الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خودساختہ اُصولوں کی خود مخالفت
اب ہم غامدی صاحب کے ایسے کھلے تضادات واضح کریں گے جن میں اُنہوں نے اپنے خود ساختہ اُصولوں کا خود ہی خون کیا ہے۔ اس سلسلے میں چند مثالیں ملاحظہ ہوں :
(1) پہلی مثال: غامدی صاحب نے اپنی اُلٹی تفسیر (میں اِسے اُلٹی اس لئے کہتا ہوں کہ یہ آخری سورتوں سے ہوتی ہوئی پیچھے...
اب غامدی صاحب کے اُصولوں کی روشنی میں یہ ترجمہ کرنا کہ ''چور کے دونوں بازو کاٹ دیے جائیں ۔'' کیا درست ترجمہ ہوگا اور کیا اسلامی شریعت میں چوری کی یہی سزا ہے؟ کیا پوری اُمت ِمسلمہ میں سے کوئی ایک مجتہد، فقیہ اور مفسر اس بات کو صحیح تسلیم کرتا ہے؟ کیا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے چوری کی سزا پر کسی...
ہمارے نزدیک غامدی کے یہ تینوں اُصول ہی غلط ہیں اور قرآن مجید کی ایک مثال کے ذریعے ہم ان کے اُصولوں کی غلطی واضح کرنے کی کوشش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَٱلسَّارِقُ وَٱلسَّارِقَةُ فَٱقْطَعُوٓاأَيْدِيَهُمَا...﴿٣٨﴾...سورۃ المائدہ
اگر غامدی صاحب کے اصولوں کو تسلیم کرلیا جائے تو اس کا مطلب...
اس کے بعد اپنے موقف کودرج ذیل مثالوں سے واضح کرتے ہیں :
''وَٱلنَّجْمُ وَٱلشَّجَرُ يَسْجُدَانِ میں النَّجْمُ کے معنی 'تاروں ' ہی کے ہوسکتے ہیں ۔ إِلا إِذَا تَمَنّٰى میں لفظ تَمَنّٰی کا مفہوم خواہش اور ارمان ہی ہے۔ أفَلاَ يَنْظُرُوْنَ إلَى الإِبِلِ میں الإبل کا لفظ اونٹ ہی کے لئے آیا ہے۔...
چنانچہ قرآن فہمی کے حوالے سے وہ اپنے بعض اُصولوں کویوں بیان فرماتے ہیں :
''اس (قرآن) کے الفاظ کی دلالت اس کے مفہوم پر بالکل قطعی ہے۔ یہ جو کچھ کہنا چاہتا ہے پوری قطعیت کے ساتھ کہتا ہے اور کسی معاملے میں بھی اپنا مدعا بیان کرنے سے ہرگز قاصر نہیں رہتا۔ اس کا مفہوم وہی ہے جو اس کے الفاظ قبول کرلیتے...
جناب محمد رفیق چودھری نے اگرچہ عرصہ سے جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے الحادی فکر کا تنقیدی جائزہ چھوڑ رکھا ہے تا ہم کسی جذبہ محرکہ نے ان کے قلم کو مہمیز دی ہے اور اُنہوں نے جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد امام امین احسن اصلاحی کی عربی دانی اور قرآن فہمی کے 'مشتے از خروارے' چند نمونے سپردِ قلم...
علمی میدان میں ان کا بڑا زعم'عربی دانی اور قرآن فہمی' کا ہے جس کو قبولیت ِعام دینے کے لیے اُنہوں نے مولانا امین احسن اصلاحی کو 'مولانا' کی بجائے 'امام' کے لقب سے نوازا ہے۔اگرچہ غامدی صاحب اپنے حلقہ میں خود بھی 'امامت' کے درجہ سے قریب ترہونے کے وہم میں مبتلا ہیں ، اسی بنا پر اکثر تبصرے اور...
جب جناب جاوید احمد کو اپنے ابتدائی امتحان میں کچھ اُلجھنوں کے حوالے سے جماعت ِاسلامی کے حلقوں سے واسطہ پڑا تو جماعت ِاسلامی سے 1957ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی رحمۃ اللہ علیہ سے روابط کا شوق اُنہیں اُن کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا۔ یہ ان کی تحریکی...
جاوید احمد غامدی اور ان کے نام نہاد "امام"
محمد رفیق چودھری
فاضل مقالہ نگار محمد رفیق چودھری جناب جاوید احمد غامدی کے ان ابتدائی ساتھیوں میں سے ہیں جب غامدی صاحب ابھی محمد شفیق عرف 'کاکو شاہ' سے نام تبدیل کر کے غامدی کے لاحقہ کے بغیر صرف 'جاوید احمد' کہلاتے تھے۔ یہ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد کا دور ہے،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کرنسی پرموجود تصاویر کو مٹانا ، وضعی قوانین کے مطابق جرم ہے۔جبکہ شریعت اسلامیہ اس تصویر کو بنانے سے منع کرتی ہے اور مٹانے کا حکم دیتی ہے۔
مذکورہ حدیث پر عمل تو تب ہی ہوگا جب حاکم ، محکوم کو تصاویر مٹانے کا حکم دے گا۔ اگر حاکم ہی تصویر کی ترویج و اشاعت کرتا رہے...
حوالہ جات
1.http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/06/140623_what_constitutes _isis_sq.shtml
2.مذکورہ بالا تینوں بیانات کے اہم اقتباسات، داعش کے باضابطہ ترجمان عربی مجلہ 'دابق' کے پہلے شمارے بابت رمضان 1435ھ میں صفحہ 6 تا 11 شائع ہوچکے ہیں، جبکہ راقم نے اُنہیں اصل عربی تقاریر سے اَخذ کیا ہے۔...
6. نظریاتی اتفاق :یہاں یہ امر بھی قابل غور ہے کہ دنیا بھر کی جہادی تحریکوں میں چند اہداف کے بارے میں واضح اتفاقِ رائے سامنے آرہا ہے۔ایک تو مغربی تہذیب اور اس کے نعروں کے بارے میں ان کا موقف واضح تر ہوتاجارہاہے، جن میں جمہوریت، انسانی حقوق، اقوامِ متحدہ، دہشت گردی اوروطنیت کی مذمت سرفہرست ہیں۔...
میڈیا میں آنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ، داعش نے سعودی عرب کی بجائے، ترکی وشام کی سرحد کی طرف ،کوہ سنجار کی سمت پیش قدمی کرتے ہوئے وہاں یزیدی فرقے کو اپنا ہدف بنایا ہے۔ یہ یزیدی فرقہ ، یزد یعنی خدا کے نام پر آگ کا بچاری ہے اورحیران کن طور پردن میں پانچ وقت شیطان کی عبادت کرتا ہے، جسے خدا...
اسلامیان عالم کے لیے یہ امر کس قدر اندوہ ناک ہے کہ مغربی غلبہ واستیلا کے اس دور میں سعودی عرب کا سب سے بڑا مخالف ایران ہو ، جبکہ انہی دو ممالک میں ہی اپنے اپنے عقیدہ کے مطابق اسلامی حکومتیں پائی جاتی ہیں۔سعودی عرب ، مصر کی اخوانی حکومت کی معزولی پر اس کا ساتھ دینے کی بجائے مخالف کیمپ میں کھڑا...
داعش مشرقِ وسطیٰ میں جن قوتوں کے خلاف سرگرم عمل ہے یعنی امریکہ اور اس کے کٹھ پتلی عراقی حکمران اور اس کی پشت پر موجود ایرانی حکومت، ان کے اہداف بھی اس نکتہ پر مرکوزہیں کہ سعودی عرب کو سیاسی انتشار کا نشانہ بنا کر، حرمین شریفین میں بدامنی اور فتنہ بازی کو عام کیا جائے۔ ایران اپنے قیام کے پہلے روز...
5. حرمین کی بجائے اسرائیل کی طرف: خارجیت پرور رجحانات کے تناظر میں 4؍اگست کے اخبارات میں روسی میڈیا اور برطانوی اخبار 'ٹائمز 'کے حوالے سے یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ
''داعش نے سعودی عرب بالخصوص مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، ان دھمکیوں سے گھبر ا کر سعودی حکومت نے اپنی 500 میل لمبی عراقی...
4. سعودی عرب اور داعش کی نظریاتی وحدتیں: داعش کے نظریات کا مطالعہ کریں تو ان میں عقیدہ توحیدکا فروغ، شرک وبدعات کی بیخ کنی، وضعی قانون کی بجائے اللّٰہ کی شریعت پر فیصلے کرنا، جمہوریت، انسانی حقوق، سیکولرزم ،نام نہاد امن، وطنیت اور آزادی رائے جیسے مغربی کھوکھلے نعروں کی مذمت کرنا وغیرہ سرفہرست...
3. افتراق سے گریز اور حلیفوں کی تلاش: داعش کی قوت مسلم اتحاد واتفاق کی قوت ہے جس کا مرکز قرآن وسنت ہے۔ دولتِ خلافت اسلامیہ جہادی نظریات کی علم بردار ہے۔اور اُسے اپنے اس مرکزی نظریے پر کاربند رہنا چاہیے کہ وہ ملتِ کفر کی مسلم ممالک پر جارحیت اور ان پر غاصبانہ قبضے کے خلاف ایک توانا آواز بنی...
2. پابندیوں کی بجائے سہولتوں سے آغاز: خلافت کا نعرہ بڑا عظیم اور مبارک ہے اور اس کے تقاضے بھی بڑے بلند ہیں۔ ہر مسلمان خلافت کا نام سن کر فوراً خلافتِ راشدہ کا تصور اور اسلام کا فلاحی کردار ذہن میں لے آتا ہے۔ فلاح اسلامی کو پیش نظر رکھتے ہوئے، داعش کو معاشرے کی سہولت اور نظم وضبط ، امن وامان کے...