• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    بےےےےے چارہ مرد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کلیم حیدر بھائی تو ناقل ہیں قائل نہیں!! دیکھیں انہوں نے تو خود لکھنا بھی گراوا نہ کیا، بلکہ اسکین لگا دیا!! ہاں آپ کے متعلق ابہام پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اسے اپنے ہاتھوں سے یونی کوڈ فارمیٹ میں تحریر بخشی، کہیں یہ آپ کی توثیق تو نہیں!! معذرت معذرت! غلطی کردی!! یہ...
  2. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مقلد کے کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ تقلید اور اطاعت کو فقہ احناف کے فقہاء نے بھی ایک نہیں مانا!! اللہ تعالیٰ نے ما أنزل اللہ کے علاوہ باقی تمام اطاعتوں کو ما أنزل اللہ کے تابع قرار دیا ہے۔ وہ حاکم کی اطاعت ہو، ماں باپ کی اطاعت ہو، شوہر کی اطاعت ہو یا کوئی بھی!! سورہ...
  3. ابن داود

    مرنے کے بعد بھی زندگی ہے، سائنس نے بھی اعتراف کرلیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مصنوعی موت ، حقیقی موت نہیں!! یہ جو کچھ بھی تھا حقیقی موت کےحالات کو بیان نہیں کرسکتا!! حقیقی موت کے بعد کوئی انسان تو زندگی نہیں دے سکتا!! اب کچھ جذباتی مسلمان ، جیسا کہ اکثر ہوتا ہے اسے بنیاد بنا کر اسلام کو ثابت کرنے کی سعی کرنے لگیں، تو انہیں کون سمجھائے پھر...
  4. ابن داود

    "بڑا بھارت بنا پھرتا ہے جو پرندوں سے ڈرتا ہے!"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھارت کی ایجنسیاں اپنا کام تو کرتی ہیں، اس حد تک کہ پرندوں کی نقل حرکت پر بھی نا صرف نظر رکھے ہوئے ہیں، بلکہ کاروائی بھی کرتی ہیں!! مگر یہ بتلائیے!! ہماری ایجنسیاں کیا کرتی ہیں؟ سوائے اس کے کہ کبھی بلوچستان سو لوگوں کو اغوا کر کے قتل کردیا!! کبھی 17000 نیٹو کے...
  5. ابن داود

    جنت البقیع میں مدفون علمائے دیوبند

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب ان سے کوئی پوچھے! عبد اللہ بن ابی بن سلول کہاں مرا تھا، اور کہاں دفن ہوا تھا؟
  6. ابن داود

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی سے انتہائی معذرت کے ساتھ ، کہ گفتگو تو عبدہ بھائی کر رہے تھے، مگر مجھے ایسا محسوس ہوا کہ ہمارے عمران بھائی جان کو گفتگو سے قبل اس لغت سے بھی متعارف کروا دیا جائے، جس لغت میں گفتگو ہو رہی ہے!! اور انہیں داخلی اور خارجی دلائل کے معنی بتلا دئیے جائیں...
  7. ابن داود

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساون کے اندھے کے ہرے ہرے خواب!!
  8. ابن داود

    برما کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا!! اور نجانے ہمارے صحافی حضرات بھی کس قدر بیوقف ہیں ، یا پھر ان بازی گروں کے آلہ کار ہیں، جو عوام کو ہر موقع پر بیوقوف بنانے میں ان کا ساتھ دیتے ہیں!! ابھی چند دنو ں پہلے، سندھ کے مختلف شہروں میں آبادگاری کے خلاف مظاہرے ہوئے تھے،...
  9. ابن داود

    تین طلاق کے بارے میں ایک روایت کے بارے میں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مقلدیں کی یہ دلیل کہ کہ ''حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے بحالت ِحیض اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی، پھر ارادہ کیا کہ باقی دو طلاقیں بھی باقی دو حیض یاطہر کے وقت دے دیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر ہوئی تو آپؐ نے حضرت ابن عمرؓ سے فرمایا کہ تجھے اللہ تعالیٰ نے...
  10. ابن داود

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    کچھ اسی طرح کی باتیں لوگ بعض مردوں سے متعلق بھی کہتے ہیں!! اور یہ اعتراض غلط نہیں لیکن، صورت اصلاح کی ہونی چاہئے!! فتدبر!! کیا یہ امور علمائے اہلحدیث کے مابین مختلف فیہ نہیں؟؟ راجح مرجوح مسائل میں یہ شدت مناسب نہیں!! اب اگر کوئی شخص مرد ہو یا عورت کسی غیر شرعی فعل کا مرتکب ہے، تو اسے اس کا...
  11. ابن داود

    کیا یہ بھی تاویل کہلوائگی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بغیر قرائن کے کسی بھی لفظ کے جملہ کے معنی و مفہوم کو اس کے عرفی و لغوی معنی سے پھیر کر مجازی معنی مراد لینا تاویل باطل کہلائے گی۔ فتدبر!
  12. ابن داود

    بےےےےے چارہ مرد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جو مرد اپنی بےچارگی کا رونہ روتے ہیں، مجھے ان سے کوئی ہمدردی نہیں!! تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ازل سے ہے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
  13. ابن داود

    اقوامِ متحدہ نے بچوں پر مظالم ڈھانے والے ممالک کی فہرست سے اسرائیل کا نام نکال دیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈر تو یہ ہے کہ شفقت حسین کو پھانسی دینے کی پاداش میں، اس فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہ ہو جائے!
  14. ابن داود

    آیت ِتحکیم کی صحیح تفسیر اور حکمرانوں کی غلط تکفیر : فضیلۃ الشیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے اسد! شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی تحریر اور مؤقف کو رد کرنے کے لئے یہ بتلایا جا رہا ہے کہ ان کے ایک شاگرد نے نام نہاد دولت اسلامیہ کے خلیفہ کی بیعت کر لی ہے!! یہ تو ایسے ہوا کہ کوئی حسن بصری کے اعتزال کے رد میں وارد اقوال...
  15. ابن داود

    شرک کو سمجھیے-8: عبادت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیوان صاحب! آپ ایک عنوان کی تحریر کی اقساط کو ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کیا کریں!! ورنہ اس (جاری ہے) کا کیا فائدہ؟ اس زمرے کے ایڈمن سے بھی درخواست ہے کہ وہ ان تمام پوسٹ کو یکجا کردے! جزاک اللہ!
  16. ابن داود

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے وہ مصرعہ یاد آگیا کہ: دل کو رو لوں تو پوچھوں جگر کو میں میں اپنے محدود علم کی بنیاد پر یہ عرض کرنا چاہوں گاکہ منہج اہل حدیث سے اختلاف کی بنیاد پر اہل بدعت کے درجات ہیں، اور ان درجات کی نوعیت و کیفت کی بناء پر کوئی راوی اور اس کی حدیث مقبول یا مردود ٹھہرتی...
  17. ابن داود

    شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدو کس دن ہمارے سر پہ نہ آرے چلا کیے
  18. ابن داود

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سلفی طالب علم صاحب! آپ کے لئے ایک شعر عرض ہے: گر نہ بیند بروز شپرہ چشم چشمۂ آفتاب را چہ گناہ
  19. ابن داود

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے اس (جاری ہے) کا تقاضا ہے کہ اسی تھریڈ میں جاری رکھا جائے! اس عنوان کی اگلی تحریر اسی تھریڈ میں لکھنے کی درخواست ہے!
  20. ابن داود

    تقلید کے بارےمیں امام ابو حنیفہ (رحہ) کا قول۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سلفی طالب علم بھائی! اگر اس کتاب الكفايةکا مکمل نام اور کے مصنف کا نام بتلا سکیں، تو اس کی بات کی تحقیق ہو سکے گی! اس عبارت کا متن پکار پکار کر کہتا ہے کہ یہ امام ابو حنیفہ پر جھوٹ باندھا جا رہا ہے، کہ امام ابو حنیفہ مجتہد کی خطا کی پیروری کا حکم دے رہے ہیں۔...
Top