الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عجیب!!!!
میری کوشش یہی ہوتی کہ اس طرح کے"متنازعہ"موضوعات کہ جن کے بعد "عجیب الخلقت"رکن تشکیل پائے۔ میں مداخلت نہ کی جائے مگر اتفاقا پڑھنے کو مل جائیں تو اضطرب رہتا ہے یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ"اضطراب" خاصا متاثر کرتا ہے!!
ہندوستانی مسلمانوں کی ذہنی و فکری بلوغت کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موضوع حساس ہے۔۔ہماری حالت تو یہ ہے کہ خوہش نفسانی کو "الٰہ" بنا بیٹھے ہیں۔۔جو جی نے درست جانا۔۔وہی کریں گے!!جسے پسند ہے وہ رد میں ڈھیر لگائے گاجسے نا پسند ہے وہ اسے ہر صورت قبول کروائے گا۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی سے دعا ہے کہ ہمیں صاف ،سیدھی،سچی اور کھری بات کرنے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا باس طہور ان شاءاللہ۔۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سعودی عرب میں جنم لینے والے غیر عربی یا غیر سعودی بچوں کے لیے کسی قسم کی خصوصی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟یا والدین کے ساتھ آبائی وطن واپسی پر خصوصی سہولیات حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں؟؟مثلا بیماری یا تعلیمی اخراجات...
اس کے لیے درکار اشیاء،تصویر میں دی گئی ہیں:
چارٹ پیپر اور گلیٹر
گلیٹرز دو قسم کے ملتے ہیں ایک سادہ گلیٹر اور دوسرے گلو گلیٹر(Glue Glitter)۔۔یہاں گلو گلیٹرز کا استعمال کیا گیا ہے۔۔جس طرح پین سے لکھا جاتا ہے،اسی طرح اسے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔چارٹ پیپر یا کارڈ پیپر پر چاہے تو اس سے لکھ لیں یا...
محترم بھائی!
مختلف فارمز پر گوشہ خواتین کےلیے مختلف قوانین ہیں۔۔بعض میں صرف خواتین داخل ہوسکتی ہیں،بعض میں دیگر اراکین بھی تھریڈز دیکھ سکتے ہیں۔۔بعض میں محض ریٹنگ کی اجازت ہے۔محدث فارم کے گوشہ خواتین کے لیے یہ قانون نہیں بنایا گیا کہ یہاں محض خواتین لکھ سکتی ہیں۔۔لکھنا ذاتی پسند،نا پسند پر منحصر...
اس موضوع پر فارم کی چند بہنوں سے گفتگو کی گئی تو انہوں نے درج ذیل خیالات کا اظہار کیا
1)لڑکی کے لئے سب سے بڑا مسئلہ پردہ اور حیا کا تحفظ ہے دور جدید نے پردہ کو ایک فرسودہ شے بنا کر پیش کیا ہے آج کے جدید ذرائع ابلاغ جس طرح عورت کے دامن عصمت و عفت کو تار تار کرنے میں مصروف ہیں پوری کافر اقوام نے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!
احکام و مسائل:اسلام کے بیشتر احکام ایک عاقل و بالغ فرد پر عائد کیے گئے ہیں۔روزے اور پردہ ایک بالغ پر ہی فرض ہیں۔بالغ شخص شریعتِ اسلامیہ کے تمام فرائض ادا کرے گا جس طرح بڑے،نوجوان ادا کرتے ہیں۔بصورتِ دیگر وہ...
):
کیوں پہلے بھیا جی خنساء کی مزدوری کیا کرتے تھے؟؟:)
بھائی بڑے ہوں یا چھوٹے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔۔لیکن ان کی قدر اس وقت آتی ہے جب ہم ان سے دور ہو جاتے ہیں۔۔ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا بھائی تو ہمیں پوچھتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔وہی تو آپ کو تب پوچھتا ہے،جب کوئی ارد گرد میں آپ کو پوچھنے والا نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@مشکٰوۃجگ جگ جیو۔۔دودھ پتاشے پیو:)
ویسے یہ ننانوے میں سے سو نمبر کب سے آنے لگے ہیں؟کانا آئیکون
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو دینوی و دنیاوی کے تمام معاملات میں سرخرو اور علمِ نافع کی دولت سے مالا مال فرمائے۔۔آمین