الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اطلاعا عرض ہے!
کل فورم کے ایک اہم و محترم رکن سے پہلی مرتبہ رُوبرُو ملنے کے سوفیصدی امکانات ہیں، آج فون پر" کسی" کے توسطت سے اُن سے پہلی مرتبہ بات چیت ہوئی ہے۔ اور بغیر تعارف کے ہی میں نے انہیں پہچان لیا تھا۔۔ابتسامہ۔۔
مزید تفصیلات کا انتظار کریں۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ روبوٹس مختلف سرچ انجنزSearch Enginesمثلاگوگل، بنگ وغیرہ کی طرف سے متعین کیے گئے کمپیوٹرز ہیں جو کہ فورم میں ہونے والی ترمیم و اضاضے کو مسلسل نوٹ کرتے رہتے ہیں اور فورم کی معلومات کو اپنے متعلقہ انجنز کو بھیجتے رہتے ہیں تاکہ انٹرنیٹ کے صارفین کو سرچ کرنے پر اُن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں پر علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ بات کو احسن انداز میں سمجھائیں(عوام کی ذہنی استعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے) تو دوسری طرف عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ دین کو سمجھنے میں غوروفکر وتدبر کو ملحوظ خاطر رکھیں کیونکہ دین میں تفقہ عوام پر بھی فرض ہے
اور جو دین کو سمجھنا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک غیر شرعی چیز (انسانی تصویر) کو دیکھ کر کم ازکم میرے لیے ماشاء اللہ کہنا ممکن نہیں۔البتہ اس برائی کو دیکھ کرانا للہ وانا الیہ راجعون یا لاحول ولا قوۃ الا باللہ ضرور پڑھ سکتا ہوں ۔
روس میں مساجد کی تعداد سات ہزار سے بڑھ گئی
پچھلے تیس سالوں میں روس میں موجود مساجد کی تعداد ستر گنا بڑھ کر سات ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
اس بارے میں روس کے مفتیوں کی کونسل کے سربراہ شیخ رویل گین الدین نے شمالی شہر آرہانگیلسک کے دورے کے دوران بتایا۔ ان کے مطابق 1980 کے عشرے کے وسط میں روس میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حسب حکم تدوین کردی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اللہ تعالی آپ کو مزید توفیق دےکہ نئی نئی مساجد میں نماز ادا کرتے رہیں اور یہاں پر معلومات مہیا کرتے رہیں۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!!!!
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب! آپ نے تو کمال ہی کردیا، لنک سمیت معلومات فراہم کردی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
مذکورہ مسجد کو فہرست میں214 نمبر دے کر شامل کر لیا ہے ۔ بارک اللہ
اس طرح کہ وہ ہمیں ہمارے اعمال نامے ہمارے ہاتھوں میں دے دے گا،
اور ہمیں حکم دے گا کہ انہیں پڑھ لیں!
پڑھ!!!!!
برائی سے اچھائی تک اور جو کچھ بھی اس کے درمیان ہے
"تم خود ہی اپنے حساب کے لئے آج کافی ہو"
"تو مجھ سے نہ بات کرو!!"
" یہ تم ہی تو تھے جو اس گمان میں تھے
کہ تمہیں میرے پاس واپس نہیں...
اور اللہ وعدہ کرتا ہے کہ یہی کام وہ ہمارے ساتھ بھی کرے گا۔
اور آپ کے ایک ایک پور سے لے کر آپ کے پنجوں تک
آپ کو دوبارہ پیدا کردے گا!
سب کچھ دیکھنے والی بالا و برتر ہستی،
ہمیں بہت قریب سے دیکھ رہی ہے!
اور ہم یقینا آزمائے جارہے ہیں،
اپنی دولت، اپنی صحت اور خود اپنے سلسلے میں!
اور ہر اس چیز...
تو برائے مہربانی وضاحت کیجئے کہ
یہ سب کس طرح 1400 سال قبل معلوم ہوا؟
اور وہ بھی ایک ایسے انسان کو جس کو پڑھنا اور لکھنا بھی نہیں آتا تھا؟
بس وہ صرف اس چیز کو پڑھتے تھے،
جو ان کے پاس فرشتہ لے کر آتا تھا۔
اور اگر آپ اب بھی ماننے پر تیار نہیں ہیں،
تو کچھ ایسا لے آیئے، جو اس کے مقابل تو کیا اس...
اور نہیں! اس نے کبھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑا
جس طرح کوئی سامان بنانے والی کمپنی اپنے سامان کے استعمال کو سمجھانے کے لیے
ساتھ میں ایک کتابچہ دیتی ہے،
اسی طرح اللہ نے ہمیں بنایا اور ہمیں ہدایات پر مشتمل کتاب عطا کی
قرآن اور اسلام!!! خلاصہ کلام یہی ہے اور صرف یہی ممکن ہے
اللہ کی واحد تعریف: "یکتا...
ہم بگ بینگ پر یقین کرسکتے ہیں،
مگر اس پر یقین کیوں نہیں کر سکتے جس کے حکم سے بگ بینگ ہوا؟
اللہ!!!
ہر چیز کا خالق! اور ہر ذی روح کا پیدا کرنے والا!
حی لا یموت، مالک اور تنہا اس نظام کو چلانے والا!
اپنی مخلوقات سے بالکل مختلف، اور یکتا!
ہمارے تصورات سے کہیں بالا تر!
اور نہیں! وہ انسان نہیں...
بہت ساری نشانیاں ہیں،۔۔۔۔۔۔مگر ہم اب بھی انکاری ہیں
سائنس یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے
کہ یہ دنیا بغیر کسی بنانے والے کے وجود میں آسکتی تھی۔
جبکہ دو اور دو چار کی طرح عیاں ہے
کہ 0+0+0۔۔۔۔۔کبھی بھی ایک کے برابر نہیں ہو سکتے۔۔۔!!!
تو یہ سارا نظام اور یہ دنیا کہاں سے آئی؟
ہر چیز کی کوئی ابتداء...
یہ وہ سوالات ہیں جن کے ہم جواب نہیں دیتے،
کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سوال ضروری ہی نہیں ہیں۔
"اس زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے، اور ہمارا یہاں پایا جانا بس ایک فطری اور نیچرل چیز ہے"
بات یہی ہے تو برائے مہربانی مجھے پوچھنے دیجئے
کیا آپ نے اپنے آپ کو خود پیدا کیا ہے؟
یا وہ کوئی اور ہے جس نے آپ...
مثلا:
"ہم یہاں اس دنیا میں کیا کر رہے ہیں؟"
اور
"ہمارا مقصد کیا ہے؟"
"ہم کیسے یہاں آگئے؟"
اور
"کس نے ہمیں اس قدر مکمل اور شاندار انداز میں بنایا؟"
"جب ہم اس دنیا سے چلے جاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟"
اور
"کیا یہ دنیا واقعی دل لگانے کے قابل ہے؟"
اس سے پہلے کہ میرا جنازہ اُٹھے بس میں اتنا جاننا چاہتا ہوں
اور اس لیے جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنی روح کو داؤ پر نہیں لگانا چاہتا
نہ کوئی خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہوں
یہ زندگی کے بارے میں کچھ انتہائی سادہ سے سوالات ہیں،
اور میں ان کے جوابات کی تلاش میں ہوں