• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    ان سات نکات کے علاوہ نوجوانوں کو اپنی شخصیت نکھارنے کے لیے درج ذیل عوامل کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، یہ شریعت مطہرہ کی دیگر تعلیمات سے معلوم ہوتے ہیں: 1. نوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ مقاصدِحیات کو پہچانیں۔ 2. ہر حال میں اللّٰہ کی مدد پر یقین رکھیں اور وسوسے و مایوسی سے بچیں۔ 3. روزانہ اپنے ضمیر کی...
  2. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    7۔رفتار و آواز میں اعتدال مال و دولت ، جاہ و منصب اور طاقت کی وجہ سے بعض دفعہ انسان کو کبر و غرور کا رَوگ لگ جاتا ہےجس کا اظہار اُس کی چال اور آواز کے بدل جانے کی صورت میں نکلتا ہے۔حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنی آخری نصیحت میں چال اور آواز میں میانہ روی کی تلقین فرمائی : ﴿وَاقصِد فى مَشيِكَ...
  3. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    6۔کبر و غرور سے اجتناب ﴿وَلا تُصَعِّر‌ خَدَّكَ لِلنّاسِ وَلا تَمشِ فِى الأَر‌ضِ مَرَ‌حًا ۖ إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ كُلَّ مُختالٍ فَخورٍ‌ ١٨﴾... سورة لقمان ''اور لوگوں کے سامنے اپنی گال نہ پھلا ، اور زمین پر اِترا کر نہ چل ، کسی تکبر کرنے والے اور شیخی بگھارنے والے کو اللّٰہ پسند نہیں فرماتا ۔''...
  4. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    5۔مصائب پر صبر ایک نوجوان کو دین و دنیا کے اُمور کی انجام دہی کے وقت مصیبتوں اور پریشانیوں سے دوچار ہو نا پڑتا ہے۔اس لیے اقامتِ صلاۃ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فورًابعد حضرت لقمان اپنی نوجوان بیٹے کو صبر کی تلقین کرتے ہیں: ﴿وَاصبِر‌ عَلىٰ ما أَصابَكَ ۖ إِنَّ ذ‌ٰلِكَ مِن عَزمِ الأُمورِ‌...
  5. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    4۔امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا اہل عزیمت کا کام ہے۔وہی معاشرے ترقی کی منازل طے کرتے ہیں جن میں برائی اور بھلائی میں تفریق قائم رہے۔ حضرت لقمان کے نصائح میں اگلی نصیحت یہ تھی: ﴿وَأمُر‌ بِالمَعر‌وفِ وَانهَ عَنِ المُنكَرِ‌...١٧﴾... سورة لقمان ''اور...
  6. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    3۔نماز قائم کرنا نماز ایک نوجوان کی زندگی کی زندگی کو صحیح رخ پر ڈالنے کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔اس لیے اس کو بچپن سے ہی نماز کا خوگر بنانا چاہیئے۔کیونکہ نماز بندے کے اسلام اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز ہے۔یہی وجہ ہے کہ حضرت لقمان نے اپنے پیارے بیٹے کو اقامتِ صلاۃ کی تلقین کی...
  7. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    2۔اللّٰہ کی ذات باریک بین اور خبیر ہے! اُمّتِ مسلمہ کے نوجوان طبقے کے علم میں ہو کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کے ہر عمل سے واقف ہے۔لہٰذا نوجوان کسی بھی حال میں اچھا یا برا عمل کرے، وہ اللّٰہ تعالیٰ کے علم سے پوشیدہ نہیں رہ سکتا۔حضرت لقمان نے دوسری نصیحت میں فرمایا: ﴿يـٰبُنَىَّ إِنَّها إِن تَكُ مِثقالَ...
  8. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    1۔توحید کی تعلیم اسلام کی سب سے پہلی اور اہم ترین تعلیم 'توحید' ہے۔یہی چیز مسلم اور مشرک کے مابین تفریق قائم کرتی ہے۔اس کا انکار کرنے والا مشرک بن جاتا ہے،جس کے لیے دنیا و آخرت میں ذلّت و رسوائی ہے۔اس لیے حضرت لقمان نے سب سے پہلے اپنے نوجوان بیٹے کو شرک سے روکا۔کیونکہ شرک سے ایک خدا کی طرف...
  9. محمد نعیم یونس

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں

    حضرت لقمان کی نوجوانوں کو نصیحتیں نوجوان آج کے باغ و بہار اور مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہیں۔'نوجوان'ایسی نسل ہےجس کی ہر دور میں قدر و قیمت رہی ہے۔ان کی تعلیمی یا تربیتی عمل میں کہیں ذرا سی بھی کمی واقع ہو تو معاشرہ اضطراب کی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے۔آج کا معاشرہ بھی کچھ اسی طرح کی صورتحال میں...
  10. محمد نعیم یونس

    میری والدہ کے ڈنڈے نے مجھے روزہ رکھوایاہے

    وگڑیاں تگڑیاں دا پیر اے ڈانڈا۔۔۔۔ابتسامہ اللہ تعالی کفارہ قبول کرے۔ آمین!
  11. محمد نعیم یونس

    اُم ثوبان بہن کے لیے صحت کی دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج میری بیگم کی محترمہ اُم ثوبان بہن سے فون پر بات چیت ہوئی تھی۔ محترمہ اُم ثوبان بہن نے اپنی صحت یابی کے لیے دعا کے لیے کہاہے۔ تمام اراکین و زائرینِ فورم سے درخواست ہے کہ بہن کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزا ک اللہ خیرا۔ یا اللہ ! اُم ثوبان بہن کو صحت...
  12. محمد نعیم یونس

    جواب غزل در "اسلام اور ریاست: ایک جوابی بیانیہ"

    جزاک اللہ خیرا۔ مسلم وحدت: مابین فقہائے اسلام.. و ’’المورد‘‘
  13. محمد نعیم یونس

    افکار غامدی

    جزاک اللہ خیرا۔
  14. محمد نعیم یونس

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    لینکس کو سیکھنے کے معاملے میں۔۔۔۔
  15. محمد نعیم یونس

    سچی مسکراہٹیں

    سائنسی نتیجہ= جب دو ہتھڑ پڑے ہوں یا کسی سے ناراضگی چل رہی ہوتو قہوے کی پہچان نہیں رہتی۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
  16. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @ابو عبدالله بھائی انٹرویو روم میں آپ کا انتظار کیا جارہا ہے۔ فرصت نکال کر تشریف لائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  17. محمد نعیم یونس

    مسلم وحدت

    ایک قول یہ ہے کہ یہ اُس صورت میں جائز ہے جب خطوں کے مابین اتنا بُعد ہو کہ نیابت ممکن ہی نہ رہے۔ ساداتِ شافعیہ: (وَلَا يَجُوزُ عَقْدُهَا لِإِمَامَيْنِ) فَأَكْثَرَ، وَلَوْ بِأَقَالِيمَ (وَلَوْ تَبَاعَدَتْ الْأَقَالِيمُ) لِمَا فِي ذَلِكَ مِنْ اخْتِلَافِ الرَّأْيِ، وَتَفَرُّقِ الشَّمْلِ (فَإِنْ...
  18. محمد نعیم یونس

    مسلم وحدت

    ہاں جہاں تک اس کو جائز کہنے کا تعلق ہے تو امت کا اتفاق ہے کہ دونوں کو بیک وقت امارت سونپنا صحیح نہیں۔ روئےزمین پر مسلمانوں کا ایک امیر ضروری قرار دینے پر مذاہبِ اربعہ: ساداتِ حنفیہ: مَا افْتَرَقَ فِيهِ الْإِمَامَةُ الْعُظْمَى وَالْقَضَاءُ يُشْتَرَطُ فِي الْإِمَامِ أَنْ يَكُونَ قُرَشِيًّا...
  19. محمد نعیم یونس

    مسلم وحدت

    ابن حزم رحمۃاللہ علیہ کا دعوائے اجماع: جس کے ’’اجماع‘‘ ہونے سے آپ بےشک اتفاق نہ کریں، مگر اس سے آپ کو یہ ضرور اندازہ ہو سکتا ہے کہ اس قول پر فقہاء کی کتنی بڑی تعداد ہے، جس کے متعلق ہمارے فاضل مضمون نگار کا خیال ہے ’فقہاء میں سے کسی نے اسے شریعت کے کسی حکم کی خلاف ورزی ہی قرار نہیں دیا‘۔ ابن حزم...
  20. محمد نعیم یونس

    مسلم وحدت

    تاہم نووی رحمہ اللہ کی تقریر دینے سے پیشتر ضروری معلوم ہوتا ہے کہ صحیحین کی وہ روایت نقل کر دی جائے جس کے تحت (شرح مسلم) میں نووی رحمہ اللہ فقہاء کا یہ اتفاق نقل کرتے ہیں۔ کیونکہ خود یہ حدیث بھی اس باب میں معانی کا ایک سمندر ہے: عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبيﷺ، قال: کَانَتۡ بَنِو...
Top