الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1۔ حدیث کے حصص مقرر کرنے اور ذکر کا طریقہ مقرر کرنے میں موازنہ کیسے کیا جا سکتا ہے جبکہ دونوں کی نوعیت ہی الگ ہے۔ اذکار مسنونہ جو مروی ہیں ان کے طریقہ کار بھی مروی ہے اور بعض اذکار کی تعداد بھی۔ حدیث ذریعہ ہے حصول علم کا یعنی وہ علم جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہنچایا ہے اور اس علم کو حاصل کرنے...
میرا خیال ہے میں اپنی بات آپ کو سمجھا نہیں سکا۔ قرطبی والے واقعے اور جریج والے قصے کا موازنہ کرنا غلط ہے اس کی وجوہات ہیں۔
1۔ جریج والے واقعے میں جریج کو الہام (یا کشف) ہوا کہ بچہ اس کی پاکیزگی کی گواہی دے گا لیکن عموم یہی ہے کہ بچے ایک عمر کے بعد کلام شروع کرتا ہے ۔ جریج نے اپنے الہام کی...
آپ نے ایک اہم نقطہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔ بالکل جب ورڈ میں ٹائپ کریں تو ایسا ہی لگتا ہے کہ الفاظ جڑے ہوئے ہیں۔ لیکن آفس 2010 اور 2013 میں رزلٹ کافی بہتر ہے۔ اور اگر نوری نستعلیق کی بجائے علوی نستعلیق فونٹ استعمال کریں تو بھی فرق پڑتا ہے۔
السلام علیکم !
مائکرو سوفٹ ورڈ میں اردو ٹائپنگ کے لئے مندرجہ ذیل طریقہ استعمال کریں
پہلا قدم:
سب سے پہلے ورڈ کی فائل کھول کے اس میں ٹیکسٹ کی سمت تبدیل کریں۔ یعنی دائیں سے بائیں والی زبانوں کی سمت سلیکٹ کریں
دوسرا قدم:
اس کے بعد ctrl + A دبائیں اور پھر No Spacing پر کلک کریں۔
تیسرا قدم...
اگر تو وہ پارٹیشن جن سیکٹر پر بنی تھی ان سیکٹرز پر کوئی ڈیٹا رائٹ نہیں ہوا تو ریکوری سافٹ ویر سے فائلیں واپس آ سکتی ہیں۔ اس کے لئے Get Data Back for FAT اور Get Data back for NTFS اچھا سافٹ ویر ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کچھ بھائیوں نے ذاتی پیغام کے ذریعے پی ڈی ایف فائل کا سائز چھوٹا کرنے کا طریقہ پوچھا تھا۔ میں نے اس ضمن میں مختلف طریقے آزمائے تو ان کو سب کے ساتھ شیئر کئے دیتا ہوں۔
پہلا طریقہ: جس کے ذریعے شروع میں ہی پی ڈی ایف چھوٹے سائز کی بنتی ہے (یعنی 26 صفحات صرف 3 سے 4 میگا بائٹ...
عزمی بھائی اگر اس دھاگے کو صرف وحدت الوجود تک رکھا جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔ آپ کی پوسٹ تصوف کے مختلف ابواب کو احاطہ کئے ہوئے ہے جبکہ یہاں مطلوب صرف وحدت الوجود کی تعریف ہے اور اس پر بحث۔ جزاک اللہ
السلام علیکم!
میں ایک جگہ عرض کیا تھا کہ قائلین تصوف آج تک وحدت الوجود کی متفقہ تعریف پیش نہیں کرسکے تو عزمی بھائی نے کہا کہ اس بارے میں ایک نیا دھاگہ بنایا جائے۔
اس دھاگہ میں سوال کے مطابق صرف وحدت الوجود کی تعریف پر ہی بحث کریں اور غیر اخلاقی گفتگو سے پرہیز کریں۔ جزاک اللہ
اس بات کی کیا دلیل ہے کہ وہ اس کو سنت سمجھ کر عمل کر رہے تھے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے بھی اس عمل کو صرف جائز اور انتظامی سمجھا ہو۔اور اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اس طریقہ سے قلم منور ہو جائے گا؟ جو موازنہ آپ نے بخاری و ترمذی کے حصص مقرر کرنے اور اذکار کی تعداد اور طرق مقرر کرنے میں کیا ہے یہ صحیح...
قرطبی والا واقعہ کو من گھڑت ایک ہی وجہ سے نہیں کہا جا سکتا اور وہ یہ ہے کہ ممکن ہے کوئی ایسا لڑکا ہو جس کے بارے میں لوگوں کا دعوٰی ہو کہ وہ دوزخ کے حالات جانتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ قرطبی نے اس کی آزمائش بیان کئے گئے طریقے سے کی ہو۔ لیکن اس واقعہ کا غیر صحیح ہونا بھی واضح ہے اور دلیل اس کی یہ...
کیا سنت سے ثابت اذکار کو اپنے بنائے ہوئے طریقوں سے کرنا جائز ہو جائے گا؟ جبکہ سنن دارمی کی حدیث جس میں کچھ لوگوں کا ذکر ہے جو حلقہ بنا کر مسجد نبوی میں ذکر کیا کرتے تھے، آپکی اس بات کے خلاف ہے۔ وہاں تو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ان کو بڑے سخت الفاظ میں تنبیہ فرمائی ہے۔ آپ رضی اللہ...
عرض ہے کہ اگر واقعہ جھوٹا نہیں ہے تو اس کی سند تو ضرور ہی ہونی چاہئے۔ سند کا اہتمام نہ کرنے کا ہی یہ نتیجہ ہے کہ لوگوں کا جو دل آتا ہے نقل کئے جاتے ہیں۔ جیسا کسی محدث کا ہی قول ہے (نام مجھے فی الوقت یاد نہیں) کہ اگر سند نہ ہو تو جس کے جو جی میں آئے بیان کر دے لیکن جب بیان کرنے والے سے سند پوچھی...