• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    امید ہے کہ 10 سے 12 دن تک مکمل بھی ہو جائے گا کام ان شاء اللہ۔۔۔۔ ممکن ہے کہ اس سے پہلے ہی ہو جائے۔۔۔ بفضل اللہ تعالیٰ
  2. ر

    مکتبہ شاملہ اپڈیٹس

    السلام علیکم۔ مکتبہ شاملہ میں کسی بھی زمرے کو کھولا جائے (مثلا "متون الحدیث") تو اس زمرے میں موجود کتابوں کی لسٹ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں آتی جس کی وجہ سے کتاب تلاش کرنا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے کتابیں حروف تہجی کے اعتبار سے نظر آئیں۔ جزاک اللہ
  3. ر

    انوار المصابیح انوار المصابیح

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔ اس کتاب کا پی ڈی ایف لنک موجود ہے تو بتا دیں۔۔ محمد ارسلان
  4. ر

    کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

    جزاک اللہ کتاب کا کوئی لنک ہے؟؟
  5. ر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میرے امتحانات آ گئے تھے اور کچھ دوسری مصروفیات معاش کے لئے بھی ہیں اس وجہ سے کام کی رفتار ذرا سست ہو گئی ہے۔ البتہ جاری ضرور ہے۔ جتنا جلدی ممکن ہو سکا اس کا کام مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان شاء اللہ جزاک اللہ خیرا
  6. ر

    مکتبہ رجال الحدیث

    السلام علیکم! اگر اس سافٹ ویر سے فائدہ حاصل کرنے کا آسان طریقہ بھی بیان کر دیا جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔ جزاک اللہ
  7. ر

    کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے اکثر اوقات احناف سے یہ بات سنی ہے کہ اگر کسی حدیث کی سند تو صحیح نہ ہو مگر اس روایت کو تلقی بالقبول حاصل ہو جائے تو باوجود سند کے ضعف کے، روایت صحیح ہی مانی جائے گی۔ اور اپنے اس اصول کے لئے وہ علامہ سیوطی کی کتاب تدریب الراوی کا حوالہ دیتے ہیں۔ یہ...
  8. ر

    مکہ اور مدینہ اورنام نہاد اہلحدیث

    حلالہ شرعی اور غیر شرعی کا فرق واضح کریں۔۔۔۔
  9. ر

    مکہ اور مدینہ اورنام نہاد اہلحدیث

    ذرا اپنی باتوں کو دلیل سے ثابت کریں۔۔۔
  10. ر

    کتاب کے مصنف کا نام غلط ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! عرض ہے کہ کتاب "اقبالیات تفہیم و تجزیہ" کے مصنف کا نام غلط لکھا ہے۔ اس کی درستگی کی جائے۔ اصل مصنف رفیع الدین ہاشمی صاحب ہیں جبکہ تفصیل میں شیخ مبشر ربانی حفطہ اللہ کا نام لکھ دیا گیا ہے کلیم حیدر شاکر جزاک اللہ خیرا
  11. ر

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا
  12. ر

    علی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یقینا جو لوگ حق کی تلاش میں نکلتے ہیں اللہ ان کی راہنمائی ضرور بالضرور فرماتا ہے۔ حق کی تلاش کے لئے خلوص نیت شرط ہے۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے اور آپ کے راستے کو آسان فرمائے۔ اصلاح: السلام علیکم "و" کے بغیر ہوتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  13. ر

    ایک سلام سے تین وتر ادا کرنے کی دلیل درکار

    امام طحاوي رحمه الله (المتوفى321)نے کہا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ , قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ , قَالَ: أنا ابْنُ وَهْبٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو , عَنِ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ , عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ , قَالَ: دَفَنَّا أَبَا بَكْرٍ...
  14. ر

    ایک سلام سے تین وتر ادا کرنے کی دلیل درکار

    امام أحمد بن حنبل رحمه الله (المتوفى241)نے کہا: حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَعْفُرَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى...
  15. ر

    فورم سے الوداع

    محترم بہن وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ آپ کو زندگی میں عقیدہ حق پر قائم رکھے اور زندگی کامیابیوں اور کامرانیوں سے بھر دے ۔ آمین۔ جس طرح کبھی گھر میں آیا مہمان بھی چند دن رہ کر واپسی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے جانے کا دکھ اور کمی محسوس ہوتی ہے۔ اسی طرح ہمیں آپ کے فورم کو الوداع کہنے سے...
  16. ر

    امریکا کی افغانستان میں تابہی اور بربادی کا ایک منظر۔ ویڈیو دیکھیں

    آج تک کوئی بھی یہ ثابت نہیں کر سکا کہ 11 ستمبر کا حملہ القائدہ نے کیا تھا۔ یہ ایک فضول بات ہے۔ القائدہ کی کاروائیوں سے زیادہ امریکہ نے دنیا میں معصوم لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ مگر آپ کی عینک شائد ایک سائیڈ سے دیکھتی ہے۔
  17. ر

    ایک سلام سے تین وتر ادا کرنے کی دلیل درکار

    السلام علیکم گذارش ہے کہ آپ کسی بھی حدیث کی تحقیق معلوم کرنے کے لئے متعلقہ زمرے میں جا کے معلوم کریں۔ اس طرح جواب جلدی اور آسانی سے مل جائے گا۔ جزاک اللہ خیرا
  18. ر

    ایک سلام کے ساتھ تین وتر - ایک اور حدیث

    عن المسور بن مخرمۃ قال: دفنا ابا بكر لیلا فقال عمر : انی لم اوتر فقام و صففنا ورا٫ہ فصلی بنا ثلاث ركعات لم یسلم الا فی آخرھن ۔ ﴿طحاوی : ۱ / ۲۰۲ ٬ مصنف ابن ابی شیبہ : ۲ / ۲۹۳ ٬ مصنف عبدالرزاق: ۳ / ۲۰﴾ ترجمہ: حضرت مسور بن مخرمۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں كہ ہم نے حضرت ابوبكر رضی اللہ عنہ كو رات كے...
  19. ر

    ایک سلام کے ساتھ تین وتر - حدیث مسند احمد

    اس کی تحقیق درکار ہے عن عائشۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان اذا صلی العشاء دخل المنزل ثم صلی رکعتین ثم صلی بعدھما رکعتین اطول منھما ثم اوتر بثلث لا یفصل بینھن۔(مسند احمد: ۶ / ۱۵۶) ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عشاء کی نماز پڑھ لیتے تو گھر...
  20. ر

    ایک سلام کے ساتھ تین وتر - حدیث مستدرک الحاکم

    السلام علیکم ! مستدرک کی ایک روایت کا ضعف پہلے معلوم ہو چکا ہے لیکن اس حدیث کے الفاظ ذرا مختلف ہیں لہذا اس کی بھی تحقیق درکار ہے۔ عن عائشۃ رضی اللہ عنہا قالت: كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوتر بثلث لا یسلم الا فی آخرھن و ھذا وتر امیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ و عنہ اخذہ اھل...
Top