الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو پھر آپ کی جسامت معتدل نہیں، کیونکہ عمومی جسامت کے مقابلے میں آپ کا سر آپ کے دھڑ سے بڑا ہے!!
ہمارا بیان کیا گیا نکتہ بلکل درست ہے، کیونکہ سرکا اعضا ء کے مقابلے میں بڑا ہو نا اسی وقت کہا جائے گا، جب وہ عمومی جسامت سے ہٹ کر ہوگا، کیونکہ اگر اس کی جسامت عمومی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تو میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا کہ:
عجیب بات ہے!! آپ شریعت کے قانون شہادت میں سوائے گواہ کی بنفس خود اور بذات خود، بحضور قاضی کے کسی اور قرائین کی شہادت کو شمار ہی نہیں کرتے! آپ کی اس بات کا رد آگے حدیث میں بھی آئے گا!!
اب کیا آپ نے اسے موضوع بنا کر اٹکل چلانے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ غزوہ احد میں بھی ایک جانب نصرت تو ہوگی، کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصرت تو اللہ نے نہیں کی کہ انہیں تو نقصان پہنچا، پھر آپ کے مطابق...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یاد رہے کہ یہ بحث اس تناظر میں ہے جب عضو سے مراد سر کے علاوہ دیگر اعضاء لئے جائیں!! جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا:
ماتن نے کہا کہ سر بڑا ہو اور سر کے علاوہ دیگر اعضاء چھوٹے ہوں!
اب بتلائے کہ بڑا کسے کہیں گے؟ اور چھوٹا کسے کہیں گے؟ اسی کوجو عموم سے بڑھ کر ہو ، اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان تین سوالات کے جواب سے آپ مزید 30 سوالات بھی کشید کر سکتے ہیں، وہ کیا کہتے ہیں ؛
حکمت چین اور حجت بنگال!!
حکومت مقرر کرے یا گاؤں کی پنچائیت کمیٹی، کسی کے پاس کسی بھی قسم کا فیصلہ کروانے لایا جائے! شریعت کی شہادت کا قانون ایک ہی رہتا ہے!!
کبھی باپ بھی اولاد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں بلکل اس کے حق میں ہوں کہ مساجد کے امام اور مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ کو یونورسٹی اور کالج و اسکول کے اساتذہ کی تنخوہ سے زیادہ نہیں تو ہرگز کم نہیں ہو نا چاہئے۔ اور ساتھ ساتھ مساجد کے امام کے سپرد نماز پڑھنانے کے علاوہ دیگر امور بھی ہونے چاہئے، جیسے اسپورٹس...
اول :عام اور خاص ایک ہی وصف پر ہوتا ہے، یہاں وصف مختلف ہیں!!
دوم: اللہ کی منشاء کو صرف ان دو پر مشمل قرار دینا بھی درست نہیں!!
بھائی جان! آپ کون سے زبان بہتر سمجھتے ہیں؟ کیونکہ مجھے ایسا معلوم ہوتا ہے، کہ ریختہ میں آپ کمزور ہو، اس لئے یہ معاملہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان !متن اور شرح کا تضاد بیان کرنا ضد ہوتا ہے کیا؟
سر کے بڑے اور اعضاء کے چھوٹے ہونے کو شارح خود ''عدم اعتدال'' قرار دے رہا ہے، اور اسی ثُمَّ الْأَكْبَرُ رَأْسًا وَالْأَصْغَرُ عُضْوًا، کو ماتن معیار قرار دے رہا ہے۔
ایک بنیادی بات یاد رکھیں، کہ جب شرح متن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے جو جواب تحریر کیاہے، اس میں سے کون سے الفاظ آپ کی عقل پر بار گراں ڈال رہے ہیں، اسے مارک کردیں ، میں ان کے معنی انگریزی، المانی اورپنجابی میں لکھ دوں گا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکارتہ!
جزاک اللہ خیر!! اشماریہ بھائی! کبھی مزاج میں سختی اور غصہ تو آجاتا ہے، ویسے یقین جانئے، میں جلد مان بھی جاتا ہوں!!
مندرجہ ذيل تھریڈ میں اس بات کی وضاحت موجود ہے:
کیا یہ بھی تقلید ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان حضرات کے لئے دعاؤں کے علاوہ اور کوئی چارہ نظر نہیں آتا، کیونکہ یہ تبلیغی بولتے بہت ہیں، سننا ان کے لئے بہت دشوار ہوا کرتا ہے! یہ کسی کی سنے تو کچھ بات بنے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الیاس گھمن صاحب نے ''قواعد في علوم الحدیث'' نامی ایک کتاب کا حوالہ پیش کر کے اس کے مصنف کا نام بھی بیان نہیں کیا، جیسے کہ یہ اصول حدیث کی کوئی مشہور و معروف و متفقہ کتاب ہو!۔ لہٰذا سب سے قبل تو اس کتاب کا تعارف کروانا ضروری ہے۔
محمد بن ظہیر احسن شوق نیموی عظیم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جوش بھائی ! آپ غلط سمجھ رہے ہیں !!
یہ صاحب، کوفہ کے امام کی تقلید نہیں کرتے! ان کو خود نہیں معلوم کے ان کے امام زمانہ کہاں ہیں؟ اسی لئے وہ امام غائب کہلاتے ہیں، اور یہ ہنوز امام منتظر کے منتظر ہیں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں صاحب! ہماری دلیل تو ہم نے بیان کر دی ہے! باقی آپ کا یہ کہنا کہ اس سے نسخ ثابت نہیں ہوتا، یہ آپ کی کام خیالی ہے!!
دوم آپ کو پہلے ہی بتایا تھا کہ ناسخ منسوخ کا جو قاعدہ آپ نے اخذ کیا ہے وہ مکلمل نہیں!
چلیں کیا یاد کرو گے!! ہم ذرا ایک حوالہ پیش کرتے ہیں علی بن...