• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    تلمیذ صاحب کی وفات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو وہی بات ہوئی کہ مردہ کفن پھاڑ کر بول پڑا!! ابتسامہ اللہ تعالیٰ تلمیذ بھائی اور ہم سب کو صحت و تندرستی سے نوازے!
  2. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے جل ککڑی سے یاد آیا!! ککٹری کو آگ پر جلا کر بنایا جائے گا، تیل میں تل کر یا پانی میں ابال کر؟
  3. ابن داود

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام شافعی پہلے ان و آثار کو بیان کرتے ہیں ، جس میں عمر بن خطاب رضی اللہ ونہ نے خبر واحد کو قبو کیا اور بھر اس اثر کے اس مفہوم کو رد کرتے ہیں کہ عمر بن خطاب ایک صحابی کی روایت کو قبول نہیں کرتے تھے۔ فإن قال قائل: فادلُلْني على أن عمر عمل شيئاً، ثم صار إلى غيره...
  4. ابن داود

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی! آپ بھی مجھے پکا رہے ہو! بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرمائیں گےکیا میرے پچھے مراسلہ میں اور ''کیا'' ہے؟ عبدہ بھائی! ویسے اس تھریڈ میں، اب تک میں نے کسی نقطہ کا اغاز نہیں کیا، جس نکتہ پر بھی کچھ عرض کیاہے آپ نے...
  5. ابن داود

    جادو کا علاج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاتہ! أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ کی حدیث مندجہ ذیل صحابہ ضی اللہ عنہم کی سند سے تخریج ، درج ذیل لنک پر کلک کر کے آن لائن دیکھی جا سکتی ہے لنک:خولة بنت حكيم رضي الله عنها لنک:ابو هريرة رضي الله عنه لنک:عبد الله بن عمرو رضي الله عنه
  6. ابن داود

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ویسے آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے کبھی بہت ہنسی آتی ہے!! اب کیا کوئی باڈی گارڈ رکھ اہوا ہے کیا؟ یا ابو اکیلے جانے کی اجازت نہیں دیتے!!ابتسامہ
  7. ابن داود

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے تو میں آپ کو اس تحریر کا معنی بتلا دوں: کی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کو اگر کوئی ایک صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث روایت کرتا تو تو اسے صحابہ معتبر نہیں جانتے تھے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث صحابی کے نزدیک معتبر ہونے کے لئے لازم تھا کہ...
  8. ابن داود

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے آپ نے اپنے ان مشائخ کی کون سی مان لی! جو ابو السعود سے بھی متقدم ہیں!! اور یہی بات مرزائی کہتے ہیں کہ مرزا قادیانی کی تحریر کی تشریح خواہ لغت کے خلاف ہو، مرزائیوں کی مانی جائے!!
  9. ابن داود

    مسجد نبوی میں امام ابو حنیفہ کا نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام ابو حنیفہ کے مسئلہ کو خاموش ہی رہنے دیں، بلاوجہ کی بحث شروع ہو جائے گی، جب ہم ان سے نہ کوئی حدیث اخذ کرتے ہیں اور نہ ان کے سے فتاوی اخذ کرتے ہیں، تو کیا ضرورت ہے اب ان کے بارے میں گفتگو کی جائے! ہاں ! جب کوئی ، ان کے مناقب بتا بتا کر ہمیں ان کے فتاوی کو...
  10. ابن داود

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمہ وقت پیارے بھائی! ابھی تو کام کو جا رہا ہوں، شام کو واپس آکر اس اشکال کا جواب لکھتا ہوں انشاء اللہ!
  11. ابن داود

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اچھا تو یہ بات آپ اپنے ذہن میں رکھے بیٹھے تھے، مگر آپ کو ہماری تحریر میں جنگ احد کے متعلق مسلمانوں کی شکست کے نہ الفاظ نظر آئے ہوں گے نہ مفہوم!! ہم نے تو فقط یہ کہا تھا کہ مسلمانوں کا نقصان ہوا!! بہت اعلی جناب! اپنی اٹکل لگا کر نصرت کا معنی اخذ کرنا اور دوسرے...
  12. ابن داود

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غالباً اب آپ کے پاس کہنے کو کچھ رہا نہیں ہے۔ مسئلہ ان حنفی مشائخ کی بات کو رد کرکے ختم نہیں ہو گا، بلکہ مسئلہ اس وقت ختم ہوگا، جب ماتن کی اس بات کو بھی رد کیاجائے گا، کیونکہ ابن عابدین کی جو بات آپ نے پیش کی ہے وہ متن کے خلاف ہے! آپ کی باقی بوالعجبی کو اس بار...
  13. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم ہوتا ہے چوٹ ذکر سے کسک بڑھ گئی ہے!! ویسے مقلدین احناف کے ''اثر پروف'' ہونے پر میں متفق ہوں۔ آپ کو آثار النبی نبی اللہ علیہ وسلم بھی بتلائے جاتے ہیں لیکن مقلدین احناف اکثر ''اثر پروف'' ہی ثابت ہوتے ہیں!! بھائی جان یہ دلیل بیان کی ہے، آپ کو ہمارا استدلال...
  14. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جواب تو بعد میں لکھتا ہوں، لیکن پہلے آپ کی خیریت دریافت کرلوں! لگتا ہے بہت بھاری چوٹ لگی ہے!!
  15. ابن داود

    کیا ابی العز الحنفی رحہ عقیدے میں گمراہ تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ دیوبندی اور بریلوی حنفی تو ابن العز کا نام بھی نہیں سننا چاہتے، مگر معاملہ یہ ہے کہ ان سے قبل علمائے احناف نے کئی مقامات پر شرح عقیدہ طحاویہ کے حوالے بیان کئے ہیں، جب بھی شرح عقیدہ طحاویہ کا ذکر ہو تو یہی ابن ابی العز کی کتاب کا ذکر ہوتا ہے۔ مثلاً ملا علی...
  16. ابن داود

    کیا ابی العز الحنفی رحہ عقیدے میں گمراہ تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن ابی العز پر ان صوفی ، معتزلی حنفیوں کی تنقید کی وجہ یہ ہے کہ ابن ابی العز الحنفی نے معتزلی عقائد کا بہت عمدہ رد کیا ہے، اور پھر اندھی تقلید کا بھی ! ایک مباحثہ میں جب ابن ابی العز کا حوالہ پیش کیا تھا، تو ایک حنفی مفتی صاحب نے ابن ابی العز کو سلفی قرار...
  17. ابن داود

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں، یہ حنفیوں نے پھیلائیں ہیں تم صحابہ کا یوں نام نہ لو، صحابہ کیا اہل الرائی ہیں
  18. ابن داود

    مساجد کے اماموں کا ماہانہ مشاہرہ چپراسی کی تنخواہ سے بھی کم :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو کوئی اعتراض نہیں ، یعنی کہ محمد نعیم یونس نے جو یاد دہانی کروائی ہے ، آپ اس کی توثیق فرما رہے ہیں!! ناراض نہ ہونا ازراہ مزاح عرض کیا ہے۔
  19. ابن داود

    پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ادب دوست بھائی ، بہت خوب! ان شاء اللہ آپ اسی طرح ہمیں بھی با ادب بنانے کی کوشش کرتے رہیں گے!! آپ کی اگلی تحریر کا انتظار رہے گا!
  20. ابن داود

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے ذہن میں جو بات ہے اسے دم تحریر میں لے آئیں، ہم آپ کی بات کا جواب دیئے جاتے ہیں اور آپ ان جواب پر پھر سوال کرتے چلے جاتے ہو، اس طرح تو آپ کی بات آپ کے ذہن میں ہی قید رہے گی!! بھائی جان! اس کا جواب آپ کو کئی بار دیا گیا کہ اللہ کی نصرت اورہو یا ڈھیل اللہ کی...
Top