• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طلحہ خان بھائی! قرآن میں تحریف کا عقیدہ رکھنا ایک الگ بات ہے، اور اس میں تحریف کرنا ایک الگ بات ہے!! ۔ خیر آپ جو عبارات پیش کرر رہے ہیں وہ اس کا عقیدہ تحریف سے کوئی واسطہ نہیں!! یہ ایک الگ مسئلہ ہے!! لیکن اس بحث میں روم کا اصل موضوع پس پشت چلا گیا!!
  2. ابن داود

    شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ وہ پہلے زیدی تھے،
  3. ابن داود

    کیا ضعیف حدیث پر عمل کرنے پر علماء کا اتفاق ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طلحہ خان بھائی! جب میں نے آپ کا یہ سوال پڑھا تک ، میرے ذہن میں فوری طور پر بات یہ ہی آئی تھی کہ اسے سوال و جواب کے زمرے میں رکھنا مناسب نہیں!! کیونکہ یہ ایک سوال نہیں بلکہ ایک پورا آرٹیکل ہے! دوم کہ اس کا تعلق تحقیق حدیث سے نہین بلکہ اصول فقہ سے ہے۔ ایک بات...
  4. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب مسئلہ یہ ہے کہ اہل سنت کا مؤقف ناسخ و منسوخ کے متعلق الگ ہے اور اہل تشیع کا الگ، جب مؤقف الگ تو حکم بھی الگ!! اس میں بانٹ الگ الگ نہیں، مال الگ الگ ہے!!! یہ کس نے کہا کہ آیت رجم وفات محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد منسوخ ہوئی؟؟ یہ تو ایک تخیلاتی سوال ہے!!
  5. ابن داود

    ایک عجیب مگر حقیقی مسئلہ ، علماء کرام توجہ دیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ! بات مناظرہ اور چیلنج کی نہیں، بات صرف اتنی ہے کہ آپ نے اپنی تحریر میں ابن باز کے فتوی کا اردو میں اختصار پیش کیا ہے، کیا وہ واقعی اس فتوی کا اختصار ہے، یا دجل کی ملمع کاری ؟
  6. ابن داود

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ‌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ فَمَن كَانَ يَرْ‌جُو لِقَاءَ رَ‌بِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِ‌كْ بِعِبَادَةِ رَ‌بِّهِ أَحَدًا ﴿ سورة الكهف١١٠﴾
  7. ابن داود

    ایک عجیب مگر حقیقی مسئلہ ، علماء کرام توجہ دیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دجل نا کن کہ فردا روز محشر میان مومناں شرمدہ باشی الزواج بنية الطلاق محمد سافر إلى الخارج لعدة شهور، وخوفا من الوقوع في الحرام تزوج بامرأة وفي نيته تطليقها إذا أراد العودة إلى بلده، ما هو الحكم في ذلك؟، وما هو الحكم إذا لم تكن لديه نية مسبقة بطلاقها وأنجبت...
  8. ابن داود

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آئندہ کے لئے بھی سیدھی راہ کی دعا کامطلب یہ نہیں ہوا کرتا کہ اب تک سیدھی راہ پر نہ ہو!! اس کا مفہوم یہ بھی ہوتا ہے کہ جس طرح اب تک راہ ہدایت پر چلایا، آئندہ بھی راہ ہدایت پر چلا، اور راہ ہدایت پر قائم رکھ!! قادری بھائی! اتنا تو بتائیے کہ فقہ حنفی میں مفہوم...
  9. ابن داود

    کیا یہ بھی تاویل کہلوائگی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر آپ کلام پر غور فرماتے تو مسئلہ تاویل کا نہیں ، مسئلہ تاویل ِ باطل کا ہے!!! متاخرین کی تعریف میں آپ سے غالبا بیان میں غلطی ہو گئی ہے، کیونکہ یہ راجح مرجوح کا مسئلہ نہیں بلکہ معروف و لغوی اور غیر معروف و مجازی کا مسئلہ ہے!! مزید یہ آپ کی بیان کردہ دونوں تعریف...
  10. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات! ان تمام اقوال سے جو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں، ہوگا یہ کہ: اہل سنت والجماعت کا ناسخ و منسوخ کا عقیدہ ثابت ہوگا اور روافضہ کا نظریہ تنسیخ کے بطلان کا ثبوت ہو گا!!
  11. ابن داود

    محدث فورم پر ھجری و عیسوی تاریخ دیکھنے کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے یہ ہجری تاریخ مسجد قاسم خان واقع پشاور کے اعتبار سے دکھائی دی جائے گی ؟
  12. ابن داود

    جنتیوں کے لئے سب سے بڑی نعمت رب کا دیدار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو ایک حدیث ہے!! ہمارے دوستوں کا مؤقف تو یہ بھی ہے کہ لا إله إلا الله کا مطلب بھی یہ نہیں جو آپ سمجھ بیٹھے ہو، بلکہ اس کے مطلب یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی موجود نہیں!! اور پھر اس سے وحدت الوجود کے عقیدے کا اثبات کرتے ہوئے، حسین بن منصور حلاج کے دعوی کو صحیح ثابت...
  13. ابن داود

    جنتیوں کے لئے سب سے بڑی نعمت رب کا دیدار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی بات کے مشہور ہو جانے کی کیا ہی بات ہے!! ویسے جس نے یہ مشہور کی ہے اور بغیر توبہ کے فوت ہوا، اس کی خیر نہیں!!
  14. ابن داود

    مقلدین کے سوالات کے جوابات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب اگر آپ کے میٹرک کے سرٹیفکیٹ میں، یا ووٹر لسٹ میں، یا بجلی کے بل میں کہیں بھی آپ کا نام غلط درج کر دیا جائے تو آپ اس کی تصحیح نہ کرواؤ گے؟ تو ان ادوروں کی غلطی کی بنیاد پر یہ کہا جائے گا کہ آپ کے والد نے آپ کا نام یہ رکھا ہی نہیں تھا، رکھا ہوتا تو آپ کو تصحیح...
  15. ابن داود

    شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شاکر بھائی ! یہاں ذرا بات کا پتنگڑ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، کہ امام شوکانی رحمہ اللہ پہلے زیدیہ کی فکر کے حامل تھے، گو کہ بعد میں انہوں نے مسلک اہل حدیث کو اختیار کر لیا!! لیکن یہ بات کہ وہ "زیدیہ تھے" دہرا دہرا کر ایک تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے!! اب ان سے...
  16. ابن داود

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    اب آپ کی لا علمی کی وجہ سے دنیا تو نہیں بدل جائی گی!! ویسے آپ کو یہ کس نے کہا کہ آپ الٹا دیکھنا شروع کر دیں!! یہ بھی عجب کہی! اب حدیث کے وجود سے ہی آنکھیں کترانا چہ معنی دارد!! چلیں آپ سے عوامی انداز میں پوچھ لیتے ہیں: کیا قرآن کے الہامی ہونے کا ثبوت صرف قرآن میں موجود آیات سے ثابت ہوتا ہے؟ یا...
  17. ابن داود

    مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں ایک آپشن تھا کہ جب کوئی لینک پسٹ کیا جاتا تھا تو اس کے ویب ایڈریس کے بجائےکوئی بھی ٹیکسٹ لکھا جا سکتا تھا، اب وہ آپشن نظر نہیں آتا!!! دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مراسلہ میں انگریزی میں کس طرح تحریر کیا جاسکتا ہے؟ میں اپنے کمپیوٹر کا کی بورڈ فرنگی بھی رکھوں تو...
  18. ابن داود

    مقلدین کے سوالات کے جوابات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مشہور مرزا ئی منشی بر کت ہو شیار پوری ”مرزا صاحب کس فر قہ میں سے تھے؟“ کے زیر عنوان لکھتا ہے ۔”حضرت مرزا صاحب اہل سنت و الجماعت خاص کر حنفی المذ ہب تھے اس طائفہ ظاہرین علی الحق میں سے تھے“ ۔ ( نورالدین 29 اگست 1912 ءکلام امیر المعروف ملفو ظات نو ر حصہ اول ص 54)...
Top