الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں جی! بدعت صرف اصطلاح نہیں، بلکہ ایک لفظ بھی ہے، کسی لفظ کو اس کے لغوی معنی میں استعمال کرنا اصطلاحاً بدعت نہیں ہوتا!
مگر وہ کہتے ہیں نا کہ:
پڑیں پتھر سمجھ ایسی پہ کہ تم سمجھے تو کیا سمجھے!
السلام علیکم وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان بھائی! اب مقلدین اتنے ہی سمجھدار ہیں تو تقلید کیوں کرتے ہیں! ان کی خود بیان کردہ وجہ تقلید ان کا کم فہم و کج فہم ہونا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد علی جواد بھائی!
مجھے نہ چھیڑو! ميں نے حدف ان کی جانب کیا کہ جن کے سر پر طاغوت کا بھوت سوار ہے، تو بڑی مشکل ہو جائے گی!
اتنا عرض کردوں، کہ یہ تکفیر کوئی مختلف فیہ مسئلہ نہیں ہے، اس کو بنیاد بنا کر تکفیر کرنے والے ، رہ حق سے ہٹے ہوئے، اور گمراہ ہیں!کم از کم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تمام باتیں اس سے قبل بیان کی جا چکی ہیں! آپ کو ہماری بات پر جو اعتراض ہو پیش کریں!
جیسا کہ ہم نے آپ کے بیان پر پیش کیا تھا کہ آپ نے ضمیر غلط لوٹائی ہے! اور آپ کو بتلایا بھی تھا کہ کیسے!! اب تک تو آپ عبارت کی غلط ترکیب کر کے عامی کو مفتی کا مقلد باور کروانے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی جان! آپ کے پاس جواب ہے تو پیش کریں! اور اگر جواب نہیں ہے، تو قبول کر لیں! کم از کم اتنا کہ آپ کے پاس فی الوقت جواب نہیں! اور مسئلہ سے تعلق نہیں تھا، تو آپ نے یہ اٹکل کیوں لڑائی تھی! اور نکالوں ۱ یک سے تین اور تین ست تیس سوالات!
بھائی جان! مسئلہ سے اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! آپ نے محمد بن الحسن شیبانی کا نام لے کر پوچھا تھا کہ :
ہم نے آپ کو پہلے تو یہ فرق بتلایاتھا کہ:
یہ بات آپ کو تسلیم نہ تھی، اس پر دلائل بیان کئے گئے، اور اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے!
جہاں تک بات رہی کہ آپ امام الشافعی ؒ یا امام مالک ؒ کے حوالے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
اشماریہ بھائی! آپ ہو ویسے واقعی اثر پروف، جیسا کہ آپ نے اپنے بارے میں بیان کیا تھا! اس سے پہلے بھی آپ نے دو بار ڈاکٹر کا تذکرہ کیا تھا، اور اس کا جواب بھی آپ کو ملا، مگر آپ پھر بھی ۔۔۔۔۔۔
آپ کو کوئی پرائیوٹ ہسپتال تو نہیں کہ اس کی آمدنی بڑھانے کے لئے خومخواہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! افہام و تفہیم کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی کہ میں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاؤں، اور کسی کی حکمت چین و حجت بنگال والی حجت حجت بازیوں کو سلجھانے بیٹھ جاؤں، اور آپ نے ایسی حجت بازی کی ہے، ان کے اقتباس بھی نقل کرتا ہوں، اور اگر آپ اتنے ہی افہام و تفہیم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام طحاوی ؒ نے تقلیدی نظریہ و عمل کی نفی کی ہے، یہ بات آپ کو تسلیم ہے، لیکن آپ کا مدعا یہ ہے کہ ایک خاص تقلیدی نظریہ و عمل کی نفی ہے، اور دوسرے تقلیدی نظریہ کی نفی نہی کی۔ آپ کی یہ بات دلیل کہ محتاج ہے، اور یاد رہے کہ ہم نے آپ کو اوپر بھی بتلایا ہے کہ یہ تخصیص...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب آپ ایسی بات کر جاتے ہو، جب ہم اس کا جواب دیتے ہیں تو بہت سی باتیں گفتگو میں شامل ہو جاتی ہیں۔ مدرسہ اہل رائے کا آپ نے جو طرز بتلایا ہے ایسا نہیں ہے، آپ نے تو معاملہ ہی الٹ کرکے رکھ دیا!
وحشت میں ہر اِک نقشہ اُلٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی!اللہ آپ کے لئے آسانی پیدا کرے، آپ نے میری کونسی بھینس چرائی ہے کہ میری آپ سے کوئی ذاتی دشمنی ہو! ایسا ان شاء اللہ آپ کی طرف سے بھی نہیں ہو گا! ہمارے مؤقف میں مخالفت ہے، اور وہ شدید ہے!بالکل میں اس بات کو سمجھتا ہوں کہ بہت سی باتیں شروع ہو گئی ہیں،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متساہل کا یہ معنی کب سے ہو گیا کہ اس کی تمام باتیں ہی غلط قرار دی جائے!
اس حدیث پر میں نے تحقیق پڑھی نہیں ہے، کبھی موقع ملا تو دیکھیں گے!
نہیں جناب !ہم شیطانی فرقہ شیعہ روافض کے خلاف بات کے بارے میں قرین از قیاس تو یہی رکھتے ہیں درست ہو، الا یہ کہ دلیل برخلاف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پھر تخیل! ہوگا!!
ویسے شیعہ و روافض بھی مسلمانوں میں سے نکل کر ایک فرقہ باطلہ بنا ہے! ویسے بھی مشرک و کفار بھی مسلمانوں میں سے ہی نکل کر گمراہ ہوئے ہیں، کیونکہ آدم علیہ السلام کی اولاد مسلمان ہی تھی، پھر ان میں سے گمراہ و مشرک و کافر نکلے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نبی صلی للہ علیہ وسلم سے ان ہر امور میں اجازت ثابت ہے، اور اگر حکم ہو جائے تو وہ مندوب نہیں، فرض ہوتی ہے! تراویح مندوب ہے، فرض نہیں!
محض حجت بازی سے کوئی علامہ نہیں بن جاتا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جواب بھی پیش کیا تو اہل حدیث کا، تمہارے تقلیدی بھائیوں کو بھی اہل حدیث ہی جواب دیتے ہیں!
بھائی جان ! شیعہ بھی آپ کے تقلیدی بھائی ہیں! آپ کو معلوم نہیں؟