الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر شارح کی یہ بات مان لی جائے، تو یہ تو ماتن کے خلاف ہے، کیونکہ ماتن اسی ''عدم اعتدال'' کو معیار قرار دیتے ہیں!!
ماتن کے الفاظ درج ذیل ہیں:
ثُمَّ الْأَكْبَرُ رَأْسًا وَالْأَصْغَرُ عُضْوًا،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان! اب اگر مجھے آپ کو اردو کے سبق بھی پڑھانے پڑیں گے تو ذرا مشکل ہو جائے گی!! میرے جملہ میں اس اشکال کا جواب موجود ہے!
عرض کیا گیا تھا:
اب آپ نے یہ'' علاوہ '' کہاں سے اخذ کر لیا؟؟
بھائی جان ! بغور دیکھیں ان الفاظ کو!!
حق کی نصرت بھی اللہ کی منشاء میں...
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فی الحال مان لیتا ہوں !! چہ معنی دارد؟؟ اگر کوئی نقد ہے تو پیش کرو!!
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَکے عموم میں داخل ہے، یہ بھی تقلید سے خارج ہے!!
اور اگر آپ پھر بھی اسے تقلید شمار کرنے پر بضد ہیں، تو اپنے تمام اساتذہ کے بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب! کیوں رہنے دیں، قائل میں بھی قائل آپ بھی، میری دلیل تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی آیت رجم والی حدیث، آپ متفق ہوں یا نہ ہوں!! آپ کی دلیل کیا ہے؟ اپنی دلیل بیان کریں!
جناب شعیہ کتب سے جو بات ہم پیش کرتے ہیں وہ شعیہ رافضی علماء کیسے باقر مجلسی خمینی، ان کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اندازہ ہوتا ہے کہ روافض کودین حق سے کس قدر بغض ہے!
ویسے یہ جھوٹے قصے کیا جھوٹی احادیث تک گڑھنا روافض کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے، یہ صاحب کا کوئی نرالہ کام نہیں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے مراسلہ پر غور فرمائیں! آپ کو سمجھ آجائے گا!
اللہ نصرت کرے نہ کرے، ڈھیل دے نہ دے سب اللہ اپنی منشاء کے مطابق کرتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غزوہ بدر میں مسلمانوں کو اللہ کی نصرت سے فتح ہوئی، اللہ کی منشاء تھی!!
غزوہ احد میں کفار نے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ، اللہ کی منشاء تھی!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی ہم سے غلطی نہیں ہو رہی! اس اصطلاح میں تقلید کہا ہی نہیں جاتا!! عامی کا عالم کے فتوی پر عمل کرنا اور قاضی کا گواہوں کی گواہی پر فیصلہ دینا، اصطلاح میں تقلید نہیں!!
تقلید کی تعریف ایک تھریڈ ميں پیش کی تھیں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی کہ آپ کےخیال میں ، '' بونوں'' کو امامت کراوانے کا زیادہ حق ہے!! کیونکہ ان کے ہی تمام اعضاء چھوٹے ہوتے ہیں!! چلو جناب ! احناف کے چوڑے سینے والے دراز قد افراد تو ہاتھ ملنا شروع کر دیں!!
بھائی جان! عضو کا معنی ذَکر یعنی آلہ تناسل عضو کا تعین ہے، لہٰذا اسے...
بھائی کو منشاء اور نصرت کا فرق واضح نہیں ہو رہا!!
اللہ تعالیٰ حق کی نصرت کرتا ہے، اپنی منشاء کے مطابق !!
اللہ تعالیٰ باطل کو ڈھیل دیتا ہے اپنی منشاء کے مطابق!!
فتدبر!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں یہ معاملہ آگیا تو یہاں بیان کر دیا! آپ کامؤقف تھریڈ ٹو تھریڈ متغیر تو نہیں ہوتا ہو گا!! اگر ایسا معاملہ ہے تو بتلا دیں!
بھائی جان، انہوں نے تصریح کر دی کہ یہاں عضو یعنی ذَكر یعنی آلہ تناسل کے چھوٹا ہونے کی بات ہے! اسے بلکل ترجمہ میں استعمال کیا جا سکتا...