• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مجلس التحقیق الاسلامی با تصویر

    آمین یا رب العالمین!
  2. محمد نعیم یونس

    مجلس التحقیق الاسلامی با تصویر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! نہیں بھائی! بہت مشکل سے تو جمع کی ہیں۔ لائبریری کی کتب پڑھنے کے لیے ہوتی ہیں نہ کہ فروخت کرنےکے لیے۔۔۔ابتسامہ۔۔
  3. محمد نعیم یونس

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    ممانعت والی صحبت سے مراد خلوت ہی ہے۔
  4. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @اشماریہ بھائی آجکل آپ کی طرف سے مراسلات کا سلسلہ بند ہے۔ کیا آپ خیریت سے ہیں؟
  5. محمد نعیم یونس

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    خلوت اور صحبت کے معنی میں یہاں فرق کیا جائے گا خلوت یعنی علیحدہ ملاقات، خفیہ ملاقات، تنہائی میں ملاقات، تخلیہ ۔ ون ٹو ون ملاقات ،وغیرہ وغیرہ صحبت یعنی میل جول رکھنا، ملاقاتوں کا اہتمام کرنا جو کہ خفیہ اور تنہائی والی نہ ہوں۔ محترم بہن! آپ کے عنوان اور متن میں مطابقت نہیں بنتی۔ عنوان صحبت کے...
  6. محمد نعیم یونس

    آج کیا پکائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن جی!اس کا نام تجویز کرنا میرے بس سے باہر ہے، ویسے جب میں یہ بنا رہا تھا تو میرے ذہن میں نجانے کیوں محاورہ "چوں چوں کا مربہ"گونچ رہا تھا۔ ۔۔۔ابتسامہ۔۔بہرحال اس کا ذائقہ مجھے اچھا لگا تھا۔ نوٹ:اس ترکیب کے رائٹس محفوظ نہیں ، کوئی بھی اپنی پسند کانام رکھ سکتا...
  7. محمد نعیم یونس

    آج کیا پکائیں

    دو دن قبل رات کو تھوڑی سے بھوک لگی تھی لیکن کھانا کھانے کو دل نہیں کررہا تھا، تو ہم نے کیا کیا؟ تین عدد بسکٹ (پارٹی) ایک عدد بریڈکا ٹکڑا(ڈبل روٹی کا ایک Piece) تین بڑے چمچ خالص ملائی اور تھوڑا سا دودھ لیا۔ ایک پلیٹ میں ان سب اشیاء کو اچھی طرح چمچ سے کچلا ، اور یک جان کر لیا۔ اس کے بعد اس آمیزے...
  8. محمد نعیم یونس

    آج کیا پکائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن جی! ویسے جو چیزہانڈی میں پکتی ہے اُس کا "سواد" کچھ اور ہی ہوتا ہے۔۔۔ابتسامہ جزاک اللہ خیرا۔ ماشاء اللہ ، بہت اچھی ترکیب ہے۔
  9. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری

    یاد رہے کہ 'ایام تشریق کی تکبیروں ' والی سنت مئی 1998ء کی پہلی فہرست میں موجود تھی جو اپریل 2002ء کی فہرست سے خارج کردی گئی اور پھر 2005ء کی فہرست میں اُسے دوبارہ شامل کرلیا گیا ... خداوندا ترے یہ سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ سلطانی بھی عیاری ہے، درویشی بھی عیاری کبھی وضو،تیمم،حرمین شریفین کی...
  10. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری

    دوسری ترمیم شدہ فہرست میں تو 'روزہ اور صدقۂ فطر' ایک سنت تھی۔ اب تیسری ترمیم شدہ فہرست میں 'روزہ و اعتکاف' ایک سنت قرار پائی۔ دوسری ترمیم شدہ فہرست میں زکوٰة کی سنت کے ساتھ صدقۂ فطر کی سنت شامل نہ تھی بلکہ وہ اس سے الگ ایک سنت تھی، مگر تیسری ترمیم شدہ فہرست میں زکوٰة کی سنت کے ساتھ صدقۂ فطر...
  11. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری

    پھر اس کے بعد زمانے نے ایک اور کروٹ لی تو غامدی صاحب نے بھی فروری2005ء میں سنت کی مزید ترمیم شدہ نئی فہرست جاری کرتے ہوئے لکھا : ''سنت سے ہماری مراد دینِ ابراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تجدید واصلاح کے بعد، اور اس میں بعض اضافوں کے ساتھ، اپنے ماننے والوں میں ، دین کی...
  12. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری

    اس کے بعد اپریل 2002ء میں غامدی صاحب نے چالیس (40) سنتوں کے اس دین کو صرف ستائیس (۲۷) سنتوں میں تبدیل کرکے اس دین کاایک نیاایڈیشن تیارکرلیا: سنتیں جب گھٹ گئیں تو دین کامل ہوگیا غامدی کو گوہر مقصود حاصل ہوگیا چنانچہ سنتوں کی ایک اور فہرست جاری فرماتے ہوئے لکھا ہے کہ ''سنت سے ہماری مراد دین...
  13. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری

    غامدی صاحب جون1991ء میں داڑھی کوسنت مانتے تھے۔ چنانچہ وہ اپنے ایک خط بنام شیرمحمد اختر صاحب میں لکھتے ہیں کہ ''... رجم کا معاملہ چونکہ دوسری قسم ہی سے تعلق رکھتا ہے، اس وجہ سے میں نے اس پر بحث کی اور عام رائے کوماننے سے انکارکردیا ہے۔ ورنہ داڑھی، ختنہ اور اس طرح کی بے شمار دوسری چیزیں ،میں سنت...
  14. محمد نعیم یونس

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری

    غامدی صاحب کی'قطعی ' فریب کاری جناب جاویداحمدغامدی صاحب نے دین اسلام کو 'موم کی ناک' بنا رکھا ہے۔ وہ جب چاہتے ہیں دین میں تغیر و تبدل اور ترمیم و تنسیخ کرکے اس کاحلیہ بگاڑنے اور اس کی صورت مسخ کرنے کی مذموم اورناکام کوشش فرماتے رہتے ہیں ۔ مثال کے طور پر وہ 'داڑھی' کو کبھی سنت اور دین کہتے ہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘

    حوالہ جات 1. میزان:صفحہ 24 ، طبع دوم 2. میزان:صفحہ 18 ، طبع دوم، اپریل 2002ء 3. حوالہ مذکور: ص18،19 4. البیان: ص260 5. تدبر قرآن: جلد9؍ ص631 6. البیان: ص207 7. تدبرقرآن:جلد9؍ ص451 8. البیان: ص25،26 9. تدبرقرآن، جلد8؍ صفحہ 489 10. البیان، ص81 11. تدبر قرآن، جلد9؍ ص42 12. البیان: ص61 13. تدبر...
  16. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘

    مولانا امین احسن اصلاحی کی عربیت کی ایک مثال جہاں تک غامدی صاحب کے استاد مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کی عربیت کا معاملہ ہے تو واضح رہے کہ ہمیں غامدی صاحب کے علاوہ اس بارے میں اصلاحی صاحب پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ تفسیر 'تدبر قرآن' میں کئی مقامات پر عربیت کے خلاف ترجمہ و تفسیر موجود ہے۔ مثال کے طور...
  17. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘

    پانچویں مثال: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَأَمَّا ٱلْقَـٰسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا ﴿١٥﴾...سورۃ الجن اس آیت کا ترجمہ غامدی صاحب نے یوں کیا ہے کہ ''اور جو نافرمان ہوئے (اُن کا انجام پھر یہی ہے) کہ وہ دوزخ کا ایندھن بنیں گے۔'' 12 اب یہ جاننااہل علم کا کام ہے کہ قرآنی لفظ کے معروف اور قطعی...
  18. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘

    (4) چوتھی مثال: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلْـَٔاخِرَةَ ﴿٥٣﴾...سورۃ المدثر اس آیت کا ترجمہ غامدی صاحب نے یوں کیا ہے کہ ''بلکہ (واقعہ یہ ہے کہ) یہ قیامت کی توقع نہیں رکھتے۔'' 10 اور اُن کے استاد مولانا امین احسن اصلاحی اس آیت کا درج ذیل ترجمہ کرتے ہیں : ''ہرگز نہیں ،...
  19. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘

    (3) تیسری مثال: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ قُلْ هُوَ ٱلَّذِى ذَرَأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ...﴿٢٤﴾...سورۃ الملک اس کا ترجمہ غامدی صاحب نے یہ کیا ہے کہ ''ان سے کہہ دو، وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں بویا۔'' 8 اور اُن کے استاد امین احسن اصلاحی صاحب نے اسی آیت کا درج ذیل ترجمہ کیا ہے: ''کہہ دو کہ وہی ہے...
  20. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد’امام‘

    (2) دوسری مثال: سورة العلق کی پہلی آیت کا ترجمہ غامدی صاحب نے یوں کیا ہے کہ ''اُنہیں پڑھ کرسناؤ (اے پیغمبرؐ) اپنے اُس پروردگار کے نام سے جس نے پیدا کیا ہے۔'' 6 ان کے اُستاذِ گرامی نے اسی آیت کا یہ ترجمہ کیا ہے : ''پڑھ، اپنے اُس خداوند کے نام سے جس نے پیدا کیا ہے۔'' 7 اب یہ فیصلہ کرنا اہل علم...
Top