الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات عمران خان صاحب کو پہلے سوچنی چاہئے تھی کہ جب جوڈیشل کمیشن کے ٹرمز آف ریفرینس کو قبول کیا تھا، اسی کے تحت ، یہ جوڈیشل کمیشن قائم ہوا، اسے اختیارات بھی اسی کے تحت تھے اور مطمع نظر بھی اسی کے تحت!!
اب یہ رونا رونا کہ جوڈیشل کمیشن کو یہ بھی کرنا چاہئے تھا اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ قاعدہ قرآن کا نہیں ، یہ آپ کو اخذ کر دہ قاعدہ ہے، جو آپ کے ہی مؤقف کے خلاف ہے، کیونکہ آپ کو خود تسلیم ہے کہ تلاوت منسوخ حکم باقی بھی نسخ کی ایک قسم ہے!! کیونکہ صرف قرآن سے شریعت اخذ نہیں کی جاتی، اس کے ساتھ حدیث بھی ضروری ہے!!
یہ آپ کو'' ہو سکتا'' تو ہے لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو متعدد بار بتلایا کہ آپ کا یہ قاعدہ مکمل نہیں!!
آیت رجم کا نازل ہونا، اور قرآن میں نہ ہونا، جبکہ اس پر تمام کا اتفاق ہونا کہ رجم کی سزا شریعت اسلامی میں ہے، اور کس چیز کو ثابت کرتی ہے کہ تلاوت منسوخ اور حکم باقی!! فتدبر!!
جناب یہ آیت تو قمی نے بھی لکھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے بھائی جان! ہم تو سمجھے تھے کہ آپ ادب کی ایک صنف مزاح سے بھی آشنا ہو گے!! ویسے بغیر مزاح کے ادب ادھورا ہوا کرتا ہے!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد عامر یونس بھائی! فورم کے قواعد کے رو سے جاندار کی واضح تصویر لگانا منع ہے، اسے کچھ ڈم کر دیا کریں ،
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متفق !!
غامدی صاحب نے یہ فلسفہ محض اپنے اٹکل پچّو سےجھاڑا ہے،
جبکہ اسلاف نے ابتدائے اسلام سے ہی، احکام المرتدین بیان فرمائیں ہیں، کتب احادیث میں بھی اور کتب الفقہ میں بھی۔ بلکہ اس پر اپنی کتب میں مستقل ابواب قائم کئے ہیں!!
اگر کسی کی تکفیر کی ہی نہیں جا سکتی...
وہ کہتے ہیں کہ، دروغ گو حافظہ نا باشد؛
آپ کو عرض کیا گیا تھا کہ:
آپ کو پہلے ہی کہا تھا کہ:
بلکل یہ ہماری دلیل ہے آیت کے تلاوت منسوخ مع حکم باقی کی!
یہاں تو یہ بات آپ کو تبرکاً ایک حوالہ پیش کردیا ہے ، کہ قمی صاحب بھی فرماتے ہیں کہ آیت رجم نازل ہوئی تھی!! فتدبر!!
یہ لازم نہیں کہ ''مصحف ''...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا خیال یہ ہے کہ جب تک تازہ دودھ کی فروخت پر پابندی نہیں لگائی جاتی، یہ معاملات ہوتے رہیں گے، میرا مطلب یہ ہے کہ کم سے کم شہروں میں صرف ڈیری فارم سے پیک شدہ دودھ عوام میں مین فروخت کیا جائے، ہاں جو کاروباری حضرات ہیں، جیسے لسی اور فالودہ ، باورچی انہیں تازہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل ہم تعاون کریں گے، میں نے اس کا سیاق بھی نقل کردیا ہے، اشماریہ صاحب اپنے مراسلہ سے ان الفاظ کی تدوین کریں تو میں بھی اپنے الفاظ کی تدوین کرنے کواز خودتیار ہوں! اور اشماریہ صاحب آئیندہ کے لئے خیال رکھیں کہ آئیندہ بھی مجھے اس طرح کا جواب لکھنے کی نوبت نہ آئے!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی یہ سوال فرضی نہیں یہ سوال اصولی ہے!
طاہر الاسلام بھائی نے اس کا اصولی جواب بھی دے دیا ہے!
ان کے جواب سے متفق ہونا نہ ہونا الگ بات ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
اس کے جواب میں آپ کو متنبہ بھی کیا تھا کہ:
آپ بھی بھی باز نہ آئے اور آپ نے فرمایا:
تو آپ کو بحوالہ جواب دے کر عرض کیا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو بدکلامی کرتے ہیں؛ حوالہ غلط ہے یا اس کا مطلب غلط اخذ کیا ہے تو بتلاؤ!!
میں نے تو پہلے ہی عرض کیا تھا کہ:
بد نہ بولے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا خیال ہے کہ میں یہاں فرہنگ آصفیہ کا لنک پیش کردوں، تاکہ جوب دینے کے متمنی حضرات ، مدعا تو سمجھ لیں؛
فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ اول
فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ دوم
فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ سوم
فرہنگِ...
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جواب کا آپ نے اقتباس بھی لیا اور پھر بھی فرما رہیں ہیں کہ جواب نہیں ملا!
ہمارے جواب میں کون سی کمی رہ گئی ہے کہ یہ کہا جائے کہ جواب مکمل نہیں؟ یہ تو ممکن ہے کہ آپ کے مؤقف کے خلاف جواب ہو، جواب تو بہر حال مکمل ہے!!
عبدہ بھائی! اتنی ہی محنت اس کام میں کرلیں کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد فیض الابرار بھائی! مدعا یہ ہے کہ کسی کے پیچھے نماز کے ناجائز ہونے کے لئے معیار تکفیر معین کو ٹھہرایا گیاہے؛
اب اس معیار کا اعتبار شعیہ کے متعلق بھی کیا جاتا ہے یا نہیں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب ان جہلا کے خارجی ہونے میں بقول آپ کے'' کیا اختلاف ہو سکتا ہے'' تو ان علماء کے کون سے ''سرخاب کے پر '' ہیں کہ انہیں کسی صورت گمراہ نہیں کہا جاسکتا، وہ بھی اس ایک مسئلہ میں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے یوسف ثانی بھائی، کے ساتھ یہ معاملہ میں دوسری بار دیکھ رہا ہوں، کہ بھائی ایک جس مقصد کے لئے لگاتے ہیں، وہ مقصد دوسروں پر واضح نہیں ہوتا، اس میں قصوروار ، ہمارے یوسف ثانی بھائی بھی ہیں، کہ وہ مبہم کیوں رکھتے ہیں!!