الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک مثالی ہیڈکوارٹر
آئیے ہم چیونٹیوں کی بستی کے نظام کو ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔فرض کریں کہ آپ ایک بہت ہی بڑے اورمکمل نظم وضبط کے حامل فوجی ہیڈکوارٹر پر پہنچتے ہیں۔یوں لگتاہے کہ آپ اس میں داخل نہیں ہوسکیں گے کیونکہ گیٹ پر متعین گارڈکسی ایسے شخص کو اندر نہیں جانے دیتے جسے وہ جانتے نہیں۔ ا س عمارت...
ذات پات کا نظام
ایک مثالی بستی میں چیونٹیوں کی تین بڑی ذاتیں ہوتی ہیں۔ پہلی ذات ملکاؤں اور ان نروں کی ہے جو نسل کشی کا کام کرتے ہیں۔ملکہ اپنی تناسلی ذمہ داری کی وساطت سے کالونی کی تعمیر میں مصروف افراد کی تعداد کومتوازن رکھتی ہے۔ اس کا جسم دوسری چیونٹیوں سے بڑا ہو تاہے۔ دوسری طرف نر کی ذمہ داری...
چیونٹیوں کی معاشرتی زندگی
جیسے کہ پہلے بتایا گیا ہے کہ چیونٹیاں بستیوں میں رہتی ہیں اوران کے درمیان مکمل تقسیم کار موجود ہے، ان کے معاشرتی ڈھانچے کا قریبی جائزہ اورمطالعہ دلچسپی سے خالی نہیں۔یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ثابت ہو گا کہ ان میں قربانی دینے کی صلاحیت ہم انسانوں سے کہیں زیادہ ہے۔ دلچسپ...
حشرات میں سب سے زیادہ معاشرت پسند چیونٹی ہے۔یہ انتہائی منظم معاشروں میں زندگی گزارتی ہے جنہیں بستیاں کہتے ہیں۔ان کا نظم وضبط اس درجہ کا ہے کہ تہذیب ِانسانی کے متماثل تہذیب کی دعویدارہو سکتی ہیں۔بچوں کی دیکھ بھال اور بستی کی حفاظت کرتی ہیں۔خوراک پیدا کرتی اور سنبھالتی ہیں اور پھر باقی سب کاموں کے...
چیونٹیوں کے رہنے سہنے کا طریقہ اور اطلاعات کا نظام قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے:
وَحُشِرَ لِسُلَيْمَانَ جُنُودُهُ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ وَالطَّيْرِ فَهُمْ يُوزَعُونَ ﴿17﴾ حَتَّىٰ إِذَا أَتَوْا عَلَىٰ وَادِ النَّمْلِ قَالَتْ نَمْلَةٌ يَا أَيُّهَا...
کیا اسی کو اندھا عقیدہ نہیں کہتے ہیں؟ یعنی کسی دوسرے کی بات کو بلا کسی تحقیق کے مان لینا، اور اگر وقت پڑے تو اسے ثابت تک نہ کر پانا۔۔۔؟؟ اگر یہی کام ایک مذہبی ذہن کرے تو دنیا لعن طعن کرے لیکن ایک ملحد کرے تو وہ عقل مند، محقق اور سائنس دان ہوگیا ہے؟ کیا یہی فری تھنکنگ ہے؟
میں نے ایسے بہت سے بے...
اپنے دستخط کو اسی جگہ پر پیسٹ کر کے۔۔متعلقہ عبارات پر عربی ٹیگ لگائیں۔۔۔اور سارے ٹیکسٹ کو یہاں سے کاپی کر کے۔۔۔اپنے دستخط والے آپشن میں جاکر پیسٹ کردیں۔۔۔ اور تبدیلیاںمحفوظ کردیں۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
بھائی! بہت ہی آسان طریقہ ہے۔
جس عبارت ، جملے، پیراگراف یا لفظ کو آپ چاہتے ہیں عربی ٹیگ لگائیں، اُ س کو منتخب (سلیکٹ) کرلیں، مثلا۔۔
حسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾
اب اس کو منتخب کر لیں ، یعنی اپنے...
صف بندی کا طریقہ کار یہ کہ امام کے دونوں طرف والے نمازی ، صف بندی کرنے کے دوران امام کی طرف سرکیں اور کندھے سے کندھا اور پاؤں سے پاؤں ملائیں۔
بعض مرتبہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ صف بندی کے دوران نمازی امام کی طرف سرکنے کی بجائے امام کے مخالف سمت والے نمازی کے ساتھ مل جاتا ہے جس کی وجہ سے صف میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا
محترم طلحہ بھائی!
عربی ٹیکسٹ کو عربی ٹیگ لگا دیا کریں ، پڑھنے میں آسانی اور دیکھنے میں خوبصورت لگتا ہے۔
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ ، فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلا أَقْدِرُ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کنعان بھائی!
حقیقت یہ ہے کہ میں ہمیشہ اسی طرح کرتا رہا ہوں یعنی انڈے کو ہاف بوائل کرنے کے بعد فوری طور پر ٹھنڈے پانی میں ڈال دینا، مگر نتیجہ ہمیشہ بے سود رہا ہے اور ہر مرتبہ یہی سوچا کہ آئندہ انڈے کو فوری طور پر ٹھنڈے پانی میں نہیں ڈالوں گامگر ہر بار جلدی میں...
سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے
انسان کے بچے کی پیدائش کے وقت اس کا دماغ ایک بالغ دماغ کا چوتھائی ہوتا ہے۔ لیکن بڑے دماغ کی جگہ کے لئے بچے کی کھو پڑی، تنا سب کے لحاظ سے اُس کے حجم سے کہیں زیادہ بڑی ہوتی ہے۔ اور یہ تناسب انسان میں سب پرائیمیٹس سے زیادہ ہے۔ تو جب قدرت نے (اللہ نےنہیں) ماحول کے...
ارتقاء پسند خود یہ کہتے ہیں کے ارتقاء کا عمل انتہائی سست رفتار ہوتا ہے کیونکہ قدرت جو جاندار کے لیے بہتر ہوتا ہے وہ بڑے آہستہ انداز میں پسند کرتی ہے اور پھر اُس تبدیلی کو نسل در نسل آگے بڑھاتی ہے۔ ایک لاکھ سال میں کچھ نیا بن جانا ایسا ہی ہے جیسے کوئی شےء اچانک ہی ہو گئی ہو۔ تو پھر ہومو سیپینزاور...