• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    اس نقطے نے آپ کی بات کی مذید وضاحت کر دی اور اس سے مجھے اتفاق ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  2. ر

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جی آپ کا تجربہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہو گا لیکن قرآن میں اللہ نے جب بدوؤں کے ایمان لانے کا ذکر کیا تو اس میں اللہ نے یہی فرمایا کہ اگر تم نیک عمل کرتے رہو گے تو اللہ ایمان تمہارے دلوں میں ڈال دے گا۔ اور وہ احادیث جن میں ایمان کی کمی بیشی کا ذکر ہے وہاں بھی اس کو عمل ہی کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔ اور...
  3. ر

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے اس نقطے سے اختلاف ہے۔ اصل میں عمل کی کمی ایمان کی کمزوری کا باعث بنتی ہے اور اعمال ہی ایمان کو مضبوط کرتے ہیں۔ نہ کہ ایمان کی کمزوری عمل پر اثر انداز ہوتی ہے۔ عمل وجہ ہے اور ایمان نتیجہ۔ واللہ اعلم
  4. ر

    فائل کیے اوپن ہوگی؟

    آپ ہارڈ ڈسک کو سلیو (slave) کے طور پر استعمال کر رے ہیں یا main کے طور پر۔ اگر slave کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تو ممکن ہے آپ نے hard disk کا jumper صحیح جگہ نہ لگایا ہو۔
  5. ر

    امریکا کی افغانستان میں تابہی اور بربادی کا ایک منظر۔ ویڈیو دیکھیں

    جناب تاشفین صاحب! آپ ذرا یہ تو بتائیں کہ امریکہ کو کس نے دنیا میں امن قائم کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے؟؟ ویسے تو آپ کو امریکہ کا دفاع کرنے کی ہی تنخواہ ملتی ہے لیکن اگر آپ بات دلیل کے ساتھ کریں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ آمین۔۔
  6. ر

    تعارف ریحان احمد : اگرچہ ذرا تاخیر سے

    بسم اللہ ارحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپنا تعارف کرانے میں مجھے تقریبا دو سال کی تاخیر ہو گئی جس کی وجہ یہ ہے کہ شروع میں تعارفی زمرے کا پتہ ہی نہ تھا اور میں ایک غیر فعال رکن ہی تھا۔ میرا نام ریحان احمد ہے اور والد کا نام محمد فاروق ہے۔ میرا تعلق ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ...
  7. ر

    الاسانید الصحیحہ فی اخبار الامام ابی حنیفہ﷫

    شیخ زبیر حفظہ اللہ کی یہ کتاب ابھی تک مخطوط ہے۔ میرے خیال میں اس کی طباعت میں ابھی کافی وقت لگے گا۔ واللہ اعلم
  8. ر

    تین وتر والی مستدرک حاکم کی حدیث کی تحقیق درکار ہے!

    السلام علیکم! عن عائشہ رضی اللہ عنہ (کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوتر بثلاث لا یقعد الا فی آخرھن) (مستدرک حاکم جلد اول صفحہ304، کتاب الوتر) کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
  9. ر

    وتر کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ وسلم بمقابلہ فقہ حنفی شریف

    جزاک اللہ خیرا۔ میں نے کہیں پڑھا ہے کہ تین رکعت والی جو حدیث مستدرک حاکم کی ہے وہ ضعیف ہے۔ واللہ اعلم
  10. ر

    نیا لباس پہلی دفعہ جمعہ والے دن پہننے کی فضیلت ؟

    السلام علیکم ! کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ ذکر ہو کہ جس نئے لباس کو پہننے کی ابتداء جمعہ والے دن سے کی جائے' قیامت والے دن اس کا حساب نہیں ہو گا۔ یا اسی طرح کی کوئی حدیث۔ جزاک اللہ
  11. ر

    کیا عورت کو ہمہ وقت سر ڈھانپ کے رکھنا لازمی ہے؟

    السلام علیکم ! ہمارے ہان اکثر خواتین جب گھر کا کام وغیرہ انجام دیتی ہیں تو عموما اوڑھنی یا دوپٹہ اتار کے رکھ دیتی ہیں تا کہ کام میں خلل پیدا نہ ہو۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں نا محرم کے اچانک سے آ جانے کا خدشہ نہ ہو تو کیا ایسی صورت میں عورت اپنا سر کھلا رکھ سکتی ہے یا عورت کو ہمہ وقت سر...
  12. ر

    کیا طلاق یافتہ یا بیوہ کے دوسرے نکاح کے لئے بھی ولی کی اجازت ضروری ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم گواہ ولی کیسے ہو سکتا ہے؟؟ گواہ کا کام تو صرف نکاح کی گواہی دینا ہے نہ کہ اجازت۔ واللہ اعلم
  13. ر

    فقہ کے متعلق کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے؟

    انس ابن بشیر الحسینوی
  14. ر

    فقہ کے متعلق کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا کسی بھائی کے علم میں کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جس میں کسی بھی مسئلہ کے بارے میں چاروں فقہ کی آراء مل جائیں۔ یا کوئی ایسی کتاب کسی کے علم میں ہو تو آگاہ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا ابوالحسن علوی کفایت اللہ
  15. ر

    کیا حسن البصری رحمہ اللہ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! عرض ہے کہ کچھ عرصہ قبل طاہر القادری صاحب نے ایک کتابچہ لکھا اور اس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حسن بصری نے حضرت علی سے سماع کیا ہے۔ کیا طاہر القادری صاحب کا یہ دعوی درست ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  16. ر

    چھوٹے سائز کی pdf فائل بنانے کیلئے کچھ اہم ٹپس!

    اردو میں لائن ایڈجسٹمنٹ اسی طریقہ سے ہوتی ہے جیسے انگریزی میں۔ عبارت کو منتخب کر کے Justify کر لیں۔ تصویر ملاحضہ کریں۔ جب آپ اس پر کلک کریں گے تو 4 آپشن ظاہر ہوں گے ان میں سے پہلا والا منتخب کر لیں۔ مذید کسی بھی طرح کی پریشانی ہو تو بندہ خدمت کے لئے حاضر ہے۔
  17. ر

    خروج کی تعریف

    بھائی خروج کی اس تعریف کا ماخذ کیا ہے؟ اور کیا پاکستان میں موجودہ حکومت کے خلاف کی جانے والی بغاوت بھی خروج کہلائے گی یا نہیں؟ جزاک اللہ خیرا
  18. ر

    تصوف کیا ہے ؟ اور اس کی حقیقی تعریف اور مقصود کیا ہے؟

    محترم آپ نے تو چند سطور کی بحث سے ہی صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنا شروع کر دیا۔ ایسا طرز عمل صحیح نہیں ہے۔
Top