الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسی بات کو سمجھنے کے لئے کائنات کے سب سے چھوٹے ذرے کی تلاش کا معاملہ لیجئے۔ کچھ عرصہ قبل تک سمجھا جاتا تھا کہ انسان جس کائنات میں سانس لے رہا ہے وہ مادے سے بنی ہوئی ہے اور اس کائنات کا سب سے چھوٹا حصہ ہے ایٹم۔ تحقیق سے یہ معلوم ہوا کہ کائنات کا سب سے چھوٹا حصہ ایٹم نہیں ہے بلکہ ایٹم بذات خود...
ان تحقیقات کے نتیجے میں انسان کی معلومات کے ذخیرے میں بےپناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس موجودہ دور کے انسان کا علم، ماضی کے انسان سے بہت زیادہ ہو چکا ہے۔ آج کرہ ارض پہ بسنے والے حشرات الارض اور جرثوموں سے لے کر بڑے بڑے ڈائنو سارز کی تاریخ، رہن سہن، شکار کرنے کے طریقے وغیرہ کے بارے میں معلومات ڈھونڈی اور...
ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق ہم آج جس دور میں جی رہے ہیں اسے علمی سیلاب کا دور کہا جاتا ہے۔ کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد معلومات کا وہ سیلاب آیا ہے جس کے آگے انسان بےبس نظر آتا ہے۔ موجودہ دور سائنسی ترقی کا دور ہے۔ حیران کن ایجادات ، دریافات اور معلومات دن بدن سامنے آتی جا رہی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے لندن...
ڈاکٹر ذاکر نائک کے مطابق قرآن سائنس کی نہیں بلکہ نشانیوں کی کتاب ہے۔ اس میں جا بجا اشارے دئے گئے ہیں اور انسان کو غور و فکر کرنے کی دعوت ملتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی تخلیق کردہ کائنات کے مظاہر کا کئی جگہ ذکر کیا ہے۔ ایک ایک سطر میں معلومات کا خزانہ موجود ہے۔ قرآن پاک میں انسان کی پیدائش کے مراحل...
قرآن کا فرمان برحق ہے، ذرا تصور کیجیے کہ تمام دنیا کے درختوں کے قلموں کی تعداد کس قدر ہوگی۔ اور یہ سمندر جو ابد سے ازل تک کے انسانوں کی ضروریات کو کافی ہے کی سیاہی کی مقدار کس قدر ہوگی۔ اس کا اندازہ اس سے کیجیے کہ کسی بھی پرنٹر کے اسٹینڈر Cartridge میں صرف سولہ ملی لیٹر سیاہی ہوتی ہےاور اس سے دو...
تفسیر ابن کثیر کے مطابق تمام انسانوں کا علم اللہ کے علم کے مقابلہ میں اتنا بھی نہیں ہے جتنا سمندر کے مقابلے میں قطرہ۔ تمام درختوں کی قلمیں گھس گھس کر ختم ہو جائیں تمام سمندروں کی سیاہیاں نبڑ جائیں لیکن کلمات الٰہی ویسے ہی رہ جائیں گے جیسے تھے۔ کلمات الٰہی ان گنت ہیں، بےشمار ہیں۔ مشرکین کہتے تھے...
سائنس اور باری تعالیٰ کی کبریائی
قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَن تَنفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا ﴿١٠٩﴾
فرما دیجئے اگر سمندر میرے رب کے کلمات کے لئے روشنائی ہوجائے تو وہ سمندر میرے رب کے کلمات کے ختم ہونے سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم کنعان بھائی!
میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو اپنا مطلب سمجھا نہیں سکا۔۔بہرحال ایک مرتبہ پھر عرض کرتا ہوں۔
عامر یونس بھائی اور آپ نے جو طریقہ کار بتا یا تھا وہ "فل بوائلڈ انڈے" کے لیے تھا
جبکہ
میں "ہاف بوائلڈ انڈے" کا چھیلکا اتارنے کا محفوظ طریقہ کار جاننا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شکریہ کنعان بھائی!
اب آپ میرے اصل پوائنٹ کو سمجھ گئے ہیں کہ میں "ہاف بوائلڈ انڈے" کو اندرونی نقصان پہنچائے بغیر چھیلنے کا طریقہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔مگر شائد ابھی تک کوئی طریقہ کار دریافت نہیں ہوسکا۔
اور جو آپ نے طریقہ بتایا ہے ، یہ طریقہ ، الحمد للہ ، بچپن سے...
نتیجہ
ان سارے مشاہدات کا حاصل کیا ہے ؟اس کا جواب سادہ اورایک ہی ہے۔ اگر ان جانوروں کو آگہی نہیں کہ وہ کیا کررہے ہیں تودراصل ا ن کے سارے افعال ہمیں کسی اورا رفع اوراعلیٰ ذہن سے متعارف کروانے کا ذریعہ ہیں۔جس خالق نے چیونٹی کو تخلیق کیا اوراس سے ایسے کام لیے جو بظاہر اس کی استطاعت سے بہت بڑے ہیں...
کارکن چیونٹیوں کی قربانی
ملکہ چیونٹی انڈے دیتی ہے جن سے نکلنے والے بچوں کو گھروندے میں بنے مخصوص خانوں میں رکھا جاتاہے۔ اگر ان خانوں میں درجہ حرارت اوررطوبت کی صورت حال کسی وجہ سے مناسب نہ رہے تو کارکن چیونٹیاں انہیں اٹھا کر زیادہ مناسب جگہ پرلے جاتی ہیں۔یہی صورت حال انڈوں کے ساتھ ہے۔ کارکن...
نسل کی بقا
ہوسکتاہے بظاہر سب چیونٹیاں ایک سی نظرآئیں لیکن طرزِزندگی اورجسمانی تنوع کے اعتبار سے انہیں مختلف ذیلی انواع میں تقسیم کیاجاتاہے۔ چیونٹیوں کی تقریباً 12000مختلف انواع ہیں۔ان کی بستی زیادہ تر مادہ چیونٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔نر چیونٹیوں کی زندگی مختصر ہوتی ہے۔ ان کا کام صرف بالغ ہونے پر...
ابلاغ بذریعہ آواز
چیونٹیاں بذریعہ آواز بھی پیغام رسانی کرتی ہیں۔ان میں دو طرح کی آوازیں دو مختلف طریقوں سے پید اکی جاتی ہیں۔ایک آواز تھپتھپاہٹ نما ہے اوردوسری تیکھی آواز۔ تھپتھپاہٹ نما آواز پید اکرنے کے لیے چیونٹیاں زمین یا کسی اورچیز پر اپنے جسم کے کسی حصے سے دستک دیتی ہیں جبکہ تیز آواز پید...
کیمیائی ابلاغ میں لمس کا کردار
چیونٹیا ں بستی میں نظم وضبط کے لیے ہدایات لینے اور دینے کے لیے ایک دوسرے کو انٹینا سے مس کرتی ہیں۔ اس لیے کہا جاسکتاہے کہ ان کے مابین ایک انٹینا زبان بھی موجودہے۔ لیکن اس زبان کا استعمال محدود ہے۔ اسے کھانا یا میٹنگ وغیرہ شروع ہونے کی اطلاع یا شرکت کے لیے استعمال...
کیمیائی پیغام رسانی یا ابلاغ
چیونٹیوں کے مابین پیغام رسانی کیمیائی مادوں کے ذریعے ہوتی ہے۔ باہمی ابلاغ کے لیے جو کیمیائی مادے چیونٹیاں استعمال کرتی ہیں ان کا اجتماعی نام (Semio Chemical)ہے۔ ان کیمیائی مادوں کو دوبڑی قسموں میں تقسیم کیاجاتاہے۔ فیرومون (Pheromones)اور ایلومونز (Allomones)۔
جب...
12۔ عمارت کو گرم رکھنے کا انتظام
اس شعبے میں پتوں کے ٹکڑوں کو گھاس پھونس سے ملایاجاتاہے۔اس عمل سے خارج ہونے والی حرارت سے عمارت کا اندرونی درجہ حرارت 20سے 30سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔
13۔ انڈوں کا ذخیرہ
اس خانے میں ملکہ کے انڈے ترتیب سے رکھے جاتے ہیں۔جو انڈہ ایک خاص عمر تک پہنچتاہے اسے اٹھا کر گرین...
8۔ گوشت کا ذخیرہ خانہ
مکھیاں ،جھینگر ،دشمن چیونٹی اوردوسرے حشرات کو ہلاک کرنے کے بعد اس خانے میں رکھاجاتاہے۔
9۔ اناج خانہ
چیونٹیاں اناج کے بڑے ٹکڑوں کو کتر کر چھوٹے چھوٹے ذرات میں تبدیل کرتی ہیں۔ یہ موسم سرما میں بطور ڈبل روٹی استعمال ہوتے ہیں۔
10۔ لاروا کی دیکھ بھال کا خانہ
اس جگہ لاورا کو...
4۔ مردہ خانہ
اس خانے میں چیونٹیاں اناج کے دانوں کے غیر استعمال شدہ خول اورمردہ چیونٹیوں کے جسم رکھتی ہیں۔
5۔ محافظوں کا کمرہ
اس کمرے میں سپاہی چیونٹیاں 24گھنٹے تیاررہتی ہیں۔خطرے کا معمولی سااشارہ بھی ملے توفوراً جوابی عمل کرتی ہیں۔
5۔بیرونی حاجز تہہ
عمارت کی بیرونی دیوار گھاس پھونس اورچھوٹی...
1۔ فضائی دفاعی نظام
جب چیونٹیوں کے سب سے بڑے دشمن حملہ آور ہوتے ہیں تو لڑاکا چیونٹیاں پشت کے بل الٹی لیٹ کر بستی کے سوراخوں سے اوپر پرندوں کی طرف تیزاب فائر کرتی ہیں۔
2۔ گرین ہاؤس
جنوبی رخ کے اس خانے میں ملکہ چیونٹی کے انڈے رکھے جاتے ہیں۔اس خانہ کادرجہ حرارت 38سینٹی گریڈ رکھا جاتا ہے۔
3۔ مرکزی...