الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(۵) مسلمان معاشرہ میں موجود اخلاقی قدروں کو ملیامیٹ کرنا اور اباحیت پسندی کو فروغ دینا، تعلیمی نصاب میں ایسا مواد سمو دینا، جس سے ابناء قوم طفولیت ہی سے ایمان باللہ، ایمان بالقیامة سے محروم رہے ،اور جنسیت، مادیت، فیشن پرستی کا دلدادہ ہو جائے، ماحول ایسا بنا دیا جائے کہ عشق بازی، حیاسوزی،...
(۳) قرآن و حدیث کے بارے میں یہ پروپیگنڈہ کرنا کہ وہ ایک خاص جماعت او ر نسل کے لیے نازل کیا گیا تھا، یا یہ کہنا کہ قرآن و حدیث کی، العیاذ باللہ کوئی حقیقت نہیں ، وہ تو انسان ہی کا مرتب کردہ ہے، جب کہ حقائق اس کا صراحت کے ساتھ انکار کرتے ہیں، قرآن کا اعلان ہے
كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ۔ (سورة...
سیکولرزم کو عام کرنے کے اسالیب
اسلام دشمن طاقتوں نے خاص طورپر صہیونی، صلیبی اشتراک، جس کوماسونیت بھی کہاجاسکتاہے، سیکولرزم کومسلمانوں میں عام کرنے کے مختلف طریقے اپنائے۔
(۱) الیکڑانک اورپرنٹ میڈیا کے ذریعہ یہ پروپیگنڈہ کرنا کہ اسلام، یہ دور انحطاط کی کھوج ہے، اور اس کی تعلیمات، روایات قدیمہ کی...
سیکولر فکررکھنے والوں کی اقسام وانواع
سیکولرزم سے متأثرافرادکوتین قسموں میں تقسیم کیاجاسکتاہے:
(۱) پہلی قسم: ان کافراوربے دین لوگوں کی، جوصراحةًاوراعلانیةً اسلام کا ہی نہیں،کسی دین کا انکارکرے، اگروہ مسلمان ہو اور ایسی بات کرے تو مرتدشمارہوگا۔
(۲) دوسری قسم:ان منافقوں کی، جونام کے مسلمان...
سیکولرزم کا ہدف
سیکولرزم کا اصل ہدف امتِ مسلمہ کو موجودہ دورمیں اسلام سے بے زارکر کے، مادیت سے وابستہ کرناہے، تاکہ مغرب کی بالادستی، برابراس پر باقی رہے، اس لیے کہ اسلامی فکر، اسلامی روحانیت اوراسلام سے وابستگی یہی مسلمانوں کی کامیابی اوربالادستی کی شاہِ کلید ہے، لہٰذامسلمانوں کو اپنی پوری توجہ،...
مشرق و مغرب میں سیکولرزم کے علمبردار
سیکولرزم کو پھیلانے میں جن بدباطن اور کج فکر، لوگوں نے اہم رول اور کردار ادا کیا، ان میں سے، مغرب میں ڈارون جس نے تحقیق کے نام پر ”نظریہٴ ارتقاء“ کی بنیاد ڈالی، جو دنیا کا سب سے بڑا فریب شمار کیا جاتا ہے، اسی طرح فرائیڈ نے”نظریہٴ جنسیت“ پیش کیا، اسی طرح ڈارکا...
سیکولرزم کا آغاز کہاں اور کیسے
سیکولرزم دراصل یورپ کی پیداوار ہے، اس کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ جب اسلام نے آکر علم کے دروازے کھولے اور اسلام کا اثر ورسوخ مشرق سے نکل کر مغرب میں غرناطہ اور بوسنیا تک پہنچا، تو اہل مغرب کی آنکھیں کھلیں، اس لیے کہ سولہویں صدی عیسوی تک یورپ میں کنیسا اور چرچ کو...
سیکولرزم کیا ہے؟
سیکولرزم در اصل ایک ماسونی یہودی تحریک ہے، جس کا مقصد حقوقِ انسانی، مساوات، آزادی، تحقیق و ریسرچ، قانون دولی (International Law) اور تعلیم کے نام پر، دین کو زندگی کے تمام شعبہ جات حیات سے نکال دینا، اور مادیت کا گرویدہ بنا کر، روحانیت سے بے زار کر دینا ہے، یہ کہہ کر کہ دین کی...
سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر
سیکولرزم، اصل میں لاطینی زبان کالفظ ہے، جس کا عربی میں ”علمانیة“ اور اردو میں ”لادینیت“ ترجمہ ہوتاہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے ایسے حیرت انگیز اور معجزانہ علمِ وحی سے مالامال کیا تھا کہ جس کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ...
ایک دوسری رپورٹ کے مطابق
دنیا میں مذہب میں دلچسپی کم ہو جائے گی:ماہرین عمرانیات
گیلپ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے مارین عمرانیات کو یقین ہے کہ دنیا میں مذہب میں دلچسپی کم ہو جائے
گیلپ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے ماہرین عمرانیات کو یقین ہے کہ دنیا میں مذہب میں دلچسپی کم ہو جائے گی۔ 59 ملکوں کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک رپورٹ کے مطابق
لادین افراد اسلام اور عیسائیت کے پیروکاروں کے بعد تیسرا بڑا گروپ
عقائد کے حجم سے متعلق ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا میں مسیحیوں اور مسلمانوں کے بعد تیسرا بڑا گروپ لادین [ملحدین] افراد کا ہے۔ ہندو چوتھے نمبر پر ہیں۔ اس تحقیق کا عنوان ’گلوبل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ !! بہت خوب!!
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!
اللہ تعالی آپ کی حسنات کو قبول فرمائے۔آمین!
ایک نظر اس لنک پر ضرور ڈالیں۔ جزاک اللہ خیرا
لاہور مساجد فہرست۔لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے
اس تمام گفتگو کے بعد ذہن میں یہ بھی خیال آتا ہے کہ کیا سائنس کے راستے پہ چلتے ہوئے کبھی ایسا ممکن ہوگا کہ کائنات کے تمام اسرار کو سمجھ لیا جائے۔؟
اللہ تعالیٰ کی تمام قدرتوں کو جان اور پرکھ لیا جائے۔؟ تمام سوالات کے جواب حاصل کر لیا جائے۔؟ کیا انسانی عقل کبھی ان سارے سوالوں کے جواب ڈھونڈ پائے...
سائنس کیا ہے؟۔۔۔۔ اللہ کی تخلیقات کے مطالعے کا نام سائنس ہے۔ اللہ کی تخلیقات میں کارفرما اصول و ضوابط، اور قوانین کو مسلسل غور و فکر کے ذریعے جان لینا سائنس ہے۔ انسان سائنسی علوم کا خالق نہیں،دریافت کرنے والا ہے۔ سائنس اللہ کی تخلیق ہے۔ سائنس خدا نہیں مخلوق ہے، لامحدود نہیں محدود ہے۔ فزکس،...
غور کیجئے کہ یہ تمام ستارے، کہکشائیں، بلیک ہولز، نیوٹرون اسٹارز اور اب تو متوازی کائناتوں کے تصورات بھی آ چکے ہیں، کس کی تخلیق ہیں۔؟ کس نے انہیں پیدا کیا، کس نے انہیں کائنات میں ان کی جگہوں پر ٹانگا، کس نے ان کی گردش اور پھیلاؤ کے اصول و قوانین بنائے، ان کو روشن کرنے کے لئے کس نے ایندھن مہیا...
سوچنے کی بات یہ ہے کہ ابھی انسانی معلومات کا دائرہ صرف روئے زمین کے مظاہر تک محدود ہے۔ انسان نے بمشکل زمین سے باہر نکل کر چاند پر قدم رکھا ہے۔ لیکن سی ڈیز کے ڈھیر کا چاند تک پہنچنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے مریخ اور زحل جیسے ستاروں پہ جانے کی ابھی صرف باتیں ہو رہی ہیں۔ باقی تمام کائنات تو بہت دور...
سائنسی مثالوں کو پیش کرنے کے بعد یہ جاننا دلچسپ محسوس ہوتا ہے کہ اس تحقیق کو لکھنے اور محفوظ کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ آج الیکٹرانکس میں ترقی کی وجہ سے ڈیٹا کی بڑی مقدار ایک انتہائی چھوٹی جگہ میں محفوظ کی جا سکتی ہے۔ کمپیوٹر میں انفارمیشن جمع کرنے کی پیمائش روایتی طور پر کلو بائٹس پھر میگا بائٹس اور...