• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    علیک بتقوی اللہ۔۔۔۔ترجمے کی اصلاح!

    جزاک اللہ خیرا!! بہت پہلے لکھا تھا،نو عمری سمجھ لیں۔جو سمجھ آیا،لکھ دیا تھا۔۔اس وقت اتنی سمجھ بھی نہیں تھی کہ مشکل الفاظ کے لیے لغت سے استفادہ کر لوں ! کہ اچانک سے فوت ہو جانا۔۔عموما ہمارے نزدیک کوئی سبب نہیں ہوتا۔۔۔اس لیے ظاہری سبب لکھا کہ کوئی ظاہری سبب نہیں ہوتا!!
  2. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    بچوں کی باتیں بھی ناں:)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین سالہ ماعز کاپی کے اوپر تسلی سے صورت گری کر رہا تھا۔۔۔کچھ دیر بعد اٹھ کر اپنی امی کے پاس آیا۔ "ماعز!یہ کس نے بنایا ہے؟" "امی!میرے دوست نے۔۔" "دوست نے؟"انہوں نے حیرت سے اسے دیکھا،یہ تو ادھر خود ہی تھا"کس دوست نے؟" "علیم نے!"اس نے بتایا "علیم!!!!"حیرت کا...
  3. اخت ولید

    علیک بتقوی اللہ۔۔۔۔ترجمے کی اصلاح!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی عرصہ قبل چند اشعار پڑھے تھے(غالبا امام شافعی رحمہ اللہ کے ہیں،مکمل نہیں ہیں)۔۔پسند آئے اور اپنی سمجھ کے مطابق ان کا ٹوٹا پھوٹا سا اردوترجمہ کیا ۔۔ آج پرانےفولڈرز کنگھالتے ملے تو سوچا کہ ان کی تصحیح کروالی جائے۔۔ اللہ کا تقوی اختیار...
  4. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں!!
  5. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

  6. اخت ولید

    محدود علم!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے: وَمَا أُوتِيتُم مِّنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا "تمہیں جو علم دیا گیا ہے،نہایت تھوڑا ہے۔" مقاتل بن سلیمان اپنے وقت کے معروف علماء میں سے تھے۔ایک دن نجانے کیا سوجھی،اپنے حلقے کے لوگوں میں اعلان کر بیٹھے کہ مجھ سے...
  7. اخت ولید

    میں نے بیماری کی درخواست یاد کی!!!!!!!!

    دوستی پروسس کمپلیٹ:)۔۔۔کیوٹیز۔۔۔خوش رہیں!! کیامیرے سے "کُٹی "ہیں آپ سب؟مجھ سے کوئی دوستی نہیں کرے گا؟):
  8. اخت ولید

    اقتباسات!

    ’’قرآن میں جہاں جہاں ایک مضمون سے دوسرے مضمون کی طرف گریز ہےوہ اتنا لطیف ہوتا ہے کہ بعض اوقات محسوس بھی نہیں ہوتا کہ اب دوسرا مضمون شروع ہو گیا۔لیکن اگر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ یہاں سے مضمون بدل کر دوسری طرف جا رہا ہے اور وہاں سے پھر ادھر آ رہا ہے۔‘‘ اقتباس از:محاضرات قرآن(نظمِ قرآن اور...
  9. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    بینگن کا بھرتا اور چاول!! بھرتے کی بد رنگی پر نہ جائیے گا کیونکہ یہ تین گھنٹے سے زائد وقت تک اسی پلیٹ میں اپنے کھانے والا کا منتظر تھا!
  10. اخت ولید

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    ٹین ایج کا آغاز اور ہم ہاتھ میں عصری علوم کی کوئی بھی کتاب اٹھائے دعا مانگ رہے ہوتے۔۔ ’’رب اشرح لی صدری ویسرلی امری واحلل عقدۃمن لسانی یفقہ قولی‘‘ یا رب سبق اچھا سا یاد ہو جائے۔۔۔ سبق یاد کرنا آسان ہو جائے۔۔ استانی صاحبہ کے سامنے زبان ’چلتی ‘رہے۔۔ وہ میری بات ’سمجھ ‘بھی لیں!! دوسری دعا۔۔۔...
  11. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    نعیم بھائی سسٹر نہیں تھے:) سسٹرز کے لیے مخصوص نہیں۔۔اراکین کے لیے مخصوص ہے!!
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    پاکستانی امیاں ۔۔۔۔بچوں کو سکول کے لیے پیسے دیتے ہوئے:) "آج ٹوٹے پیسے نہیں ہیں۔۔۔پیسے نہ لے کر جانا" "اوہو۔۔پیسے تو ٹوٹے ہی نہیں کروائے ۔۔اب؟؟؟آج بغیر پیسوں کے چلے جاؤ گے؟" "پیسے ٹوٹے کروانا یاد ہی نہیں رہا۔۔۔چلو تمہاری چچی سے پوچھتی ہوں۔۔۔۔وہ تو سو رہی ہیں!!رات منے نے بہت تنگ کیا تھا...
  13. اخت ولید

    دھنک رنگ

    زندگی کا ایک اہم سبق:عارضی جذبات میں مستقل فیصلے ہمیشہ نقصان پہنچاتے ہیں!! ماخوذ
  14. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَلَقَدْ صَرَّ‌فْنَا فِي هَـٰذَا الْقُرْ‌آنِ لِلنَّاسِ مِن كُلِّ مَثَلٍ ۚ وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ‌ شَيْءٍ جَدَلًا ﴿سورۃ الکہف٥٤﴾ ترجمہ:اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی ہیں۔ لیکن انسان سب چیزوں...
  15. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    چڑی چھکا کہ چھڑی چھکا؟
  16. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    یہ نور گزشتہ کل کے غروب آفتاب سے لے کر آج غروبِ آفتاب تک کسی بھی وقت سورہ کہف پڑھ کر سمیٹا جا سکتا ہے!!کون کون تیار ہے؟؟ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم۔۔۔۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الْحَمْدُ لِلَّـهِ الَّذِي أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجًا ۜ ﴿١﴾ قَيِّمًا لِّيُنذِرَ‌...
  17. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    نہیں اختر بھائی! ہمارے یہاں لوگوں سے ڈر کر ہی گناہ چھوڑے جاتے ہیں!!کسی کو بے عزتی کا خوف ہوتا ہے تو کسی کو"ڈی ایس پی" کا:)خنساء :) کچھ مزید یہ بھی ہوتا ہے ادھر۔۔۔میں تمہاراکام تب کروں گا جب "وہ" والی کتاب مجھے دو گے!!میں یہ دیتا ہوں۔۔تم یہ دو!!:)تم نے اپنی منگوا لیں۔۔میری کہاں ہیں؟اب میں تمہاری...
  18. اخت ولید

    رمضان سے قبل۔۔رمضان کی تیاری!!کیاآپ تیار ہیں؟؟

    جزاک اللہ خیرا!! 1)محترم بھائی!آپ کی بات کا ایک جواب تو مشکٰوۃ بہن کی پوسٹ میں ہے کہ محدثین کا طرز عمل رمضان میں کیا تھا؟وہ دروسِ احادیث نہیں دیتے تھے اور ہمہ وقت قرآن مجید کے ذریعہ اپنا تزکیہ نفس کرتے تھے۔ 2)ہم لاشعوری طور پر انٹر نیٹ کے عادی ہوجاتے ہیں۔۔حادثاتی طور پر تو انٹر نیٹ چھوڑ سکتے...
  19. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    پوپ -اپ کارڈ!
Top