الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن پوری ایمانداری سے بس میں یہ جاننا چاہتا ہوں
کیا زندگی میں عمر بڑھنے اور بوڑھا ہونے کے سوا بھی کچھ ہے؟
جینا اور مرنا صرف اس لیے کہ اپنے پیچھے ایک خوشحال گھر چھوڑا جائے؟
اور ایک وسیع وعریض جائداد جس کا مالک بھی کوئی دوسرا ہونے والا ہے؟
ہم بس صبح اٹھتے ہیں
اور اپنے کاموں میں مشغول ہوجاتے ہیں!
اپنے آپ سے کوئی سوال نہیں پوچھتے،
بس جدھر ہوا کا رخ ہوتا ہے چلتے جاتے ہیں
جتنا زیادہ پیسہ کما سکتے ہو کماؤ!
اور اپنی پوری کوشش کرو کہ تم غریب نہ ہو جاؤ
ہیئر اسٹائل سے لے کر کپڑوں تک ہر چیز کو ٹی وی سے نقل کرو
اور بہت زیادہ نہ سوچو،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئال اللہ العظیم رب العرش...
کیا اللہ کی ذات موجود ہے؟ یا یہ کائنات کسی نے نہیں بنائی بلکہ یہ ایسی تھی، ہے، اور رہے گی؟
ان سوالات کا جواب دینے کے لیے "کوسمولوجیکل" دلیل کا استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ دلیل تین نکات پر مشتمل ہے۔
1—ہر وہ چیز جس کی ابتداء ہوتی ہے اسکا بنانے والا بھی ہوتا ہے۔
2—اس کائنات کی بھی ابتداء ہے، یعنی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ ! اللہ تعالی آپ کے ہر کام برکت دے۔آمین
موبائل پریا کمپیوٹر پر پڑھنے کے لیے قرآن وحدیث اور چند دوسری کتب حاضر ہیں۔
تفسیر، ابو داؤد، ابن ماجہ ،ترمذی ،نسائی ، مسلم ، بخاری، کتاب التوحید، پسند اور ناپسند ، نواقض الاسلام ، الفرقان ،الرحیق المختوم...
جزاک اللہ خیرا اخی!
عربی ٹیکسٹ کوعربی ٹیگ لگانے سے عربی عبارت خوبصورت نظر آتی ہے اور بآسانی پڑھی جاتی ہے۔
اس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔
*وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَة *
اس عبارت کو ماؤس سے مکمل سلیکٹ کر کے،اوپرموجود عربی والا نیلا بٹن کلک کردیں تو یہ عبارت اس طرح نظر آئے گی۔
اور جب اس کو ارسال...
یہ اُسی جگہ کا سیٹلائٹ ویو ہےجس کو دیکھنے کی آپشن بھی موجود ہے۔
اور جس جگہ آپ کو نمازی دیکھائی دے رہا ہے، یہ چھت پر بنی ہوئی ایک حقیقی مسجد ہے۔
کبھی حفیظ سنٹر جائیں شاپنگ کےلیے اور نماز کا وقت ہوجائے تو نماز باجماعت کے لیے اوپر چھت پر تشریف لے جائیں۔
اس طریقہ کار سے آپ کسی بھی بلڈنگ ، کمرےیا...
فرض کریں کہ میں حفیظ سنٹر، گلبرک میں بیٹھا ہوں اور قبلہ کا رخ معلوم کرنا چاہتا ہوں تو میں نیوی گیشن اور نقشے کو قریب کرتے ہوئے متعلقہ جگہ پر پہنچتا ہوں، ایسے۔
آپ بلڈنگ کے اندر جس حصے میں بھی بیٹھیں ہیں اُس کا اندازہ کر کےدائیں بائیں یا اوپر نیچے ماؤس کی مدد سے لوکیشن کو سیٹ کر لیں۔ اس طرح...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انٹرنیٹ کی مدد سے قبلہ معلوم کرنے کا آسان طریقہ حاضر خدمت ہے۔
اس ویب سائٹ پر جائیں۔
http://eqibla.com/
Locate کے ساتھ والے خانہ میں اپنے شہر و ملک کا نام لکھیں، اور Locate والے بٹن کو کلک کر دیں، آپ کے متعلقہ علاقہ سے ایک سرخ لائن بیت اللہ تک جاتی ہوئی نظر آئے...