الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدالودود بھائی!
یہ مسجد پہلے سے شامل ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
93-جامع خالد بن ولید، ماڈل ٹاؤن فلیٹ،بالمقابل کوٹھا پنڈ ۔
ابن قاسم نے کہا ہے: ↑
اینڈرائیڈ سسٹم جس رفتار سے موبائل فونوں میں عام ہورہا ہے شاید ہی کوئی دوسرا آپریٹنگ سسٹم ہورہا ہو۔ اوپن سورس ہونے کے علاوہ گوگل کے اس موبائل پلیٹ فورم کی اتنی شہرت ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کئی بڑی کمپنیاں اپنے فون میں اس آپریٹنگ سسٹم کو شامل کررہے ہیں ۔جیسے سیمسنگ، ایچ...
اوپر موجود تصویر میں ایک بٹن Save کو کلک کرنے پرآپ کی مہیا کی گئی معلومات نظر ثانی کے لیے محفوظ ہوگئی ہیں جس کو فی الحال صرف آپ دیکھ سکتے ہیں، منظوری کے بعدیہ سب کچھ آن لائن ہوجائےگا۔
اور مسجد کے اوپر دیا گیا نام بھی ظاہر ہوجائےگا۔
Continue پر کلک کرنے سے اب آپ کو منظر اس طرح نظر آئے گا۔
اس تصویر کے بائیں طرف دیکھیں ۔ گوگل میپ پر موجود جگہ کا ایڈریس خودکار طریقے سے ظاہر ہوگیا ہے۔اور متعلقہ جگہ کو کیٹگری Mosque الاٹ ہوگئی ہے۔
اب آپ نے مزید معلومات مہیا کرنی ہیں۔
سب سے پہلے English لنگوئج والے بٹن کو کلک کریں تو ایک ڈراپ...