• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اب اگر آپ کے میٹرک کے سرٹیفکیٹ میں، یا ووٹر لسٹ میں، یا بجلی کے بل میں کہیں بھی آپ کا نام غلط درج کر دیا جائے تو آپ اس کی تصحیح نہ کرواؤ گے؟ تو ان اداروں کی غلطی کی بنیاد پر یہ کہا جائے گا کہ آپ کے والد نے آپ کا نام یہ رکھا ہی نہیں تھا، رکھا ہوتا تو آپ کو تصحیح...
  2. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب نے بانٹ کو مال اور اور مال کو بانٹ قرار دے دیا! جناب من! بانٹ پیمانہ ہوا کرتا ہے!! آپ تو قرآن کو بھی پیمانہ ماننے کو تیار نہيں!! اور پیمانوں یعنی بانٹ سے کسی نظریات و افکار یعنی مال کو تولا جاتا ہے!! چليں خیر سے آپ قائل ہیں! مگر شعیہ روافضہ قائل نہیں ہین...
  3. ابن داود

    " 300 منافق" ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میاں صاحب! اہل حدیث ہونے کے لئے حافظ الحدیث کی شرط کس نے لگائی ہے!! معلوم ہوتا ہے آپ محسوس کر گئے ہیں!! آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے کیا نہیں! یہ میرا مسئلہ نہیں!! یہ امر قارئین پر چھوڑ دیجئے! کہ تخیلات پر مبنی مؤقف کس کا ہے اور دلائل پر مبنی مؤقف کس کا ہے...
  4. ابن داود

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اوپر آپ کی اسی منطق کا رد کیا گیا ہے!! اس پر غور کیجئے!! کبھی دلائل خصم کی اصطلاح نظر سے گذری ہے!!
  5. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مال ہی الگ ہے، دیکھ لیں آپ نے خود اس بات کااقرارکردیا کہ حکم باقی اور تلاوت منسوخ کے اپ قائل نہیں!!یہ ہے مال ميں فرق ہونے کا ایک ثبوت!! یہ آپ کا تخیل مذکورہ روایت کو کی فہم باطل کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے! اس روایت میں یہ کہاں لکھا ہے کہ جس اس وقوع سے قبل یہ آیات...
  6. ابن داود

    " 300 منافق" ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بخاری و مسلم کا حوالہ؟
  7. ابن داود

    " 300 منافق" ؟؟؟

    یہی بات تو آپ کو سمجھائی ہے کہ ایسا نہیں ہوتا!! جھوٹی روایات سے اہل سنت کے ہاں تو کچھ ثابت نہیں ہوتا!! شعیہ روافضہ کی نظر میں یہ پانچ صحابی ہی نہیں بلکہ تین صحابہ ،مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ ، ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ اور سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے علاوہ سب کے سب بشمول علی بن ابی طالب ،...
  8. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجہول ہونے کے بارے میں ایک بات مد نظر رکھنی چاہئے کہ ممکن ہے جس امام نے کسی راوی کو مجہول قرار دیا انہیں اس کے متعلق کوئی بات نہ پہنچی ہو!! اور دوسرے امام تک پہنچ گئی ہو!! ایسی صورت میں جس امام نے مجہول قرار دیا ہے ، اسے ان کی لا علمی پر محمول کیا جا سکتا ہے۔...
  9. ابن داود

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسلمان ہونے کی اس شرط کی نفی کس نے کی ہے کہ وہ کلمہ گو ہو!! ایک ان پڑھ گنوار جس طرح مسلمان تو ہو سکتا ہے لیکن بغیر علم القرآن و علم الحدیث کے عالم نہیں ہو سکتا، اسی طرح ایک ان پڑھ گنوار جس طرح اہل حدیث تو ہو سکتا ہے لیکن بغیر علم القرآن و علم الحدیث کے محدث...
  10. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مالک الدار کی توثیق ہو جاتی ہے، اگر اس کے مخالف کوئی ٹھوس دلیل نہ ہو!! بحث اسی وجہ سے الجھ جاتی ہے کہ تمام ذور مالک الدار پر لگ جاتا ہے، اور اس روایت میں جو بڑے ضعف ہیں وہ پس پشت رہ جاتے ہیں۔
  11. ابن داود

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    قرآن کی تفسیر ہو یا احادیث کی شرح، وہ علماء کی اپنی اجتہادی رائے ہی ہوتی ہے!! اور دلیل کی روشنی میں ان سے اختلاف کیا جا سکتا ہے!! جہاں تک گراؤند رئیلٹی کی بات آپ نے کی ہے، جس طرح ایک ان پڑھ گنوار کہ جس نے کبھی اپنی زندگی میں کسی حدیث کی کتاب کو پڑھنا تو دو کی بار دیکھا بھی نہیں ہوتا ، میں تو...
  12. ابن داود

    " 300 منافق" ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن حزم رحمہ اللہ نے تو سند کے ایک راوی پر جرح کر کے اس حدیث کو مردود و باطل قرار دے دیا، اس سے یہ کب لازم آتا ہے کہ اس راوی کےثقہ ثابت ہونے سے دیگر تمام رواۃ بھی ثقہ ثابت ہو جاتے ہیں، اور سند کی باقی تمام شروط بھی پوری ہو جاتی ہیں، جیسے اتصال سند وغیرہ!! اس سے...
  13. ابن داود

    " 300 منافق" ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جواب صحت سوال پر موقوف ہوتا ہے کل کو ئی منچلا یہ سوال کردے کہ ہم بچپن سے پڑھتے چلے آرہے ہیں پھر تیس سال سے لوگوں کو خطبوں میں سنا بھی رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہر قوم میں انبیاء و رسول بھیجے، مگر تعجب ہے کہ بنی اسرائیل اور ایک دو قوموں کو علاوہ دوسروں قوموں...
  14. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طلحہ خان بھائی! قرآن و حدیث میں معنوی تحریف کرنا الگ بات ہے، قرآن میں تحریف کا قائل ہونا الگ بات ہے!! آپ ذرا تحمل سے اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں!! اور اوپر دئیے گئے آرٹیکل کا بغور مطالعہ کریں!! ویسے طلحہ بھائی! آپ نے شعیہ کے عقیدہ کے تھریڈ کا موضوع ہی بدل کر...
  15. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیوبندی علماء اسے قبول نہیں کرتے، بلکہ وہ اس کا دفاع اس کے معنی و مفہوم الگ بیان کرتے ہوئے کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل آرٹیکل کا بغورمطالعہ کیجئے!! علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃاللہ علیہ پر تحریف قرآن کے الزام کا جواب
  16. ابن داود

    باپ دادا کی پیدائش ۔۔۔۔۔ بدعت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ صاحب غالباً احمد رضا خان بریلوی صاحب کے پوتے ہیں، جو تاج الشریعہ کے لقب سے جانے جاتے ہیں۔
  17. ابن داود

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وَأَخْرَجَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَ الْبَابِ ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ هُوَ الْبُخَارِيُّ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ الْمَدِينِيِّ يَقُولُ هُمْ أَصْحَابُ الْحَدِيثِ وَذَكَرَ فِي كِتَابِ خَلْقِ أَفْعَالِ الْعِبَادِ عَقِبَ حَدِيثِ أَبِي...
  18. ابن داود

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صرف لغت کی بناء پر حکم اخذ کرنا ، جیسا کہ منکر حدیث کیا کرتے ہیں، بلکل باطل ہے! ویسے یہ انکار حدیث کا ایک نوع میں آغاز خوارج نے ہی کیا تھا!! خوارج کے نقش قدم پر چلنے والے آج بھی یہ کام کر رہے ہیں۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے: میری امت میں سے مشرقی...
  19. ابن داود

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر یہاں انور شاہ کاشمیری کی عربی میں غلطی کو مان لیا جائے تو مسئلہ پیدا نہیں ہوتا!! یہاں ایک ضمیر نے معمہ کھڑا کر دیا ہے!! ایک مصرعہ یاد آیا: ایک نکتہ نے ہم کو محرم سے مجرم کر دیا
  20. ابن داود

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو @محمدفیض الابرار بھائی سے التماس ہے کہ کہ صرف سکین صفحات لگانے پر اکتفا نہ کریں، بلکہ اسے یونی کوڈ میں تحریر بھی فرما دیں! تاکہ فورم کے مقاصد پورے ہو سکیں!! دوم کہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا خوارج پر کافر کا حکم لگے گا؟؟ اس پر تھوڑی بحث ضرور ہوئی، مگر بحث...
Top