الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دور حاضر میں اسلام سے دوری کی وجہ سے جہاں بہت سے مسائل اور غیر شرعی کاموں نے جنم لیا ہے وہاں ایک مسئلہ نامحرموں کا باہمی اختلاط بھی ہے۔ ہمارے ہاں کسی بھی قسم کی محفل ہو یا کوئی بھی دعوت ہو' وہاں اختلاط مرد و زن بہت عام سی بات بن گئی ہے۔ اس عام اختلاط کی وجہ سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہمارے گاؤں کے قریب ایک چھوٹی سی پہاڑی پر ایک خانقاہ بنی ہوئی ہے۔ جس کے بارے میں بہت سے اقوال مشہور ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ وہاں کسی بزرگ کی لاٹھی دفن ہے اور کوئی کہتا کہ بزرگ کا سر دفن ہے۔ قطع نظر اس سے کہ وہاں کیا دفن تھا (کچھ دفن تھا بھی کہ نہیں) گزشتہ رات کسی نے وہاں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
میرے اس سوال کا پس منظر ایک واقعہ ہے جو ہمارے گاؤں میں پیش آیا۔ ایک خاتون جن کے پہلے شوہر کا انتقال ہو گیا انہوں نے اپنے گزر بسر کے لئے ایک سکول میں ملازمت اختیار کر لی۔ اسی سکول میں انہیں ایک ساتھی مرد استاد نے شادی کا پیغام دے دیا جو انہوں نے قبول کر لیا اور اس سے...
اوپر جتنی بھی بحث مسئلہ وحدت الوجود پر ہوئی، یہ سارا کا سارا فلسفہ ہے۔ اور میرے خیال میں یہ سارے افکار (وحدت الوجود، وحدت الشہود وغیرہ) فلسفیانہ بحثوں پر ہی مبنی ہیں۔ جب ہارون الرشید کے دور میں فلسفہ کی کتب کا عربی میں ترجمہ ہوا تو اس کے بعد ایسے افکار اسلام میں پیدا ہونا شروع ہوئے۔ اسی طرح کی...
عزمی محمد وقاص گل
عرض ہے کہ ابھی تک کسی نے بھی وحدت الوجود کی تعریف نہیں پیش کی۔ اگر عنوان کے مطابق تعریف پیش کر دی جاتی تو فائدہ ہوتا اور اس تعریف پر بحث کو آگے بڑھایا جاتا۔ تصوف کے مقاصد اور اسکی ضرورت پر بھی ایک علیحدہ سوالاتی دھاگہ قائم کیا تھا لیکن کسی بھی بھائی نے جواب نہیں دیا۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
قائلین تصوف سےچند سوالات
تصوف کیا ہے۔ اسلامی تصوف اور غیر اسلامی تصوف میں کیا فرق ہے اور اس کو کیسے پہچانا جائے گا؟
تصوف کا اصل مقصود کیا ہے؟
تصوف میں موجود سلاسل کی کیا اہمیت ہو حیثیت ہے؟
تصوف کیا مشہور کتابوں جیسے عوارف المعارف وغیرہ کی کیا حیثیت ہے؟
کچھ صوفیاء سے...
یہ سوفٹ ویر آپ ٹورنٹ کے ذریعے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ ٹورنٹ کے بغیر کسی بھی سوفٹ ویر کا کریک ڈھونڈنا مشکل ہے۔ جو فائل آپ ٹورنٹ سے ڈاونلوڈ کریں گے اس میں کریک بھی ہو گا۔
یہاں عموم سے مراد میری یہ نہیں تھی کہ جریج کے واقعہ میں بھی بچے نے عمومی عمر میں گفتگو کی بلکہ میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جریج کو کشف یا الہام ہوا کہ بچہ گفتگو کرے گا جبکہ عموماَ َ بچے اس عمر میں گفتگو نہیں کرتے جس عمر میں جریج والے قصے میں کی لیکن جریج نے اس عموم کا خیال نہیں کیا اور اپنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
جیسے جیسے دنیا کی فنا کا وقت قریب آ رہا ہے شیطانی قوتیں اپنی چال بازیاں تیز سے تیز تر کرتی جا رہی ہیں۔ دنیا کے تین کتابی مذاہب (اسلام' عیسائیت اور یہودیت) اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ قیامت کے قائم ہونے سے پہلے خون ریز جنگیں ہونی ہیں۔ عیسائی اور یہودی تو ان جنگوں کی بھر...