• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (9) البرہان فی علوم القرآن از بدر الدین زرکشی یہ اگرچہ تفسیر کی کتاب نہیں ہے لیکن علوم القرآن کے موضوع پر سند کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کی چارجلدیں ہیں۔ اس میں سورۂ إذا جاء نصر اﷲ یعنی سورۂ نصر کو بالاتفاق مدنی سورتوں کی فہرست میں شمار کیا گیاہے۔ 14
  2. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (8) فتح القدیر از امام شوکانی ''إذا جاء نصر اﷲ والفتح وتسمی سورة التودیع هي ثلاث آیات وهي مدنیة بلاخلاف'' 13 ''یہ سورہ إذا جاء نصر اﷲ والفتح ہے اور یہ الوداعی سورہ بھی کہلاتی ہے۔ اس کی آیات تین ہیں۔ اور اس کے مدنی ہونے میں کسی کا بھی اختلاف نہیں۔''
  3. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (7) تفسیر جلالین از علامہ محلی وسیوطی ''سورة النصر نزلت بمنی في حجة الوداع فتعد مدنیة وھي آخر ما نزل من السور وآیاتها ثلاث'' 12 ''سورئہ نصر منیٰ میں حجة الوداع کے موقع پر نازل ہوئی۔ اسے مدنی شمار کیا گیا ہے اور یہ نازل ہونے والی سورتوں میں سے آخری ہے، اس کی آیتیں تین ہیں۔''
  4. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (6) تفسیر مراغی از احمد مصطفی مراغی ھي مدنیة وآیاتھا ثلاث،نزلت بعد التوبة 10 ''یہ (سورۂ نصر) مدنی سورت ہے، اسکی تین آیتیں ہیں اور یہ سورۂ توبہ کے بعد نازل ہوئی۔'' پھر آگے چل کر علامہ مراغی لکھتے ہیں : ''وقد فَھِم النبي ﷺ من ھذا أن الأمر قد تمَّ۔ ولم یبقَ إلا أن یَلْحَقَ بالرفیقِ الأعلیٰ'' 11...
  5. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (5) تفسیر روح المعانی از علامہ محمود آلوسی ''وتُسمّی سورة إذا جآء،وعن ابن مسعود : أنھا تُسمّٰی سورة التَّودیع لما فیھا من الإیماء إلی وفاتِه علیه الصلاة والسلام وتودیعه الدنیا وما فیھا ... وھي مدنیة علی القولِ الأصح في تعریف المدني... عن ابن عمر رضی اﷲ عنھما أنه قال: ھذہ السورة نزلت علی رسول اﷲ...
  6. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (4) تفسیر رازی از امام فخر الدین رازی هذہ السورة من أواخر ما نزل بالمدینة۔8 ''یہ سورة مدینے میں نازل ہونے والی آخری سورتوں میں سے ایک ہے۔''
  7. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (3) تفسیر ابن کثیر از حافظ ابن کثیر ''تفسیر سورة إذا جاء نصر اﷲ والفتح وھي مدنیة''7 ''تفسیر سورہ أذا جاء نصر اﷲ والفتح اور یہ سورة مدنی ہے۔''
  8. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (2) تفسیر قرطبی از امام قرطبی وھي مدنیة بـإجماع وتُسمّٰی سورة التودیع، وھي ثلاث آیات وھي آخر سورة نزلت جمیعًا۔ قاله ابن عباس في صحیح مسلم 6 ''اور وہ (سورۂ نصر) مدنی ہے، اس کے مدنی ہونے پر اجماع ہے۔ اسے سورۂ تودیع (الوداعی سورت) بھی کہتے ہیں۔ اس کی تین آیتیں ہیں۔ یہ آخری مکمل نازل ہونے والی سورت...
  9. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (1) تفسیر الکشاف از علامہ محمود زمخشری سورة النصر،مدنیة وھي ثلاث آیات ... روي أنھا نزلت في أیام التشریق بمنی في حجة الوداع 5 ''سورئہ نصر مدنی ہے، اس کی تین آیات ہیں۔۔۔ روایت ہے کہ یہ سورت ایام تشریق میں منیٰ میں حجة الوداع کے موقع پر نازل ہوئی تھی۔''
  10. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    گویا غامدی صاحب کی رائے میں زمانی اعتبارسے بھی سورۂ نصر ہجرت سے پہلے مکہ میں نازل ہونے والی مکی سورت ہے۔ ہمارے نزدیک غامدی صاحب کی مذکورہ رائے نہ صرف یہ کہ غلط ہے بلکہ اجماعِ مفسرین اور اجماعِ اُمت کے بھی خلاف ہے۔ اس سلسلے میں ہم ذیل میں چند معتبر اور مستند تفاسیر کے حوالے پیش کرتے ہیں :
  11. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (4) ایک اور مقام پر جناب غامدی قرآنِ مجید کے بارے میں اپنے خود ساختہ 'سات ابواب' میں آخری باب کی وضاحت کرتے ہوئے بھی سورئہ نصر کو مکی سورہ قرار دیتے ہیں۔ چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ ''یہ قرآن مجید کا ساتواں باب ہے۔ اس میں الملک (67) سے الناس(114) تک 48 سورتیں ہیں۔ ان سورتوں کے مضامین، اور اس باب میں...
  12. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (3) البتہ اُن کے نقطہ نظر کومزید اچھی طرح سمجھنے کے لئے پہلے حوالے میں ایک دریافت طلب بات یہ ہے کہ 'مرحلہ ہجرت و براء ت' سے اُن کی کیا مراد ہے تو اسے بھی خود ان کی زبانی سنئے، وہ لکھتے ہیں: ''مرحلہ ہجرت و براء ت الماعون 7 10 ... الإخلاص 112'' ''قریش کے سرداروں کی فرد قرار داد ِجرم، اُنہیں عذاب...
  13. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    (2) اسی بات کو وہ دوسرے مقام پر مختصر اور واضح طور پر یوں فرماتے ہیں کہ ''ساتواں باب سورۂ ملک سے شروع ہوکر سورۂ ناس پر ختم ہوتا ہے۔ اس میں آخری دو یعنی معوذتین مدنی اور باقی سب مکی ہیں۔'' 2 گویا غامدی صاحب کی رائے میں سورۂ نصر بھی مکی ہے کیونکہ وہ بھی سورۂ ملک اور معوذتین کے درمیان واقع ہے۔
  14. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    اہل علم جانتے ہیں کہ سلف و خلف کے تمام مفسرین کے نزدیک سورۂ نصر مدنی ہے اور اس کے مدنی سورہ ہونے پر سب کا اتفاق اور اجماع ہے۔ مگر جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے اس متفقہ اور مجمع علیہ امر میں بھی اختلاف پیدا کیا ہے اور ان کو سورۂ نصر کے مکی سورہ ہونے پر اصرار ہے۔چنانچہ وہ اپنی اُلٹی تفسیر البیان...
  15. محمد نعیم یونس

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر

    جاوید احمد غامدی کے من پسند اُصولِ تفسیر کیا سورة النصرمکی ہے؟ ...ایک جائزہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چلتا پھرتا قرآن تھے تو صحابہ کرامؓ اس کے شاہد اور امین۔بلا شبہ قرآنِ کریم کے جواہرات جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معصوم زندگی کی لڑی میں پروئے جاتے تو یہ ہار صحابہ کی نظروں کو خیرہ کرتا۔چنانچہ...
  16. محمد نعیم یونس

    نذر کی ممانعت

    نذر اور اسکی قسمیں عن عائشہ رضی اللہ عنھا قالت: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم " من نذر ان یطیع اللہ فلیطعہ و من نذر ان یعصیہ فلا تعصیہ" جو شخص اس بات کی نذر مانے کہ وہ اللہ تعالی کی اطاعت کرے گا تو اسے اللہ تعالی کی اطاعت کرنی جاہیے[اپنی نذر پوری کرنی جاہیے] اور جو شخص نذر مانے کہ وہ اللہ...
  17. محمد نعیم یونس

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا @شاہد نذیر بھائی اور ایک مرتبہ پھر خوش آمدید!!!!۔۔اسحاق بھائی
  18. محمد نعیم یونس

    مؤدبانہ گزارش یا فکری انحراف ؟

    جزاک اللہ خیرا اخی!
  19. محمد نعیم یونس

    فیچرز اسحاق سلفی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسحاق بھائی! اپنے ای میل آئی ڈی کو انٹر کر کے دیکھیں۔
  20. محمد نعیم یونس

    سچی مسکراہٹیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! کھانے میں اگر نمک کم ہو تو اس میں اضافہ کیا جاسکتا ہےجبکہ زیادہ کو کم کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس کا حل یہ ہےکہ کھانے کی میز پر فالتو نمک مستقل طور پر رکھ دیا جائے ۔تاکہ نمک مانگنے پر ہماری بہن کو پریشانی نہ ہو۔ظاہر ہے ہر مرتبہ نمک کم نہیں ہوتا ہوگا، جس دن نمک کم ہوتو چپکے...
Top