• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    لیکن برما میں مسلمانوں کو قتل کرنا اور ان کے گھروں کو نذرِآتش کرنا دہشت گردی نہیں ہے۔فلپائن، انڈونیشیا اور کشمیر میں مسلمانوں کے جسموں کے ٹکڑے کرکے آنتیں نکالنا اور ان کے پیٹ چاک کرنا دہشت گردی نہیں ہے۔قفقاز میں مسلمانوں کو مارنا اور بے گھر کرنا دہشت گردی نہیں ہے۔بوسنیا اور ہر زیگوینا میں...
  2. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    پھر 'ملتِ اسلامیہ کے نام رمضان کا پیغام' نامی تقریر میں ابوبکر بغدادی کہتے ہیں: ''اے اُمتِ اسلام! یقیناً آج دنیا دو کیمپوں اور دو خندقوں میں بٹ گئی ہے، اب تیسرا کوئی کیمپ موجود نہیں۔ ایک کیمپ اسلام اور ایمان کا ہے اور دوسرا کفر اور منافقت کا کیمپ ۔ایک دنیا بھر کے مسلمانوں اور مجاہدوں کا کیمپ...
  3. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    داعش نے یکم رمضان المبارک 1435ھ بمطابق 29؍ جون2014ء کو خلافتِ اسلامیہ کا اعلان کرتے ہوئے، اپنا نام 'دولتِ اسلامیہ' یا ' دولتِ خلافت اسلامیہ' تک محدود کرلیا ہے، اور اس سے عراق وشام کے لفظ کو خارج کرکے، دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کو پہنچنے کادعویٰ کیا ہے۔شام کے ضلح حلب سے عراقی ضلع دیالی تک...
  4. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    ماضی میں یہ تنظیم امریکی وبرطانوی اَفواج کے خلاف سرگرم رہی ہے، اسی طرح عراق کی مسلح افواج، عراقی پولیس، شامی مسلّح افواج، مختلف شیعہ ملیشیا، ایرانی پاسدارانِ انقلاب، لبنان کی شیعہ تنظیم 'حزب اللّٰہ' سے اس کی کافی جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔داعش نے 2013ءمیں بیروت میں ایرانی سفارتخانے کو بم دھماکے سے...
  5. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    4. عراق میں قائم امریکی کٹھ پتلی مالکی حکومت کئی برسوں سے امن وامان اور شہری سہولیات بحال نہ کرسکی ہے، بدامنی اور ظلم وزیادتی کا عراق میں دور دورہ ہے۔ اس بنا پر عراق کے مظلوم اور مفلوک الحال شہری بھی اس تنظیم کی قوت ہیں اور یہ ان پر ہونیوالی زیادتیوں کا رد ّعمل ہے،بالخصوص مقامی قبائل اور جنگجووں...
  6. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    3. برطانیہ، فرانس، جرمنی سے آنے والے غیو ر نوجوان اورکوہ قاف، افغانستان اور یمن سے آنے والے مجاہدین بھی اس کی قوت ہیں۔ یہ تنظیم عالمی قوتوں کے خلاف ٹھوس مزاحمت کی خواہش رکھنے والوں میں کافی مقبول ہے۔ مغربی ممالک سے آنے والے یورپی نژاد مسلمانوں کی بنا پر برطانیہ ، فرانس حکومتوں میں بڑی بے چینی...
  7. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    2. اس کا دوسرا اہم حصّہ صدام حسین کی حکومت کی تجربہ کار فوجی قیادت اور انتظامی صلاحیت رکھنے والے افسران پر مشتمل ہے جو ظاہر ہے کہ امریکہ اور اس کی کٹھ پتلی نوری المالکی کی حکومت کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے۔سابقہ عراقی حکومت کی یہ اسٹیبلشمنٹ ظاہرہے کہ بعث پارٹی کے عرب قوم پرستانہ خیالات سے متاثر...
  8. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    1. بنیادی طور پر یہ عراق میں امریکی تسلط کے خاتمے کے لیے جدوجہد کرنے والی تنظیم ہے جو عراق میں امریکی جارحیت کا شکار ہونے والی صدام حکومت کے خاتمے کے بعد وجود میں آئی۔سلفی پس منظر سے وجود میں آنے والی القاعدہ سے ماضی میں منسلک ہونے کے ناطے عالمی جہادی نیٹ ورک اور شام میں جاری مزاحمت سے اس کا...
  9. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    داعش ماضی میں القاعدہ سے ہی علیحدہ ہونے والی تنظیم ہے۔ شام میں کامیاب عسکری جدوجہد کرنے والی جبهة النُّصرةنے بہت سے شہروں پر قبضہ کرلیا تو دونوں میں جنگیں ہوئیں ،اور آخر کار اتفاق کی صورت میں دونوں کا نام الدولة الاسلامیة في العراق سے والشام تک وسیع كرديا گيا۔ داعش کی حالیہ پیش قدمی جون کے آغاز...
  10. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    مستقبل کے دور رس اثرات کے لحاظ سے 'دولتِ اسلامیہ عراق وشام' کی پیش قدمی اور باقاعدہ خلافت اسلامیہ کا اعلان ایک غیرمعمولی واقعہ ہے۔ الدولة الاسلامیة في العراق والشام جس كا مخفف عربی میں داعش اور انگریزی میں ISIS ہے، عراق میں سنّی جہادیوں کی ایک 8،10 سال قدیم جماعت ہے جو صدام حکومت کے خاتمے کے بعد...
  11. محمد نعیم یونس

    عراق میں 'دولتِ خلافتِ اسلامیہ' کا اعلان!

    'داعش' کا تعارف، اِمکانات،خوبیاں اور خامیاں اور قابل توجہ اُمور حسن مدنی حفظہ اللہ عالم عرب بالخصوص مشرقِ وسطی میں صورتحال ہر روز بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ ہر دو چار ہفتے کے بعد ایک نیا مسئلہ اور سانحہ پیش آتا ہے۔ سال 2014ء کے سات ماہ میں شام میں جاری بدترين قتل وغارت گری کے بعد، مصر میں...
  12. محمد نعیم یونس

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    الحمد للہ: گھروں میں یا کسی اور جگہ ذی روح اشیاء کی تصاویر آویزاں کرنا جائز نہیں ہے، چاہے یہ ذی روح اشیاء ابھی زندہ ہوں یا مر چکی ہوں، تصاویر لگانے کا مقصد یاد دہانی ہو یا کچھ اور ؛ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کو فرمایا تھا: (کسی بھی تصویر کو مٹائے بغیر مت چھوڑنا ، اور نہ...
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مکرمی @حیدرآبادی بھائی پھر سے منتظر ہیں کہ باہم رو برو ہوں۔ فرصت نکال کر مبادلہ خیالات کے لیے یہاں تشریف لائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  14. محمد نعیم یونس

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    دورِجدید میں 'ڈیجیٹل سسٹم' کے نام سے ایک نیانظام متعارف ہواہے۔ یہ نظام اپنی فنی تکنیک میں سابقہ تصویر ی نظام سے قدرے مختلف ہے،کیونکہ پرانے نظام میں پہلے کیمرے کے ذریعے کسی منظرکاعکس لے کرریل پر محفوظ کیاجاتاتھااورپھراسے کیمیائی عمل سے گذاراجاتا اور پھر کسی پردے یاکاغذوغیرہ پرتصویر کوحاصل کیا...
  15. محمد نعیم یونس

    واٹس اپ استعمال کرنے کے آداب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے موبائل" نوکیا سی تھری" میں whatsAppWeb والی آپشن موجود نہیں۔ اور مزید یہ کہ whatsapp کا نیا ورژن بھی انسٹال کیا ہے، اُس میں بھی آپشن موجود نہیں۔
  16. محمد نعیم یونس

    حجیت حدیث ( البانی ،سلفی)

    آمین! اور منکرین حدیث کو ہدایت دے۔آمین!
  17. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    حوالہ جات 1. البیان: صفحہ 252، مطبوعہ 2000ئ 2. البیان: صفحہ 6 3. البیان: صفحہ 14 4. البیان: صفحہ 11 5. تفسیر الکشاف: جلد4 ؍صفحہ 293، مطبوعہ مصر 6. الجامع لأحکام القرآن، جلد10؍ صفحہ 229 7. تفسیر القرآن العظیم: جلد4؍ص561، مطبوعہ بیروت 8. تفسیر کبیر: جلد32؍ص150، مطبوعہ تہران 9. روح المعانی: ج16؍ص...
  18. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    میرے نزدیک اس کا واحد سبب جناب غامدی صاحب کے وہ من گھڑت، خود ساختہ اور موضوعہ اُصولِ تفسیر و اُصولِ دین ہیں جن کا لازمی نتیجہ اُمت کے متفقہ اور مجمع علیہ مسائل میں بھی اختلاف کی صورت میں نکلتا ہے اور جس سے اُمت میں افتراق و انتشار پیدا ہوتا ہے۔ چنانچہ حد ِ رجم کا مسئلہ ہو یا مرتد کی سزا کا،...
  19. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    خلاصۂ کلام یہ ہے کہ تمام مفسرین اور علماے امت کے نزدیک سورۂ النصر مدنی سورت ہے۔ اس کے مدنی ہونے پر اجماعِ امت ہے اور امام قرطبی نے، جیسا کہ اُوپر مذکور ہوا، اس پر اجماع نقل کیا ہے اور امام شوکانی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اس بارے میں کسی کا بھی اختلاف نہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ایک...
  20. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (10) تدبر قرآن ازمولانا امین احسن اصلاحی یہ جناب جاوید احمد غامدی کے 'استاذ امام' کی تفسیر ہے جو پہلے 8 جلدوں میں اور اَب 8جلدوں میں شائع ہورہی ہے۔ اس میں بھی سورۂ نصر کو'بالاتفاق مدنی' قرار دیا گیا ہے۔ اور اصلاحی صاحب اسے صلح حدیبیہ کے بعد اور فتح مکہ سے پہلے کی نازل شدہ مدنی سورت مانتے ہیں۔...
Top