• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تصویر میں نے اپنے پروفائل میں لگائی ہے اور استعمال آپ کر رہے ہو!
  2. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کشمیر خان بھائی! اتبے جذباتی نہیں ہوا کرو! یہ لو جناب: رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام 25 صفر...
  3. ابن داود

    طارق جمیل کا تورات زبور اور انجیل کا کلام اللہ ہونے کا انکار - نعوذ باللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی کو تنگ نہ کرو! ابتسامہ
  4. ابن داود

    جواس کتاب کو ترجمعہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے گا ----------- !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کشمیر خان بھائی کی بات کو شاید میرے بھائی صحیح سمجھ نہ پائے! کہ کشمیر خان کے کہنے کا مقصد کیا تھا۔ انہوں نے اپنے جملہ میں ذرا ابہام رہنے دیا تھا! لہٰذا بات پھر ذرا آگے پیچھے ہو گئی! کشمیر خان بھائی کا مدعا جو میں سمجھا ہوں کہ تھریڈ کا عنوان ہے کہ جو اس کتاب...
  5. ابن داود

    هدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ روایت وہاں ہے۔ 54 نمبر روایت دیکھیں، صفحہ 74 پر جس کا آپ نے اسکین لگایا ہے! ویسے اس کی تفصیل میں نے اس سے پہلے مراسلہ میں بیان کر دی ہے، ان شاء اللہ کافی ہوگی!
  6. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہے خبر گرم کے غالب کے اڑیں گے پرزے!!
  7. ابن داود

    هدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ شیعہ بارہ امامیہ کی تخریج ہے: حدثنا سهل بن أحمد الديباجي(1) رحمه الله قال: حدثنا محمد بن محمد ابن الاشعث بمصر قال: حدثنا موسى بن إسماعيل [قال: حدثنا أبي إسماعيل بنموسى](2) عن أبيه موسى بن جعفر، عن أبيه [جعفر بن محمد، عن أبيه] محمد بن علي، عن أبيه علي بن...
  8. ابن داود

    هدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! كتاب: مائة منقبة من مناقب امير المؤمنين علي بن ابي طالب والائمة من ولده عليهم السلام تأليف: ابن شاذان ابي الحسن محمد بن احمد بن علي بن الحسن القمي اب اس شیعہ روافض کی درج کردہ اس روایت کی تخریج کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے! جبکہ اس کے الفاظ ہی پکار پکار کر نبی صلی...
  9. ابن داود

    پیغام سالانہ تقریب2015 ... سال بھر بہترین کارکردگی پر انعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کلیم حیدر بھائی! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق پیغام ٹی وی سے ہے! اس کی لائیو اسٹریمنگ ہے؟ اگر اس کی لائیواسٹریمنگ نہیں تو ہونی چاہئے! مل گئی مل گئی! لائیو اسٹریم مل گئی! پیغام ٹی وی اردو لائیو اسٹریم
  10. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تو آپ نے ہی تو تقلید کی قید، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے ہے! کشمیر خان بھائی! آپ واقعی اس موضوع پر علمی گفتگو کرنا چاہتے ہو؟ کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہو کہ محدثین کے منہج اور اہل الحدیث کے مسلک پر آپ کے بقول آپ کے قلعی کھول سکو گے؟ اگر آپ واقعی یہ سمجھتے ہو تو...
  11. ابن داود

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی بات درست، مگر لغت عربی میں! اردو بہر حال اردو ہے، اور یہ فورم اردو میں ہے!!
  12. ابن داود

    تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی معاملہ ذرا یاد داشت سے بیان کر ر ہا ہوں، وہ یہ ہے کہ جب اہل الرائے امام بخاری رحمہ اللہ کا دلائل کے میدان میں مقابلہ نہیں کر پائے، تو انہوں نے امام بخاری رحمہ اللہ کے خلاف جھوٹی باتیں مشہور کرنا شروع کر دیں، جس میں سے امام بخاری کو خلق قران کا معتقد قرار...
  13. ابن داود

    کیا یہ کفریہ کلمات ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول کہ یہ کلمات سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے منسوب کئے گئے ہیں، جس کاکوئی ثبوت نہیں! سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اس سے بالکل بری ہیں: دوم کہ یہ کلمات کفر اس لئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے کلام یعنی قرآن میں، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں...
  14. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میاں صاحب! یہ تقلید اور وہ بھی امام ابوحنیفہ کی یہ فضول کی قید آپ نے خود اپنےآپ پر لگائی ہے! ہم نے کبھی خود پر یہ قید نہیں لگائی! میاں صاحب! میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ آپ نے : بات سمجھ آئی! مقدمہ مسلم پڑھا ہے ؟ وہاں علم الحدیث کا بیان ملتا ہے! یہ آپ نے تقلید...
  15. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان! ہم نے کب کہا کہ امام الذہبیؒ نے قوت حفظ سے انکار کیا ہے! ہم یہی تو آپ کو سمجھا رہے ہیں کہ حافظ کہنے سے امام الذہبی کی جانب نے توثیق لازم نہیں آتی! آپ یہاں سے توثیق اخذ کرنے کے مدعی ہو! اشماریہ صاحب! اب کہئے! کیااس حافظ کہنے سے کیا ابن خراش کی توثیق...
  16. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! یہ تو آپ خودبیچ میں آیت رجم کی بات لائے تھے، مجھے کیوں الزام دیتے ہو! ميں یہی کہتا رہاہوں کہ بھائی جان ! ہمارا استدلال آیت رجم سے نہیں! اشماریہ بھائی! یہ بھی خوب کہی، اردو آپ کو سمجھ نہیں آرہی، خود کچھ کرنا نہیں، کم از کم لغت ہی اٹھا کر دیکھ...
  17. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! آپ کو یہ پہلے بھی سمجھایا تھا کہ یہ عربی کے بھرم کسی اور محفل میں مارا کیجئے! اشماریہ بھائی آپ کو قاضی ابو یوسف کا قول بالکل صحیح موقع محل پر یاد آیا ہےکہ: بالکل یہی کام آپ نے کیا ہے، کہ گمان کیا کہ یہ نکتہ مخفی نکتہ ہمیں کیسے معلوم ہوگا! مگر...
  18. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کبھی ''مقدمہ مسلم'' پڑھا ہے!
  19. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تقلید کی یہ لا جواب تعریف کن صاحب نے کس صدی اور کس سال میں فرمائی ہے؟
  20. ابن داود

    غیرمقلدین کی بدعت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی تو سیاق و سباق و فہم و فراست کی بات ہے! اب یہاں دیکھئے ایک ہی شعر میں ایک لفظ کے دو مختلف مطلب و مفہوم! ہم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے
Top