمد نعیم یونس

    شرعی دلیل بیک وقت عقلی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    ایک شرعی دلیل آخر عقلی دلیل کیوں نہیں کہلا سکتی؟ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کتاب النبوات میں کچھ قرآنی دلائل کی مثالیں دیتے ہیں: ”لوگو! اگر تمہیں مرنے کے بعد جی اٹھنے میں شک ہے تو (ذرا یہ سوچو) ہم نے تمہیں مٹی سے ہی تو پیدا کیا، پھر ایک ٹپکتے قطرے سے، پھر ایک خون کے لوتھڑے سے، پھر ایک گول مول...
  18. محمد نعیم یونس

    شرعی دلیل بیک وقت عقلی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    پس وہ بہت سے امور جن کو ’عقل‘ کی بنیاد پر رد کیا جاتا ہے یا ’عقل‘ کی بنیاد پر پرکھنے کی بات کی جاتی ہے، اگر نبوت سے ثابت ہوتے ہیں تو ان کو رد کرنے اور پرکھنے کی بات سب سے پہلے عقل ہی کے خلاف ہے۔ پھر اسی طرح نبوت کی بات کو ایک خشک نص بنا کر رکھ دینا اور چوں وچرا نہ کرنے کی رو میں انسان کے عقلی...
  19. محمد نعیم یونس

    شرعی دلیل بیک وقت عقلی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    انبیاءدنیا میں آئے تو وہ ’فطرت‘ اور ’عقل‘ ہی، جو کہ انسانوں کو خدا کی جانب سے ودیعت ہوئی ہے، انبیاءکا استقبال کرتی رہی۔ انبیاءکی ساری دلچسپی اس انسانی فطرت اور عقل سے ہی رہی اور وہ اسی کو جلا دینے میں کوشاں رہے کہ یہی وہ قابلیت ہے جس سے انسان اس جوہر نایاب کو پہچان سکتا ہے جو انبیاءخدا کے ہاں سے...
  20. محمد نعیم یونس

    شرعی دلیل بیک وقت عقلی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    اشیاءکو عقلی دلائل سے ثابت کرنا، اشیاءکو شرعی دلائل سے ثابت کرنا .... بڑی حد تک ایک دوسرے کی ضد ہو گیا ہے۔ بعض لوگوں کو ’عقلی دلائل‘ لطف دیتے ہیں اور بعض کوصرف اور صرف ’شرعی دلائل‘ سے ہی غرض ہوتی ہے اور کچھ اس طرح کہ جیسے ’شرعی دلیل‘بتاتے ہوئے ’عقل‘ کو چڑانا مقصود ہو! ’شریعت میں عقل کا کیا...
Top