• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تخلیق انسان

    گمان ہے کہ بن مانس سے انسان کے الگ ہونے کا وقت آج سے 50 یا 70 لاکھ سال پہلے آیاہوگا۔ اس دور سے لے کر 15 لاکھ سال پہلے تک کئی قسم کے ادوار انسانی ارتقاء کی کہانی سناتے ہیں اور پھر ہومو ایریکٹس (Homo Erectus) کا دور آیا جو 2 سے 3 لاکھ سال پہلے بڑے پرُاسرار انداز میں غائب ہوگیا۔ اور پھراچانک ہی 1.5...
  2. محمد نعیم یونس

    تخلیق انسان

    بہرحال بات ڈارون کے مشہور زمانہ اور ساتھ ہی انتہائی متنازع نظریہ ارتقاء کی ہو رہی ہے۔ جو صرف وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں زندگی پہلے سے ہی موجود تھی۔ تفصیلی بحث میں جائے بغیر ہم انسانوں کے ارتقاء کی طرف آتے ہیں۔ یعنی بن مانس سے مانس بننے کا سفر۔موجودہ دور کے انسان کو سائنس ہوموسیپینز (Homo Sapeins)...
  3. محمد نعیم یونس

    تخلیق انسان

    تخلیق انسان 1859ء میں چارلس ڈارون نامی ایک شخص نے ایک انتہائی خطرناک نظریہ پیش کیا جسے 'نظریہ ارتقاء' کہا جاتا ہے۔ اگراس کے نظریہ ارتقاء کو ایک جملے میں لکھا جائے تو ہم کہیں گے: 'ماحول کے مطابق حیاتی اجسام میں مسلسل تبدیلی اپنی بقاءکے لیے" ڈارون نے اپنے نظریے میں انسان کی بات نہیں کی تھی مگر...
  4. محمد نعیم یونس

    :: انڈا چھیلنے کا آسان طریقہ ::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ انڈافل بوائلڈ لگتا ہے۔ اصل مہارت کا تب پتا چلتا ہے کہ انڈہ ہاف بوائلڈ ہو۔۔۔۔اور ہم تو آج تک ہاف بوائلڈ انڈے سے بیرونی پرت کے ساتھ ساتھ اندرون خانہ کو بھی نقصان سے ہی ہمکنار کرتے رہے ہیں۔۔۔پتا نہیں کب آئے کا ہمیں انڈاچھیلنا۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
  5. محمد نعیم یونس

    سب بھائی محمد ارسلان بھائی کی والدہ صاحبہ کی صحت کے لئے دعا کریں :

    یا اللہ ! ارسلان بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین
  6. محمد نعیم یونس

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، بلٹن سپیکر لگانے سے آڈیو والا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ اور ایکسٹرنل ایمپلی فائر سپیکر بھی لگا کر چیک کرلیے ہیں۔
  7. محمد نعیم یونس

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج ایکسٹرنل سپیکر لے کر آنے تھے، لیکن صبح جلدی میں کہیں اور جانا پڑ گیا تو لانا بھول گیا۔۔خیر۔۔ آفس پہنچ کر دوبارہ طبع آزمائی کی مگر نتیجہ بے سود رہا۔۔ ذہن کے کسی گوشے میں ایک بات کھٹک رہی تھی، اُس کی تصدیق و تردید کے لیے جب کمپیوٹر کو کھول کر دیکھا اور بغور...
  8. محمد نعیم یونس

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کل جب میں آفس پہنچا تو ٹیبل پر ایک نیا سسٹم موجود تھاLenovo کا core i5 ۔ جس پر پہلے سے اوریجنل ونڈوز سیون انسٹال تھی۔ مگر اُس کا انٹرنل سپیکر کام نہیں کررہا تھا۔ ہائی ڈیفینشن آڈیوکے دو ڈرائیورزبیک وقت انسٹال تھے۔ ایک کو ان انسٹال کیا مگر بات نہ بنی پھر دوسرے...
  9. محمد نعیم یونس

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم یوسف ثانی بھائی کے ایک فقرے کےلیے میری طرف سے تھوڑی سی وضاحت! اس کے باوجود فورم ہذا پر ایک کثیر ومعروف اراکین اپنے اصل نام سے موجو ہیں۔ الحمد اللہ! درج ذیل محترم اراکین سے ملنے کا اتفاق ہوچکا ہے اور ان کے نام یا کنیت فرضی نہیں ہیں۔ 1-محترم انس بھائی...
  10. محمد نعیم یونس

    میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی ہمارے بھتیجےحمدان کوصحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  11. محمد نعیم یونس

    صلاۃ الجمعہ

    نام خطیب: عبدہ حفظہ اللہ مسجد کا نام: کیلانی مسجد علاقہ: منصورہ، ملتان روڈ موضوع: آخرت پر یقین اپنے اعمال کے آئینہ میں
  12. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک! اسئال اللہ العظیم رب العرش...
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    عامر بھائی! ماشاء اللہ !! فورم پر آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین
  14. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لاباس طھور ان شاء اللہ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ اُمید ہے علاج کی طرف مناسب توجہ دے رہے ہوں گے۔
  15. محمد نعیم یونس

    میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟

    محترم بھائی! اوپر ایک پوسٹ میں، میں نے بڑے واضح انداز میں ایک لفظ "معتدل" لکھا ہے۔ اور یہ بھی لکھا تھا لیکن آپ نے ناپسند کا بٹن دبا دیااور اب آپ خود بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ مزید یہ کہ عام لوگ ایسی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے بھی نہیں، کیونکہ یہ تو ایک چسکا...
  16. محمد نعیم یونس

    میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟

    آپ کے لیے میں کوئی فائدہ نہیں پاتا اگر آپ کا گلا خراب ہوجاتاہے تو آپ کے لیے نقصان ہی نقصان ہے۔ پیسے کا الگ اور صحت کا الگ۔۔ لہذا آپ اس سے مکمل پرہیز کریں۔۔۔ ہمیں آپ کی صحت عزیز ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟

    ۔۔۔ کسے نوں ماہ بادی تے کسے نوں سوادی۔۔۔ اگر روزانہ ایسی چیزیں استعمال کی جائیں تو وہ نقصان دہ ہیں۔ اس طرح کی چیزوں کی معتدل مقدار اپنی طبیعت کے مطابق استعمال کی جائے تو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ اور جن کو اس طرح کی چیزیں کھانے سے کوئی الرجی یا بیماری ہوجائے ، اُن کو احتیاط کرنا چاہیے۔۔
  18. محمد نعیم یونس

    پلاسٹک کوٹنگ سے ڈاکومینٹس کو ہٹانے کا طریقہ ؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن جی! اگر آپ کی مراد پلاسٹک لیمی نیشن سے ہے تو طریقہ کار درج ذیل ہے۔ جس کاغذ سے آپ نے پلاسٹک لیمی نیشن کو اُتارنا ہے، اُس کاغذ کے کناروں تک ، بہت احتیاط سے تیز قینچی سے پلاسٹک لیمی نیشن کو چاروں طرف سے کاٹ دیں۔ کاٹے گئے کناروں کا بغور معائنہ کریں۔ کوئی نہ کوئی...
  19. محمد نعیم یونس

    میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا۔ لاہور میں بھی گول گپوں کی کئی دکانیں اور ٹھیلے ہیں، بلکہ گول گپوں کے ٹھیلوں کی ایک مارکیٹ ہے(دھرم پورہ جاتےہوئے ،نہر کے کنارے)۔ البتہ مجھے کریم بلاک مارکیٹ، علامہ اقبال ٹاؤن کے گول گپے پسند ہیں۔ کبھی لاہور آئیں تو آپ کو جہاں سے کہیں گے کھلائیں...
Top