• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کشمیر خان بھائی! آپ ایسا کریں کشمیری چائیں پئیں! یہ آپ کے بس کی بات نہیں!
  2. ابن داود

    تفصیل درکار ہے

    وہ تو امام بخاری نے خود اپنے قول سے وضاحت کر دی ہے! امام مسلم کا امام ذہلی سے یہی تو شکوہ ہوا کہ ان کذابوں کی باتوں پر کان نہ دھرنا چاہئے تھا! قاضی ہو یا محدث بھی انسان ہی ہوتا ہو، کبھی جھوٹے کذاب اسے اپنی چرب زبانی سے دھوکہ بھی دے سکتے ہیں! اور یہ بات تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کہی ہے!
  3. ابن داود

    تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو بہرام صاحب ایسے لکھ رہے ہیں جیسے خود اما ذہلی اور امام ابو زرعہ سے سن کر آئیں ہیں! جس طرح امام ذہلی اور امام ابو زرعہ کے اقوال سند کے ساتھ ہیں، اسی طرح امام بخاری کا اپنا قول سند کے ساتھ پیش کیا گیا ہے! یہ قول امام بخاری کا اپنا پیش کیا گیا ہے! لہٰذا یہ...
  4. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میاں جی! آپ کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ ہم کسی محدث کے بھی مقلد نہیں ہیں! ہم نے خود پر یہ قید نہیں لگائی ہے! یہ قید آپ نے خود پر لگائی ہے کہ آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہو!
  5. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس بات کا جواب میں آپ کو آپ کے سوال نامہ کے جواب کے بعد عرض کرتا ہوں، پہلے آپ کے سوال نامہ کے جوابات جو پہلے ہی دیئے جا چکے ہیں، انہیں پورے سیاق کے ساتھ دوبارہ و سہ بارہ پیش کردوں! ان باتوں کا کواب گذر چکا ہے جو ایک بار پھر پیش کیا جارہا ہے: حکومت مقرر کرے یا...
  6. ابن داود

    سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت کسی بھی حدیث کی کتاب میں موجود نہیں ! الیاس گھمن کا دعویٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو ایسے بیان کر رہا ہے کہ ان کی فقہ کے تمام مسائل قرآن و حدیث میں بالفظ موجود ہیں! اب فقہ قرآن و حدیث کا منکر یہ ہے یا کوئی اور؟
  7. ابن داود

    طارق جمیل کا انداز دعا : کیا کہے گے آپ اس ویڈیو کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہ لبم رسیدہ جانم تو بیا کہ زندہ مانم پس ازاں کہ من نمانم بہ چہ کار خواہی آمد میری جان ہونٹوں پر آ گئی ہے، تُو آجا کہ میں زندہ رہوں۔ اسکے بعد جبکہ میں زندہ نہ رہوں گا تو پھر تو کس کام کیلئے آئے گا۔
  8. ابن داود

    تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو اگر آپ صحیح مسلم سے یہ بتلا دیں کہ یہ الفاظ امام مسلم رحمہ اللہ نے امام بخاری رحمہ اللہ کے متعلق بیان کئے ہیں تو ہم بھی کہیں کہ آپ بھی کچھ علم رکھتے ہیں! مگر یاد رہے کہ یہ آپ امام مسلم کی صحیح مسلم تو کیا امام مسلم کی کسی کتاب دوسری کتاب سے بھی کیا، امام...
  9. ابن داود

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہرام صاحب !اب آپ کو بھی چلتی بس میں سوار ہونے کا بڑا شوق ہے! (وبصوم غد نويت ) اس کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ اسی مرکب پر جسے آپ نے دن اور رات کا مرکب بتلایا ہے! اور یاد رہے کہ اردو میں بھی جب ہم کہتے ہیں دن بدل گیا ہے، تو وہ یوم کے مترادف ہی استعمال ہوتا ہے!
  10. ابن داود

    تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہرام صاحب! آپ کو پہلے بھی بتلایا تھا، کہ آپ مطالب و مفہوم کشید کرنے میں بہت ناقص ثابت ہوئے ہیں! اسحاق سلفی بھائی، کی پوسٹ میں قطعاً یہ نہیں ہے! آپ کی اگلی بات: دونوں کا ایک ساتھ ہی جواب لے لیں! معاملہ وہی ہے جیسا ہم نے بتلایا تھا کہ اہل الرائے نے امام بخاری...
  11. ابن داود

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مغرب کے بعد چاند نظر آتا ہے تو معلوم ہوجاتا ہے کہ رمضان شروع ہو گیا، یا ختم ہو گیا! یوم کا آغاز مغرب سے ہو جاتا ہے!
  12. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مگر بات یہ ہے کہ اعلٰحضرت احمد رضا خان صاحب نے یہ الفاظ ادا نہیں کئے ہیں: ان کے الفاظ آپ کو اوپر بیان کر دئیے ہیں! آپ اعلٰحضرت احمد رضاخان کے عبارت پر گفتگو کریں! اپنی طرف سے کوئی عبارت بنا کر اسے موضوع بحث نہ بنائیں!
  13. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کشمیر خان بھائی! یہ کس نے کہا ہے کہ اسلام کو ''میرا دین و مذہب'' کہنا درست نہیں! کہ اس کو ثابت کیا جائے! بھائی جان! مگر احمد رضا خان نے کچھ اور کہا ہے! آپ سے جو یہاں پوچھا گیا ہے وہ بتائیں:
  14. ابن داود

    طارق جمیل کا تورات زبور اور انجیل کا کلام اللہ ہونے کا انکار - نعوذ باللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابو حمزہ بھائی! مولان طارق جمیل صاحب اکا یہ کہنا کہ اللہ کی کتاب تو ہے لیکن کلام نہیں، اس سے یہ مفہوم واضح ہو جاتا ہے، کہ اسی تورات و زبور و انجیل کی بات مولانا طارق جمیل صاحب کر رہیں ہیں ، جو اللہ نے نازل کی، اور اسی کے کلام اللہ ہونے کی نفی کر رہے ہیں!
  15. ابن داود

    ایک سوال اہل علم سے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو ظِلَالٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ...
  16. ابن داود

    تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بات آپ نے بھی سچی آخر کہہ ہی دی! بالکل جناب ، جیسے ابھی آگے آپ دھوکہ دینے جارہے ہیں! امام بخاری نے بالکل درست فرمایا ہے، تلاوت انسان کا فعل ہے اور انسان کی آواز بالکل مخلوق ہے، امام بخاری نے اس پر باقاعدہ ایک کتاب لکھی ہے! یہ ہوتا ہے بازی گروں کا دھوکہ...
  17. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کشمیر خان بھائی! ایک تو آپ جذباتی اتنے ہو جاتے ہو! ذرا حوصلہ کے ساتھ! آرام آرام سے! ''رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے،...
  18. ابن داود

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیونکہ ''امام اسحاق سلفی'' اپنے اٹکل پچّو سے مراسلہ نہیں لکھا کرتا، بلکہ دلیل سے اپنے مؤقف کو مزین کرتا ہے! لیکن بہر حال آپ کو معلوم بھی ہے کہ آپ کی دال نہیں گلنی، مگر پھر بھی کیا کہتے ہیں پنجابی میں''لچ تلنا'' بھی تو لازمی تھا!
  19. ابن داود

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی! آپ نے آراء تو علماء سے معلوم کی ہیں، اگر اجازت ہو تو ایک نکتہ میں عرض کرنا چاہوں گا! اس بات پر تو اعتراض نہیں ہونا چاہئے کہ کوئی شخص، یا کوئی جماعت، درس و تدریس اور اپنی اصلاح و محاسبہ اور علم شریعت کو حاصل کرنے لئے اپنی سہولت کے مطابق کسی وقت یا دن کو...
  20. ابن داود

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو بہت دور کی کوڑی ہے بھائی ! کہ فارسی بندش میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر دورد نہیں لکھنا چاہئے! ویسے کشمیر خان بھائی! آپ کو وہ مسئلہ معلوم ہے کہ کسی نے اگر درمیانے تشہد میں درود اور وہی درود جو نماز میں پڑھا جاتا ہے پڑھ لیا، تو اس پر سجدہ سہو...
Top